سر ورق / ڈراما / محترم عرفان مغل ۔۔ ۔ ڈرامہ شرط۔ قسط نمبر 1

محترم عرفان مغل ۔۔ ۔ ڈرامہ شرط۔ قسط نمبر 1

محترم عرفان مغل ۔۔ ۔

اس وقت ڈرامہ نگاری میں ایک معتبر نام ہیں ۔۔ یہ ان کی شفقت ہے کہ انہوں نے اپنا ڈرامہ اُردو لکھاری ڈاٹ کام کے لئے دیا ۔ ہم ان کے بہت ممنون ہیں ۔ یہ ڈرامہ…. مائل بہ محبت ….کے عنوان سے کسی دوسرے چینل کے لئے لکھا گیا تھا ۔ لیکن اسے” اُردو ون“ سے ان ائیر کیا گیا ۔ اگر یہاں اس ڈرامے کی کہانی لکھ دی جائے تو ڈرامے کا سارا ” رومانس “ ختم ہو جائے گا ۔ یہ ڈرامہ اس مقصد کے لئے بھی یہاں پیش کیا جا رہا ہے کہ وہ لکھاری جو اردو ڈرامہ لکھنا سیکھنا چاہتے ہیں ، وہ بھی دیکھیں کہ ڈرامہ لکھا کیسے جاتا ہے اور جب ڈرامہ بن جاتا ہے تو اس کی صورت کیا ہوتی ہے ۔ بہت ساری چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو لکھاری تو لکھتا ہے لیکن دوسرے مراحل میں وہ نہیںہوتی یا مزید شامل ہو جاتی ہیں ، سو ، پڑھئے ، دیکھئے اور سیکھیئے ۔۔۔ اگر آپ کوئی سوال کرنا چاہئیں تو کامنٹ میں لکھ دیں ۔۔۔ اُردو لکھاری

- admin

admin

یہ بھی دیکھیں

ڈرامہ شرط۔۔ عرفان مغل۔۔ قسط نمبر 5۔۔۔ اسکرپٹ

ایک تبصرہ

  1. Avatar

    میرا سوال یہ ہے کہ جب ڈرامہ لکھ لیا جاے ۔ اس کے بعد اسے چلانا کیسے ہے یعنی ٹی وی چینل پر اس کا مکمل طریقہ کار کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے