سر ورق / ہدایات برائے تحریر

ہدایات برائے تحریر

ہدایات برائے تحریر

۔ ادارے کو تحریر ان پیج یاورڈ فارمیٹ میں ارسال کریں ۔
۔ ایسی تحریر جو پہلے شائع نہ ہوئی ہو،اسے اولین فرصت میں شائع کیا جائے گا ۔
۔ مذہبی منافرت پر مبنی تحریر ناقابل اشاعت ہوگی ۔
۔ تحریرکو معیاری وقابل اشاعت بنانے کے لیے مدیر کو ایڈیٹنگ کر نے کا حق حاصل ہوگا۔
۔ تحریر معیاری کمپوزنگ کے ساتھ بھجوائی جائے ۔
۔ تحریر اردو ادب کا اعلیٰ نمونہ ہو۔
۔ تحریر ارسال کرنے سے پہلے پروف ریڈنگ کی تسلی کرلیں ۔
۔ قلمی نام سے بھی تحریر شائع ہوسکتی ہے مگر تحریر کے ساتھ اپنا مکمل نام ،ڈاک پتا ،موبائل اورای میل ایڈریس ضروردرج کریں ۔
۔ تحریر کی اشاعت کے لیے مصنفین اپنی تصویر بھی ارسال کریں

۔ تحریر اورتصویر ہمارے ای میل ایڈریس پر ارسال کریں ،خواتین اگر تصویر نہ ارسال کرناچاہیں تو ضروری نہیں۔