سر ورق / مضامین (صفحہ 2)

مضامین

انگریزی سیکھنے کے بنیادی اصول۔۔۔ محمد قاسم سرویا  

انگریزی سیکھنے کے بنیادی اصول۔۔۔ محمد قاسم سرویا شیخوپورہ موجودہ دور میں انگریزی کی اہمیت و افادیت اور ضرورت کو دیکھتے ہوئے ہر کسی کا دل کرتا اور چاہتا ہے کہ وہ فر فر انگلش بولے۔۔۔ لیکن جب کوئی غیر تربیت یافتہ بندہ (یا بندی) اپنی اس حسرت کو عملی …

مزید پڑھیں

تنقید کی ادب میں اہمیت کیا ہے؟ سید شاہ زمان شمسی 

تنقید کی ادب میں اہمیت کیا ہے؟ سید شاہ زمان شمسی تنقید عربی کا لفظ ہے جو نقد سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی ” کھرے اور کھوٹے کو پرکھنا” ہے۔ اصطلاح میں اس کا مطلب کسی ادیب یا شاعر کے فن پارے کے حسن و قبح(خوبیوں اور خامیوں) …

مزید پڑھیں

دہ جماعت پاس ہوں۔۔۔ ( آخری حصہ)  محمد قاسم سرویا۔۔۔

دہ جماعت پاس ہوں۔۔۔” (دوسرا اور آخری حصہ) مضافاتِ دل۔۔۔  محمد قاسم سرویا۔۔۔ شیخوپورہ پچھلی قسط میں دسویں جماعت کے امتحانات کی اہمیت اور ماضی و حال میں اس کے احوال پر کچھ بات کی گئی تھی اور آپ سے وعدہ کیا تھا کہ زندگی اور امتحانات میں اعلا کامیابی …

مزید پڑھیں

زندگی آخر تم کیا ہو ….شاہد حسرت

زندگی آخر تم کیا ہو شاہد حسرت زندگی اور جینے پر تبصرہ زندگی جو ایک حسین خواب ہے جہاں خوشیوں کے میلے ہیں جہاں ہر طرف بہار ہی بھار ہوتی ہے- جہاں چاروں طرف سبزہ ہی سبزہ ہے- جہاں انسان سکون کی تلاش کا یک مسافر ہے- جہاں مقاصد کو …

مزید پڑھیں

کم عقل عورت …مدیحہ ریاض

کم عقل عورت مدیحہ ریاض عورت ذات کو اگر سمندر سے تشبیہہ دی جائے توہرگز غلط نہ ہو گا ۔عورت کے معنی ہیںچھپی ہوئی اور اس نقطہ سے عورت ذات کی تعریف کچھ اس طرح سے ہوگی ۔جیسا کہ سہہ جانے والی ،برداشت کرنے والی ،نظرانداز کر دینے والی ،انا …

مزید پڑھیں

حبیب جالب کی26ویں برسی …اختر سردار چودھری

انقلابی و عوامی شاعر حبیب جالب کی26ویں برسی کے موقع پر ایک خصوصی تحریر مجھے فکر امنِ عالم ، تجھے اپنی ذات کا غم اختر سردار چودھری  عیدالفطر کے دن مارچ کی 24 تاریخ کو 1928 ءمیں ضلع ہوشیارپور کے گاو ¿ں میانی افغاناں حبیب جالب پیدا ہوئے، آپ کے …

مزید پڑھیں

اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے …احمد اقبال

اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے (احمد اقبال) معراج رسول کیلئے وہ وقت ایک طویل انتظار کے بعد آیا جب مجھے اقلیم علیم نے فون پر بتایا کہ وہ نہیں رہے تو میں نے اس خبر کو ظاہری سکون سے سن لیا۔ وہ تو کئی سال سے نہیں …

مزید پڑھیں

ننکانہ سے کرتار پور تک۔۔۔امجد جاوید

  ننکانہ سے کرتار پور تک ਨਨਕਾਣਾ ਤੋਂ ਕਰਤਾਰਪੁਰ ਤੱਕ ਅਮਜਦ ਜਾਵੇਦ امجد جاوید اول اللہ نور اُپایا ، قدرت کے سب بندے اک نور تے سب جگ اپجیا کون بھلے کو مندے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنا سکھ قوم کے ایک دیرینہ خواب کی تکمیل ہے۔ یہ اقدام …

مزید پڑھیں

ا دبی فائل – دوسری قسط  مشرف عالم ذوقی

ا دبی فائل — دوسری قسط باقی ہے نام ساقیا تیرا تحیرات میں ( صلاح الدین پرویز کی یاد میں ) —مشرف عالم ذوقی اساطیری کہانیوں جیسا ایک ناقابل فراموش کردار ۷۲ اکتوبر دو ہزار گیارہ ،گہرا سناٹا ہے اور گہرے سناٹے میں اکتارے کی دھن گونج رہی ہے— ایک …

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ۔یوم عالم نو …. اختر سردار چودھری

عید میلاد النبی ﷺ۔یوم عالم نو  اختر سردار چودھری،کسووال یوں تو اس دنےا کی عمر چار ارب سال بتائی جاتی ہے مگر ےہ دنیا کئی بار سو سو کر جاگی ہے اور مر مر کر زندہ ہوئی ہے۔ آخری بار جب یہ موت کی نیند سے بیدار ہوئی تھی۔ اور …

مزید پڑھیں