سر ورق / ثقافت

ثقافت

انار کلی کی حقیقت ۔۔۔ ناصر خان ناصر

انار کلی کی حقیقت ناصر خان ںاصر سوال. کیا سید امتیاز علی تاج صاحب نے اپنا مشہور عالم ڈرامہ ” انار کلی” اس عالمی رومانی کہانی کو بنیاد بنا کر لکھا؟ . یاد رہے کہ انار کلی وہ مشہور ڈرامہ تھا جسے جناب سید امتیاز علی تاج صاحب نے محض …

مزید پڑھیں

عید کے رنگ ۔۔۔ مدیحہ ریاض

عید کے رنگمدیحہ ریاضعید نام ہے خوشیوں ، رنگوں اورقہقوں کھلکھلاہٹوں کا ….عید کادن پیغام ہے امن و محبت ،بھائی چارے اور رواداری کا ۔عید کا دن مسرتوں سے بھرپور دن ہوتا ہے ہر طرف کھلکھلاتے مسکراتے چہرے بہار کا سماں پیش کر رہے ہوتے ہیں ۔ایک گہما گہمی کا …

مزید پڑھیں

تالیاں ، سیٹیاں، مشاعرے اور آپ کا شعری ذوق۔۔۔ سید کامی شاہ۔

تالیاں ، سیٹیاں، مشاعرے اور آپ کا شعری ذوق۔۔۔ تحریر: سید کامی شاہ۔ کراچی۔۔۔۔ پچھلے کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر اور نجی محافل میں عوام الناس کی شعری بدذوقی کا رونا رویا جارہا ہے۔ پہلے کچھ لوگوں کا یہ ذاتی رنج تھا کہ شاعری کے نام پر کچھ لوگ …

مزید پڑھیں

سردی اور ساگ … مدیحہ ریاض

سردی اور ساگ  مدیحہ ریاض جیسے ہی موسم انگڑائی لے کر سخت گر می سے ہلکی ہلکی ٹھنڈ اور خنکی میں تبدیل ہوتا ہے تو دن مختصر اور راتیں طویل ہو جاتی ہیں اور پھر گرم گرم لحافوں میں بیٹھ کر اپنے پیاروں کے ساتھ دنیا جہاں کی باتیں کرنا …

مزید پڑھیں

دمبورہ: امن کا پیامبر ساز … ببرک کارمل جمالی

دمبورہ: امن کا پیامبر ساز ببرک کارمل جمالی دمبورہ کو عام طور پر صرف ہزارگی ثقافت کا حصہ سمجھا جاتا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ دمبورہ، بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بلوچ ثقافت کا حصہ ہے۔ انسان کو قدیم زمانے سے اپنی ثقافت کے ساتھ ساتھ اپنی زبان میں …

مزید پڑھیں

 بلوچی لوک داستان ۔۔ حانی شہ مرید ۔۔۔ ببرک کارمل جمالی 

          بلوچی لوک داستان  حانی شہ مرید تحریر ببرک کارمل جمالی بلوچی لوک داستان ﺑﻠﻮﭺ ﻣﺎﺋﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﻮﺭﯼ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ : ﻧﺎﺯﯾﻨﺎﮞ ﺳﮧ ﺭﻧﺪﺍ ﺗﺮﺍ ﺍﻭﻟﯽ ﻣﺎﮞ ﺷﺎﮔﯿﮟ ﮔﻮﺍﻧﺰﮔﺎ ﺩﻭﻣﯽ ﺗﺌﯽ ﺳﯿﺮ ﺀ ﮐﻠﮧ ﺀ ﺳﯿﻤﯽ ﺷﮩﯿﺪﯼ ﮐُﺸﺘﻦ ﺀ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجمہ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﺗﺠﮭﮯ ﻟﻮﺭﯼ ﺩﻭﻧﮕﯽ ﺍﻭﻝ ﮔﮩﻮﺍﺭﮮ …

مزید پڑھیں

گرمیوں کے پہناوے ۔۔۔ مدیحہ ریاض

گرمیوں کے پہناوے مدیحہ ریاض پاکستان کی آب و ہوا چار موسموں کے زیر اثر رہتی ہے سرما ،گرما ،بہار اور خزاں ۔ پاکستان میں سب سے طویل گرما کا موسم ہے ۔موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی جیسے ایک ہلچل سی مچ جاتی ہے ایک طر ف تو …

مزید پڑھیں

یہ کھنکتی چوڑیاں ۔۔۔ مدیحہ ریاض

یہ کھنکتی چوڑیاں ۔۔۔ مدیحہ ریاض میرے نیہر سے آج مجھے آیا یہ پیلا جوڑا یہ ہری ہری چوڑیاں ۔۔۔ سولہ سنگھار عورت کا زیور ہے اور زیور میں اگر چوڑیاں نہ ہوں تو سولہ سنگھارادھورا سا لگتا ہے۔چوڑیاں کنواری بالیوں کی اولین پسند ہیں بلکہ یوں کہنا بے جا …

مزید پڑھیں

ینگ ویمن رائٹرز فوراسلام آباد ، اولین ادبی بزمِ نسواں ابصار فاطمہ, عروج احمد

ینگ ویمن رائٹرز فوراسلام آباد کے زیرِ اہتمام اولین ادبی بزمِ نسواں ابصار فاطمہ, عروج احمد فورم کا مختصر تعارف ابصار فاطمہ (کمیٹی آرگنائزر ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر) ینگ ویمن رائٹرز فورم محترمہ بشریٰ اقبال کی قیادت میں قیام پانے والا ایک ایسا پلیٹ فورم ہے جو …

مزید پڑھیں

دوسری عالمی اُردو سخن کانفرنس 2019ءچوک اعظم : اختر سردار چودھری

دوسری عالمی اُردو سخن کانفرنس 2019ءچوک اعظم رپورٹ: اختر سردار چودھری ناصر ملک ادبی حوالے سے ایک معتبر نام ہے۔ ا ردو سخن ڈاٹ کام کے ایڈیٹر ہیں ، چوک اعظم، لیہ سے اِن کا تعلق ہے ۔ناصر ملک، وطن عزیز کے ایک روشن خیال ادیب، معروف افسانہ نگار، تاریخ …

مزید پڑھیں