سر ورق / admin (صفحہ 20)

admin

admin

آمنہ ۔۔۔سعادت حسن منٹو

آ آمنہ سعادت حسن منٹو دُور تک دھان کے سنہرے کھیت پھیلے ہوئے تھے‘ جُمے کا نوجوان لڑکا بُندو کٹے ہوئے دھان کے پُولے اُٹھا رہا تھا اور ساتھ ہی ساتھ گا بھی رہا تھا۔ دھان کے پُولے دھر دھر کاندھے بھر بھر لائے کھیت سنہرا‘ دھن دولت رے بندو …

مزید پڑھیں

اُردو کہانی کا سفر ۔۔۔اعجاز احمد نواب ۔۔۔قسط نمبر 11

اُردو کہانی کا سفر تحریر اعجاز احمد نواب قسط نمبر 11 ’’داستان، کہانی، ناول، افسانہ‘‘ نام سنتے ہی ذہن میں عجیب و غریب خیالات کا ایک سیلاب اُمڈ آتا ہے۔ کرداروں کی تصویریں چلتی پھرتی فلم کی صورت میں ذہن کے پردے پر آتی معلوم ہوتی ہیں۔ بہرحال قبل اس …

مزید پڑھیں

آم ۔۔۔سعادت حسن منٹو

آم سعادت حسن منٹو خزانے کے تمام کلرک جانتے تھے کہ منشی کریم بخش کی رسائی بڑے صاحب تک بھی ہے۔ چنانچہ وہ سب اس کی عزت کرتے تھے۔ ہر مہینے پنشن کے کاغذ بھرنے اور روپیہ لینے کے لیے جب وہ خزانے میں آتا تو اس کا کام اسی …

مزید پڑھیں

افسانہ نمبر 5 مائی کِیسو۔۔ وقاراحمد ملک ۔میا نوالی ۔پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 5 مائی کِیسو۔۔ تحریر۔۔۔ وقاراحمد ملک ۔میا نوالی ۔پاکستان گاڑی سڑک پر پارک کر کے ہم ٹین سے بنے دو چھوٹے چھوٹے کمروں کی طرف چل پڑے۔ یہ کمرے درحقیقت ایک گھر تھا جس کی چاردیواری موجود نہیں تھی۔ مائی کِیسو لوہے کے فریم …

مزید پڑھیں

افسانہ نمبر 4 نینوں کے پگ بھیگ گئے……!!! ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی،کولکاتا،(انڈیا)

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 4 نینوں کے پگ بھیگ گئے……!!! ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی،کولکاتا،(انڈیا) آنکھوں کی جھیل میں جب کبوتر نہانے لگتا ہے تو منظر بڑا دلگداز ہوجاتا ہے۔!! پیپل کا وہ گھنیرا پیڑجس کی ننھی ننھی پتیوں سے کبھی چاندنی آبشار کی طرح جھڑتی تھی،اُس کی شاخیں …

مزید پڑھیں

افسانہ نمبر ..3 اے شام مہرباں ہو .. سارا احمد پاکستان( لاہور)

عالمی افسانہ میلہ2019 افسانہ نمبر 3 اے شام مہرباں ہو تحریر : سارا احمد پاکستان( لاہور) وہ ایک ایسی گہری چُپ میں تھا جسے صبح کی دستک نے جھنجھوڑا اور نہ سرِ شام دیواروں سے لپٹنے والی تنہائی نے- اس کا کوٹ اور ہیٹ کمرے میں کھونٹی پر ٹنگے تھے- …

مزید پڑھیں

افسانہ نمبر 2 …ماہِ بے سایہ …نگہت سلیم

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 2 ماہِ بے سایہ نگہت سلیم میں نے آ ہنی دروازے پر ہاتھ رکھا تو وہ ایک جھٹکے سے کھل گیا۔ حیرت کے ساتھ مجھے تشویش ہوئی کہ کھلے دروازے سے کوئی بھی اندر آ سکتا تھا۔ گھر کے بیرونی حصّے میں قدم رکھتے …

مزید پڑھیں

افسانہ نمبر 1 ۔ ” مکھیاں ” طاہر انجم صدیقی ( مالیگاؤں مہاراشٹر ہندوستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 1 ۔۔ ” مکھیاں ” افسانہ نگار طاہر انجم صدیقی ( مالیگاؤں مہاراشٹر ہندوستان) کالج سے واپسی پر میں پھر اپنے پُرانے مکان کی طرف سے گزرا۔ اس مکان کے بازو والے خستہ حال جھونپڑے کی چھت اپنے آگے بنائے گئے ٹاٹ کے سائبان …

مزید پڑھیں

اُلو کا پٹھا ۔۔۔سعادت حسن منٹو

اُلو کا پٹھا سعادت حسن منٹو قاسم صبح سات  بجے لحاف سے باہر نکلا اور غسل خانے کی طرح چلا۔ راستے میں، یہ اسکو ٹھیک طور پر معلوم نہیں، سونے والے کمرے میں، صحن میں یا غسل خانے کے اندر اس کے دل میں یہ خواہش پیدا ہوئی کہ وہ …

مزید پڑھیں

قدیم ( شعری مجموعہ ، سیّد کامی شاہ) ..اکرم کُنجاہی، کراچی

قدیم ( شعری مجموعہ ، سیّد کامی شاہ) تنقید نگار :۔اکرم کُنجاہی، کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غالباَ 20 سال بیت گئے، جب مجھے پہلی بار سہ ماہی غنیمت کے مشاعرے میں سیّد کامی شاہ کے کلام سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ بعد ازاں اپنے دفتر میں بھی ایک دو بار اُن …

مزید پڑھیں