سر ورق / افسانہ (صفحہ 22)

افسانہ

پیاس۔۔۔شمسہ انجم

بہت سے صحرائی پرندے ایک سمت اڑتے جا رہے تھے۔ریت کے بگولے لمحہ بہ لمحہ شدت اختیار کرتے جا رہے تھے۔ شدید طوفان کے آثار سے سہمی شالو، اپنے چھپر میں لالٹین کی مدھم روشنی میں بستر کے اندر دبکی پڑی تھی۔ ساس سسر کی دن رات کی خدمتوں کے …

مزید پڑھیں

حاصل ، لاحاصل ۔۔۔غزالہ پرویز

  ہم دونوں نے بغاوت کی۔۔۔ اور ذات پات کی پست تفریق پر تین پتھر پھینکے۔۔۔ اور سماج کی بے رحم فصیلوں کو روندا اور جھوٹی عظمتوں کو اپنے پائے حقارت سے ٹھوکر ماری۔ ہم دونوں اپنے اپنے قبیلوں کے خون آشام انتقام سے بچ کر بھاگے اورصبح کی نمود …

مزید پڑھیں

دھواں اور ریل کی پٹڑی ۔۔۔ امجد جاوید۔ 

    وہ ریلوے لائن کی ایک پٹڑی پر بیٹھا خیالوں میں گم تھا اس کت ہاتھ میں دو ،اَن جلے سگریٹ اور ماچس تھی۔ اسے اپنے دوست ماجھو کا انتظار تھا، جو ابھی کچھ دیر میں ہی وہیں پہنچنے والا تھا۔ ریلوے لائین ان کی بستی سے چند میٹر …

مزید پڑھیں

دیوی ۔۔۔سدرہ افضل   

۔۔۔ٹھک ٹھک ٹھک۔۔۔۔۔ کسی شور کی آواز سے اس کی آنکھ کھلی، اس نے ادھراُدھر دیکھا۔ ہر چیز اپنی جگہ پر پڑتھی۔ وہ آرام کرسی پر بیٹھا تھا۔ ٹھک ٹھک، ٹھک ٹھک۔۔۔۔۔۔۔ آواز شدید ہوگئی وہ ڈر گیا۔ مگر غور کرنے پر اسے احساس ہوا کہ آواز دروازے سے آرہی …

مزید پڑھیں

بن بھاڑے کا ٹٹو ۔۔۔محمدزبیرمظہرپنوار 

    ”کیوں مجھ سے اسقدر محبت کرتی ہو مسرت؟“ ”کیا محبت کرنے کی کوئی وجہ ہوتی ہے زبیر” مسرت نے زبیر کے سوال کا جواب سوال سے دیا۔۔۔ ”ہاہاہا ۔۔۔میں جانتا تھا تمہارا جواب یہی ہوگا۔۔ جانتی ہو مسرت تم جیسے لوگوں کا مسئلہ کیا ہے ؟۔۔۔۔تم لوگ سطحی …

مزید پڑھیں

سگریٹ۔۔۔۔محمد وقاص چوہدری

افسانہ: سگریٹ مصنف: محمد وقاص چوہدری اکثر جب کالج میں کوئی فری لیکچر ہوتا تھا تو میں چائے پینے کیلئے کالج سے کوئی فرلانگ کے فاصلے پر فیقے کے ڈھابے چلا جاتا تھا۔ جانے کیوں اس کی بنائی ہوئی چائے ایسی ہی معلوم ہوتی تھی جیسے گھر میں ماں کے …

مزید پڑھیں