سر ورق / افسانہ (صفحہ 10)

افسانہ

پرواہ … بلال شیخ

عرفان کا آج ایم اے کا رزلٹ آیا تو عرفان اپنے آپ کو مکمل محسوس کر رہا تھا ۔ نوکری کو چلاتے ہوئے ایم اے کا امتحان پاس کیا یہ اس کے لئے ایک معرکہ ہی تھا ۔ گھر کا وہ آخری بیٹا تھا ماں کچھ سالوں پہلے چل بسی …

مزید پڑھیں

دل ایسے شہر کے پامال ہوجانے کا منظر .. امین صدرالدین بھایانی

  وہ تیرہ چودہ سالہ بچہ نجانے کب سے اُن اندھیری اور ویران تنگ گلیوں میں بھٹک رہا تھا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ جیسے وہ کچھ تلاش کر رہا ہو۔ کبھی وہ ایک گلی میں جاتا اور سر اٹھا کر اُن تنگ و تاریک گلیوں میں بھُوت کی طرح …

مزید پڑھیں

بھٹی. محمد جاوید انور

محمدعلی ماشکی نے رس نکلے گنے کے خشک پھوگ کو لمبی چھڑی کی مدد سے چھیداں کی بھٹی کی دہکتی آگ میں دھکیلا تو چنگاریوں کی شوخ قطار چڑ چڑ کر کے بھٹی کے دہانے سے نکل بھاگی۔ بھٹی نے ایندھن کا استقبال کر کے بھڑکتے شعلوں کو تیز تر …

مزید پڑھیں

خاکی ء آدم ۔۔ روما رضوی "

سڑک کے دونوں طرف گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور سائیکلوں کا بے پناہ رش تھا ۔۔۔ماحول میں شور کی آواز اس قدر تھی کہ ساتھ کھڑے دوست بھی اونچی آواز میں گفتگو کرنے پر مجبور تھے ۔۔۔ ٹریفک جبری روکا گیا تھا شاید کسی شاہی سواری کا وہاں سے گزر متوقع …

مزید پڑھیں

طلب۔۔ شمسہ نجم

      سب چمچے کرچھے شور مچانے لگے۔ بندر بانٹ شروع ہو گئی۔ ان چمچوں اور کرچھوں کی پلیٹوں میں کھانے کی اسی شد و مد سے ترسیل جاری تھی جیسے کہ پچھلی دو بار ان کو نصیب رہی تھی۔ کھانا ان کی پلیٹوں میں تواتر سے گر رہا …

مزید پڑھیں

جھگی والا کردار۔۔۔ شین زاد

جُھگی والا کردار از شین زاد "اس نے قصائی سے آدھا کلو قیمہ لیا ہے اور اسے ایک ہزار کا نوٹ پکڑایا ہے قصائی کے ہاتھ سے تھیلی لے کر اس نے اس ہی کے پھٹّے پر رکھ دی ہے اور بقایا رقم وصول کرنے کا انتظار کرنے لگا ہے” …

مزید پڑھیں

باغ۔۔ ملیحہ سید

ابا، اک واری باغ کی سیر کرا دے ناں، صرف اک واری،تے اباجھولے وی لینے نیں۔۔ ننھی کلثوم نے التجا کی۔ لیکن آج اس کے باپ کا دھیان کہیں اور تھا،جو گناہ اس سے ہو گیاتھا ،اس کی تلافی کبھی ممکن نہیں تھی۔ اسے یقین تھا، پولیس اس تک نہیں …

مزید پڑھیں

فیس بک۔۔۔ مہتاب خان

                میں اس فیملی کو اچھی طرح جاننتی تھی -جس بلڈنگ کہ سیکنڈ فلور پر میرا فلیٹ تھا -اس بلڈنگ سے کوئی ڈھائی تین فرلانگ کے فاصلے پر ان کی شاندار کوٹھی تھی -میں مقامی گرلز کالج میں لیکچرار ہوں -اریبہ میرے پاس …

مزید پڑھیں

آخری گجرا۔ محمد جاوید انور

آخری گجرا افسانہ نگار: محمد جاوید انور اور پھر ہماری شادی ہو گئی۔ رضیہ میرے خوابوں کی شہزادی تھی۔ میں کیا اور میرے خواب کیا۔ لیکن خواب تو سبھی کے ہوتے ہیں اور خوابوں کی شہزادیاں بھی۔ میرے پاس تھا کیا اسے دینے کو؟ پھر بھی وہ خوش تھی کہ …

مزید پڑھیں

کیمرا ان ایکشن۔۔ ناصر صدیقی

camera in action میں ایک مجبور کیمرا ہوں کہ میری focussingکچھ ٹھیک نہیں ہے۔خاص کر رتنا© کے معاملے میں میری فوکسنگ سمجھ لو،zeroہے۔ البتہ میری آڈیو ریکارڈنگ بالکل صحیح ہے۔اور میری ایک خوبی یہ بھی ہے کہ میں لوگوں کے ذہنوں کو پڑھ اور دلوں میں جھانک بھی سکتا ہوں۔اور …

مزید پڑھیں