سر ورق / محمد وقاص چوہدری

محمد وقاص چوہدری

محمد وقاص چوہدری
نوجوان لکھاری محمد وقاص چوہدری اردو ادب کی ترویج و اشاعت کے لئے کوشاں ہیں۔ ان کی کہانیاں، افسانے اور مضمون مختلف جریدوں اورڈایجسٹوں میں چھپ چکے ہیں۔ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائینسز، لاہور سے مائیکروبیالوجی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ بہت سی سائینسی اور تعلیمی ویب سائیٹس کے بانی ہیں۔ پاکستان میں ای کامرس انڈسٹری اور آن لائن تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے رضاکارانہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ ان کے متعلق مزید جاننے کیلئے ان کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔ (waqasch.com)

سگریٹ۔۔۔۔محمد وقاص چوہدری

افسانہ: سگریٹ مصنف: محمد وقاص چوہدری اکثر جب کالج میں کوئی فری لیکچر ہوتا تھا تو میں چائے پینے کیلئے کالج سے کوئی فرلانگ کے فاصلے پر فیقے کے ڈھابے چلا جاتا تھا۔ جانے کیوں اس کی بنائی ہوئی چائے ایسی ہی معلوم ہوتی تھی جیسے گھر میں ماں کے …

مزید پڑھیں