سر ورق / کہانی (صفحہ 12)

کہانی

”گدھ“ ۔۔۔وسیم بن اشرف

قسط نمبر 1 “اے چکنی کیا گُل کھلا کے آئی ہے ” ایک خرانٹ عورت رانو سے مخاطب تھی، رانو ہر ذی نفس سے بے خبر بیرک کی چھت کو گھور رہی تھی۔ “اے گلابو میں تیرے سے پوچھ رہی ہوں” قریب آ کر اس نے رانو کو کندھے سے …

مزید پڑھیں

دودھ والا ۔۔۔محمد ندیم اختر

                عبیرہ اور افرا چلتے چلتے رک گئیں تھیں ۔                 گلی کی نکڑ پر ہی بخاری صاحب دودھ والے سے اس بات پر جھگڑا کر رہے تھے کہ گذشتہ کئی دنوں سے دودھ میں پانی زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے دودھ گاڑھا نہیں ہوتا ۔ بس آج …

مزید پڑھیں

بابیہ … اختر عباس

          ”تمہاری یہ سہیلی تو درےا سے نکلی تازہ مچھلی جیسی ہے ، ہاتھوں سے پھسلے جاتی ہے۔“ جانے اتنے سالوں بعد امی کی کہی ہوئی یہ بات مےرے ساتھ آکر کب بےٹھ گئی ہے اور میں دکھ اور حےرت سے یوں بھری بےٹھی ہوں جےسے ہسپتال کا یہ کمرہ …

مزید پڑھیں

ہر کام اپنے وقت پر … تنزیلہ یوسف

"علی بیٹا! کھانا کھالو۔” امی نے علی کو آواز دی جو کمپیوٹر پر گیم کھیلنے میں مصروف تھا۔ "امی مجھے بھوک نہیں۔” مصروف سے انداز میں جواب دیا اور پھر سے گیم کھیلنے لگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "علی بیٹا! بازار سے سامان تو لادو۔” امی نے کچن سے علی کو آواز دی۔ …

مزید پڑھیں

کاکروچ ایڈونچر ..معروف احمد چشتی

یہ بھی کوئی بات ہے کرنے والی جس کو دیکھو جوتا اٹھائے ہمیںمارنے کو دوڑ رہا ہے۔ مطلب ہم کاکروچ نہ ہوئے چھوٹے بھائی ہو گئے کہ ہوم ورک نہیں کیا تو جوتے سے مرمت کر دی۔آخر کاکروچ کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے ، مگر انسان کو یہ بات …

مزید پڑھیں

چچا تیزگام کی کرکٹ محمد فہیم عالم

اچانک چچا تیزگام کی آنکھ کھل گئی۔ ”حیرت ہے، کمال ہے، تعجب ہے بل کہ افسوس ہے۔ آج ہماری آنکھ اتنی جلدی کیسے کھل گئی۔“ چچا تیز گام حیرت سے بڑبڑائے۔ ویسے تو عموماً چچا تیزگام نمازِ فجر پڑھ کر دوبارہ سوتے اور سات بجے تک اٹھ جاتے تھے کیوں …

مزید پڑھیں

ہیرو ۔۔عبدالرشید فاروقی

سمیرکو کتابےں سمیٹتے دیکھ کر پاکیزہ نے منہ بنایا اور بولی: ”ےہ کیا،آپ تو کتابیں بےگ میں ڈال رہے ہےں!“ ”اور کیا کروں، سمیر نے اس سے بھی زیادہ بر ا سا منہ بنایا۔“ ”آپ نے ہوم ورک تو مکمل کیا نہےں…اور ۔“ ”بعد میں مکمل کر لوں گا، کھیلنے …

مزید پڑھیں

اپنے جیسے۔ عروسہ وحید

اپنے جیسے عروسہ وحید حصۃ اول                 ”ارے کمبخت ،کلموہی ،ڈائن، خدا غارت کرے تمہیں ، میرا سارا سوٹ خراب کر دیا ۔شرم نہیں آتی تمہیں، میرا نہایت خوبصورت سوٹ اپنے موٹے بھدے جسم میں پھنساتے ہوئے، منحوس ماری نے ساری سلائیاں اُدھیر کر رکھ دی ہیں“۔نور زور سے چلائی۔ …

مزید پڑھیں

بھائی جان ..امین صدرالدین بھایانی

میں نے اسٹڈی میں داخل ہوتے ہی کمرے کا بغور جائزہ لینا شروع کردیا….! کمرے کی تین دیواروں پر لگی الماریوں میں نفاست اور سلیقے سے بے شمار کتابیں سجیں ہوئی تھیں۔ چوتھی دیوار کے وسط میں گھر کے عقبی احاطے میں لگے مختصر سے باغیچہ میں کھلتی کھڑکی سے …

مزید پڑھیں

خاموش حویلی .وقار احمد ملک

شہر کا یہ قدیم حصہ آہستہ آہستہ پُر سکون ہوتا جا رہا ہے۔ لوگوں نے اس خاموش علاقہ کے بڑے بڑے کشادہ صحنوں کو چھوڑ کر نئے شہر کی جدید کالونیوں کے چند مرلوں کے منقش ڈربوں میں خوشی خوشی قید قبول کر لی ہے۔ زمانہ جدید کے شور و …

مزید پڑھیں