سر ورق / admin (صفحہ 89)

admin

admin

بے رنگ پیا۔۔ امجدجاوید۔۔۔ قسط نمبر5

قسط نمبر 5 سید ذیشان رسول صاحب اپنے کمرے میں تھے۔ سارے آ نے والے لوگ جا چکے تھے۔ دوپہر بھی ہونے والی تھی ۔ وہ ایسے وقت میں اٹھ جایا کرتے تھے۔لیکن وہ پھر بھی بیٹھے تھے۔ وہ بار بار دروازے کی جانب دیکھ رہے تھے جیسے انہیںکسی کا …

مزید پڑھیں

غزل سرائے۔۔ شین زاد

احمد جہاں گیر غزل سرائے 1 یکتائی میں خواہش ابھری، جب پہچانے جانے کی اس نے مٹّی چاک پہ رکھّی، ہستی کے ویرانے کی صبح گلابِ ذکر کی خوش بو اک ہیکل کے چار طرف رات زبورِ حمد سے روشن ایک تلاوت خانے کی غائب کا فانوس فروزاں، ایک مبارک …

مزید پڑھیں

دوائی کے الگ سے پینتیس سو چالیس۔بابا جیونہ۔۔

کافی دنوں سے ٹانگ میں شدید درد تھا ۔کوئی بتائے شیاٹیکا ہے، کوئی بتائے آپ کو چُک پڑ گئی ہے کسی نے کہا آج کل انسانی مشین کی معیاد تیس بتیس سال ہی ہے اور آپ تو جناب چوتیس سال کے ہورہے ہو ،کسی نے بابا غلام فرید سرکار کا …

مزید پڑھیں

دل ایسے شہر کے پامال ہوجانے کا منظر .. امین صدرالدین بھایانی

  وہ تیرہ چودہ سالہ بچہ نجانے کب سے اُن اندھیری اور ویران تنگ گلیوں میں بھٹک رہا تھا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ جیسے وہ کچھ تلاش کر رہا ہو۔ کبھی وہ ایک گلی میں جاتا اور سر اٹھا کر اُن تنگ و تاریک گلیوں میں بھُوت کی طرح …

مزید پڑھیں

درندرہ۔۔ قسط نمبر 12۔۔خورشید پیرزادہ

قسط نمبر 12 درندرہ۔۔ خورشید پیرزادہ اگلی صبح وردا جلدی اٹھ گئی اور اپنے کمرے کا ٹی وی آن کیا- وہ درندے کی نیوز سننا چاہتی تھی- اسے پتہ تھا کہ ٹی وی پر یہ نیوز ضرور دکھائی جائے گی- جب اس نے ٹی وی پر خود یہ نیوز سنی …

مزید پڑھیں

شہکار…..مہتاب خان 

  اگر اداسی اور کسک کو کسی چہرے میں ڈھال کر بھیجا جاتا تو شاید وہ کسی بےبس انسان کا چہرہ ہوتا……..اس کی ویران آنکھیں دنیا جہاں کا درد سمیٹے آنے جانے خوش باش لوگوں کو بڑی حسرت سے تکا کرتیں ……. ایک ایسا  چہرہ اس سنگدل مصور کے سامنے …

مزید پڑھیں

بھٹی. محمد جاوید انور

محمدعلی ماشکی نے رس نکلے گنے کے خشک پھوگ کو لمبی چھڑی کی مدد سے چھیداں کی بھٹی کی دہکتی آگ میں دھکیلا تو چنگاریوں کی شوخ قطار چڑ چڑ کر کے بھٹی کے دہانے سے نکل بھاگی۔ بھٹی نے ایندھن کا استقبال کر کے بھڑکتے شعلوں کو تیز تر …

مزید پڑھیں

مسیحا۔شیطان کی بھینٹ۔۔۔ سید بدر سعید

مسیحا                                 ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں یہاں بعض قتل محض اس لیے بھی ہوتے ہیں کہ مقتول اپنے قتل سے قبل زندہ اور صحت مند انسان تھا ۔ ایسے شخص کی نہ تو قاتل سے کوئی دشمنی ہوتی ہے اور نہ ہی وہ اپنے قاتل سے واقف ہوتا …

مزید پڑھیں

ست رنگی چڑیا بی مرالی/عامر صدیقی

ست رنگی چڑیا بی مرالی/عامر صدیقی ملیالم کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوی ترن نے سر اٹھا کر دیکھا تو کھڑکی کی جالی پر ایک چڑیا آ بیٹھی ہے۔ اس کے پر ست رنگی ہیں اور پلکیں بھی، ایک ردھم سے بہتی ہوا چڑیا کے پروں کو جس وقت کھولتی اور سمیٹتی ہے۔ …

مزید پڑھیں

مزاح مت .. نقد ونذر… کے ایم خالد

کالم ”مزاح مت “ نقد ونذر کے ایم خالد خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ۔سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب ”پبلک پراپرٹی“ ہ یںان پر بات کرنا بائیس کروڑ عوام کا ”جبری حق …

مزید پڑھیں