سر ورق / کہانی

کہانی

 کھڑکی خوابوں کی حمیرا تبسم حصہ دوم

 کھڑکی خوابوں کی حمیرا تبسم حصہ دوم میں کچھ نہیں جانتا بس تم چاہو تو اپنی امی کو منا سکتی ہو ورنہ بھول جاﺅ مجھے،،حارث درشتی سے بولا تو زوبارےہ کی جان ہی نکل گئی ،اس نے پھر سے کوشش کرنے کا وعدہ کیا اور ےقین دہانی کروائی کہ امی …

مزید پڑھیں

معزز گنجے نوشاد عادل حصہ سوم آخری

معزز گنجے نوشاد عادل حصہ سوم آخری ”پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں، جو میری روزی پر لات مار رہے ہیں۔“ دنبہ نائی خاصا افسردہ تھا۔ ”کیا ہی اچھا ہوتا کہ یہ نیک فرائض میرے ہاتھوں انجام پاتے۔“ اس نے گنجوں کو بڑی حسرت سے دیکھا۔ وہ بڑا دل فریب …

مزید پڑھیں

 کھڑکی خوابوں کی۔۔۔حمیرا تبسم۔۔۔حصہ اول

 کھڑکی خوابوں کی حمیرا تبسم حصہ اول  وہ سوئمنگ پول کے کنارے چکنے فرش پہ سر جھکائے اداس بیٹھی تھی۔دونوں بازو گھٹنوں کے گرد حمائل کر رکھے تھے اور اپنا چہرہ گھٹنوں پہ ٹکائے اور رخ قدرے شفاف پانی کی جانب موڑے ہوئی تھی۔ہر سو خاموشی کا راج تھااور ماحول …

مزید پڑھیں

معزز گنجے نوشاد عادل حصہ دوم

معزز گنجے نوشاد عادل حصہ دوم  چاچا نے گل بہار سے مایوس ہونے کے بعد دوسری جگہ شادی کرلی۔ تب ان کی ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ چاچا نے اس کا نام چمکی رکھا تھا۔ چمکی نے جوان ہونے پر ایسا رنگ روپ نکالا کہ سب حیران رہ گئے۔ کسی کو …

مزید پڑھیں

معزز گنجے نوشاد عادل حصہ اول

معزز گنجے نوشاد عادل حصہ اول دنبے نائی کی عادت تھی کہ صبح ہی صبح دکان کھولنے کے بعد وہ ٹیپ ریکارڈ پر بلند آواز میں لشکارے دار گانے بجانا شروع کردیتا تھا، جنہیں وہ خود بھی سنتا تھا اور دوسرے دکان دار بھی اِن کریہہ وقبیح گانوں سے محظوظ …

مزید پڑھیں

نصیب …عروسہ وحید

نصیب عروسہ وحید ” دُر شہوار،تم اتنی خوبصورت ہو کہ اس دنیا کی لگتی ہی نہیں ہو۔کبھی کبھی مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ تم آسمان سے اُتری ہوئی پری ہو جس کے حسُن نے مجھے مدہوش سا کر دیا ہے۔“ یہ جہانزیب کے کہے گئے جملے تھے جو اُس …

مزید پڑھیں

کانچ کی محبت۔۔۔ محمد عرفان رامے پہلا حصہ

کانچ کی محبت محمد عرفان رامے قسط نمبر 1 دُھند کی دبےز چادر اُوڑھے وہ رات اس قدر سرد تھی کہ رگوں مےں گردش کرتا گرم لہو منجمد ہونے لگا تھا۔ اےسے مےں رےلوے اسٹےشن پر کھڑے گارڈکا اشارہ ملتے ہی بوڑھے انجن نے گہری سانس لی اور تھکے ہوئے …

مزید پڑھیں

ملبے کا مالک موہن راکیش /عامرصدیقی

ملبے کا مالک موہن راکیش /عامرصدیقی ہندی کہانی ……………. موہن راکیش۔پیدائش: ۸ جنوری،۵۲۹۱ ئ، امرتسر (پنجاب)۔میدان: ناول، کہانی، ڈرامہ، مضامین، ڈائری، سفرنامے۔اہم تخلیقات:ناول: اندھیرے بند کمرے، انترال، نہ آنے والا کل،کہانیوں کے مجموعے: کوارٹر اور دیگر کہانیاں، پہچان اور دیگر کہانیاں، وارث اور دیگر کہانیاں، نئے بادل، موہن راکیش کی …

مزید پڑھیں

خوشی شیکھا گپتا/عامر صدیقی

خوشی شیکھا گپتا/عامر صدیقی ہندی کہانی ……………. آج جیسے ہی گھر سے آفس کے لئے نکلی اوربس اسٹاپ پر پہنچی ہی تھی کہ بس اسٹاپ پر ششانک کو دیکھ کر میں حیران ہو گئی ۔یادوں نے کروٹ لینی شروع کر دی۔ میں اکثر اپنے ننہال جایا کرتی تھی اور اُس …

مزید پڑھیں