سر ورق / ڈراما / ڈرامہ شرط۔ عرفان مغل ۔ قسط نمبر 01

ڈرامہ شرط۔ عرفان مغل ۔ قسط نمبر 01

 

محترم عرفان مغل ۔۔ ۔ اس وقت ڈرامہ نگاری میں ایک معتبر نام ہیں ۔۔ یہ ان کی شفقت ہے کہ انہوں نے اپنا ڈرامہ اُردو لکھاری ڈاٹ کام کے لئے دیا ۔ ہم ان کے بہت ممنون ہیں ۔ یہ ڈرامہ…. مائل بہ محبت ….کے عنوان سے کسی دوسرے چینل کے لئے لکھا گیا تھا ۔ لیکن اسے” اُردو ون“ سے ان ائیر کیا گیا ۔ اگر یہاں اس ڈرامے کی کہانی لکھ دی جائے تو ڈرامے کا سارا ” رومانس “ ختم ہو جائے گا ۔ یہ ڈرامہ اس مقصد کے لئے بھی یہاں پیش کیا جا رہا ہے کہ وہ لکھاری جو اردو ڈرامہ لکھنا سیکھنا چاہتے ہیں ، وہ بھی دیکھیں کہ ڈرامہ لکھا کیسے جاتا ہے اور جب ڈرامہ بن جاتا ہے تو اس کی صورت کیا ہوتی ہے ۔ بہت ساری چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو لکھاری تو لکھتا ہے لیکن دوسرے مراحل میں وہ نہیںہوتی یا مزید شامل ہو جاتی ہیں ، سو ، پڑھئے ، دیکھئے اور سیکھیئے ۔۔۔ اگر آپ کوئی سوال کرنا چاہئیں تو کامنٹ میں لکھ دیں ۔ اُردو لکھاری

- admin

admin

یہ بھی دیکھیں

شاخ نازک پہ آشیانہ(ڈراما اسکرپٹ) قسط 1 ابن آ س محمد

     

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے