سر ورق / افسانہ (صفحہ 5)

افسانہ

لفٹ …..کے ایم خالد

افسانہ ۔۔۔لفٹ کے ایم خالد مجھے دفتر آنے کے لئے عموماً لفٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے کیونکہ میرا دفتر کسی مین روڈ پر نہیں ہے اور اگر میں اپنے گھر سے مین روڈ تین کلومیٹر پیدل آ بھی جاﺅں تو دفتر تک مجھے تین ویگن بدلنا پڑتی ہیں اس …

مزید پڑھیں

”غلط فہمی“ ملیحہ سید

”غلط فہمی“ ملیحہ سید        پانچ سال پہلے جب میری محبت کے ہر سوال پر تم نے go to hell کہا تھا تب میں نے خود کو جہنم کا ایندھن بنانے کی ہر ممکن کوشش کی ۔ ہر بار کوئی طاقت مجھے بچاتی رہی مگرمیں اپنی ہی ذات میںخامیاں …

مزید پڑھیں

اختصارئیے۔۔ محمدزبیر مظہر پنوار

عنوان ۔۔ پہلی تپش محمدزبیر مظہر پنوار ( حاصلپور ” پاکستان ) دور کہیں پہاڑوں اور سمندروں کے پار گھمسان کا رن پڑا ہوا تھا ۔ تیروں کی بارش نیزوں سے بجلی کی سی تیزی سے حملے اور تلواروں سے سر دھڑ سے الگ ہوتے چلے گئے ۔ دیکھتے ہی …

مزید پڑھیں

دوسری دستک ..شہر یار احمد قاضی

دوسری دستک شہر یار احمد قاضی ”بھائی صاحب رستہ چھوڑیئے گا “ ارے کدھر جا رہے ہیں۔ گاڑی چلنے والی ہے۔ دیکھیں انجن سٹارٹ ہوگیا ہے۔ نہیں نہیں ۔۔۔آپ پیچھے ہٹیے میرا بیٹا نیچے رہ گیا ہے۔ وہ ٹرین سے اُتر کر پریشانی کے عالم میں اِدھر اُدھر دیکھنے لگا۔ …

مزید پڑھیں

دو اور دو بائیس …نور العین ساحرہ

دو اور دو بائیس نور العین ساحرہ "مجھے سو فیصد علم ہے کہ وہ کسی لڑکی کی وجہ سے نہیں بلکہ  محض اپنی  پڑھائی کی وجہ سے  ان دنوں ہروقت انٹرنیٹ پر رہنے لگا ہے” ماریہ نے کچھ چڑتے ہوئے میری طرف دیکھ کر کہا تو اس کے چہرے پر …

مزید پڑھیں

 وارث ..شمسہ نجم

وارث شمسہ نجم        نام تو اس کا نیلی تھا لیکن چہرے پر حد درجہ گلابیاں گھلی تھیں۔ وہ رنگ و آہنگ کا ایسا جمالیاتی پیکر تھی جسے خالق نے شاید بہت فرصت سے تراشا تھا۔ اتنی حسین اتنی دلفریب، ایسی الہڑ اور ہوشربا جوانی جس نے پورے …

مزید پڑھیں

بلی کی موت…. ناصر صدیقی

              بلی کی موت ناصر صدیقی                 جب بھی اسے یہ اطلاع ملتی کہ کہیں کوئی جانور جان کنی کی حالت میں ہے،وہ دوڑا دوڑا وہاں جاتا اور اس وقت تک کھڑا ہو کر دیکھتا جب تک جانور کی جان نکل نہ جاتی۔اکیلا تماشہ دیکھ رہا ہے یا سکے ارد …

مزید پڑھیں

بھینٹ۔۔۔شہلا کلیم

بھینٹ شہلا کلیم "مریم تمہیں بھگوان کی سوگندھ، تمہیں تمہاری پوِتر (پاک) کوکھ کا واسطہ مجھے وہ شلوک (کلمہ) پڑھاٶ جسے پڑھ کر تمہارے دھرم میں پرویش کرتے ہیں۔۔۔۔۔”  مدتوں بعد میری یونیورسٹی ساتھی انیتا میرے سامنے بیٹھی تھی وہ بد حواسی کے عالم میں اپنے دو سالہ بیٹے انش …

مزید پڑھیں

دو افسانے۔ ملحیہ سید

مہرین ،بالی ملیحہ سید بالی جب مہرین کے کمرے میں داخل ہو ئی تو حیران رہ گئی،دو گھنٹے پہلے بی بی کو جس طرح بیٹھا چھوڑ کر گئی تھی وہ ہنوز اسی حالت میں موجود تھی۔بی بی جی کو کیا ہو گیا ہے،شادی سے پہلے تو وہ ایسی نہیں تھیں،لے …

مزید پڑھیں

آخری کہانی نور العین ساحرہ,

آخری کہانی اس بار بھی تم نے میری بات  پر غور نہ کیا تو یاد رکھنا۔۔۔! آسمان پھٹ جائے گا اور زمین کا سینہ شق ہو جائے گا جس میں تم اپنی منافقت اور فرسودگی سمیت دفن کر دیے جاؤ گے۔ یوں تو میں نے پہلے بھی کئی بار تمہیں …

مزید پڑھیں