سر ورق / ناول (صفحہ 8)

ناول

خواب ۔۔ رائحہ مریم

خواب از رائحہ مریم قسط نمبر 1 اسے وہاں بیٹھے آدھا گھنٹا ہو گیا جب ایک بچہ بھاگتے ہوے آیا اور حریم کی بیساکھی سے ٹکرا گیا ۔ جس سے وہ کافی دور جاگری ۔ حریم اسے اٹھانے کیلیے اٹھی ہی تھی کہ توازن برقرار نہ رکھ سکی اور گرنے …

مزید پڑھیں

دوڑ۔۔۔ قسط نمبر1۔ ممتا کالیا/ عامر صدیقی

وہ اپنے آفس میں گھسا۔ شاید اس وقت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا ٹائم شروع ہو گیا تھا۔ مرکزی ہال میں ایمرجنسی ٹیوب لائٹ جل رہی تھی۔ وہ اس کے سہارے اپنے کیبن تک آیا۔ اندھیرے میں میز پر رکھے کمپیوٹر کی ایک بھدی سی پرچھائیںبن رہی تھی۔ فون، انٹرکام …

مزید پڑھیں

کفن باندہ رہا ہے ۔۔شبیہہ مظہر رانجھا۔۔۔ قسط نمبر1

ARY NEWS 13-Aug-2016 khyber agency; reports said that some personnel of the 35 punjab regiment were patrolling sandana area in sipah territory when an improvised   explosive device planted on the roadside exploded.three men including captain Omer Farooq were killed on the spot.          کیپٹن غازی حافظ عمرفاروق شہیدؒ،          ولادت …

مزید پڑھیں

درندہ۔۔ خورشید پیرزادہ ۔۔ قسط نمبر1

قسط نمبر 1 درندرہ۔۔ خورشید پیرزادہ ”میم صاحب- رات بہت ہوچکی ہے- آپ کب تک رہیں گی یہاں-“ عزیز چاچا نے پوچھا- ”بس چاچا- جا رہی ہوں-“ وردا نے میز پر بکھرے کاغذات کو ایک فائل کور میں سمیٹتے ہوئے کہا- وردا آفس کے چوکیدار کو چاچا کہہ کر ہی …

مزید پڑھیں

مختصر ناول… لالٹین… رام پرکاش اننت/عامر صدیقی

”سو چودھری تمہیں کیا بتائیں، ایسا ملوک، سگھڑ پلّا۔ بالکل روئی کے پھاہے کی طرح سفید ۔۔۔۔“یہی تو خاص ادا ہے رام سنیہی کی۔ پہلے تو معمولی سی بات پر اتنا رس ڈال دیں گے، پھر اچانک ہی خاموش ہو جائیں گے۔ سب بے چینی سے ان کے چہرے کی …

مزید پڑھیں

عورت زاد قسط نمبر1

  آسمان پر چاند روشن تھا۔ جس کی کرنیں ٹھاٹھیں مارتے ہوئے دریا کی لہروں پر مچل رہی تھیں۔ دور تک دریا کنارے ملجگا اندھیرا تھا۔ گھاس پھوس، سرکنڈے، جھاڑیاں اور درختوں پر پڑتی ہوئی چاندنی نے ماحول کو پراسرار بنا دیا تھا۔ ایک جگہ دریا کنارے سے ذرا ہٹ …

مزید پڑھیں