سر ورق / افسانہ (صفحہ 3)

افسانہ

پانی کی سطع ۔۔ مشرف عالم ذوقی

پانی کی سطح                                                                                     مشرف عالم ذوقی ‘اور خدا کی روح پانی کی سطح پر جنبش کرتی تھی‘ —بائبل سے ایک برہمن تھا۔ ایک مسلمان، ایک دلت تھا۔  شہر میں درخت لگانے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی حفاظت کے لئے ‘باڑ’ یا فارم بنائے جا رہے تھے۔ یہ کہانی وہیں …

مزید پڑھیں

وینٹی لیٹر … شبیر احمد

وینٹی لیٹر شبیر احمد اب انھوں نے یہی طریقہ اپنا رکھا تھا۔دامن پسار کر ہاتھوں کو یوںپھیلا دیتیں جیسے نیچے کوئی چراغ دھرا ہو، اور وہ آنچل کو فانوس بناکر اس کی حفاظت کر رہی ہوں۔ پچھلے تین ماہ سے یہی کررہی تھیں۔ نماز پوری کرکے اسی طرح ہاتھ اوپر …

مزید پڑھیں

افسانے۔۔ علی زیرک

غزال اور بھیڑیے قرنوں پہلے ، کوسوں دور ہرے بھرے جنگل سے لوبان کی خوشبو پھیل کر ریگستان میں دن بھر اونگھنے والے غزال کے نتھنوں تک پہنچی تو اس نے حقارت سے سر جھٹکا اور جنت کے باغوں میں کِھلنے والے پھولوں سے کشید کی گئی متبرک کستوری سے …

مزید پڑھیں

سچی خوشی طاہرہ مسعود

سچی خوشی طاہرہ مسعود: رمضان اپنی تمام تر رعنائیوں اور برکتوں کے ساتھ رواں دواں تھا۔ عید کی آ مد آمد تھی ا س لیے طرح طرح کی مصنوعات پہ سیلز اور پروموشنز چل رہی تھیں ۔ شام کا وقت تھا ، آج   رابعہ کے میاں سعود  دفتر سے جلد …

مزید پڑھیں

سنومین … نورالعین ساحرہ

               باہر برف پڑ رہی تھی اور مسلسل پڑ رہی تھی۔ ایک گھر نما چار دیواری کے اندر ضمیر نے بڑبڑاتے ہوئے کمبل گھسیٹا اور اپنا منہ دیوار کی طرف کر کے خراٹے لینے لگا ۔ کچھ ہی دیر پہلے جب یہ اندھیری رات برف اوڑھ رہی تھی  تو زندگی …

مزید پڑھیں

پرواہ … بلال شیخ

عرفان کا آج ایم اے کا رزلٹ آیا تو عرفان اپنے آپ کو مکمل محسوس کر رہا تھا ۔ نوکری کو چلاتے ہوئے ایم اے کا امتحان پاس کیا یہ اس کے لئے ایک معرکہ ہی تھا ۔ گھر کا وہ آخری بیٹا تھا ماں کچھ سالوں پہلے چل بسی …

مزید پڑھیں

دل ایسے شہر کے پامال ہوجانے کا منظر .. امین صدرالدین بھایانی

  وہ تیرہ چودہ سالہ بچہ نجانے کب سے اُن اندھیری اور ویران تنگ گلیوں میں بھٹک رہا تھا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ جیسے وہ کچھ تلاش کر رہا ہو۔ کبھی وہ ایک گلی میں جاتا اور سر اٹھا کر اُن تنگ و تاریک گلیوں میں بھُوت کی طرح …

مزید پڑھیں

بھٹی. محمد جاوید انور

محمدعلی ماشکی نے رس نکلے گنے کے خشک پھوگ کو لمبی چھڑی کی مدد سے چھیداں کی بھٹی کی دہکتی آگ میں دھکیلا تو چنگاریوں کی شوخ قطار چڑ چڑ کر کے بھٹی کے دہانے سے نکل بھاگی۔ بھٹی نے ایندھن کا استقبال کر کے بھڑکتے شعلوں کو تیز تر …

مزید پڑھیں

خاکی ء آدم ۔۔ روما رضوی "

سڑک کے دونوں طرف گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور سائیکلوں کا بے پناہ رش تھا ۔۔۔ماحول میں شور کی آواز اس قدر تھی کہ ساتھ کھڑے دوست بھی اونچی آواز میں گفتگو کرنے پر مجبور تھے ۔۔۔ ٹریفک جبری روکا گیا تھا شاید کسی شاہی سواری کا وہاں سے گزر متوقع …

مزید پڑھیں

طلب۔۔ شمسہ نجم

      سب چمچے کرچھے شور مچانے لگے۔ بندر بانٹ شروع ہو گئی۔ ان چمچوں اور کرچھوں کی پلیٹوں میں کھانے کی اسی شد و مد سے ترسیل جاری تھی جیسے کہ پچھلی دو بار ان کو نصیب رہی تھی۔ کھانا ان کی پلیٹوں میں تواتر سے گر رہا …

مزید پڑھیں