سر ورق / کہانی (صفحہ 3)

کہانی

دیدی کا پیڑ … یوگیش کناوا/عامر صدیقی

دیدی کا پیڑ یوگیش کناوا/عامر صدیقی ہندی کہانی ……………. دفتر کے باہر،کوﺅں کی تیز کائیں کا ئیں سن کر کچھ لوگ باہر آئے۔ مجھے دیکھ کر انکو کائیں کا ئیں کی وجہ سمجھ آ گئی تھی، لیکن ڈر کے مارے وہ نزدیک نہیں آ پا رہے تھے کہ کہیں کوئی …

مزید پڑھیں

غلط فہمی ۔۔۔۔ یاسین صدیق

غلط فہمی ! یاسین صدیق گھر آ کر سلمی نے قیامت اٹھا دی۔ایک قیامت شازیہ کے گھر میں اٹھ کھڑی ہوئی تھی ۔اس کا مجھے بعد میں پتہ چلا ۔ایک طرف میں سلمی کو اور اپنے گھر والوں کو اپنی پاک دامنی کی اور دوسری طرف شازیہ اپنے سسرال میں …

مزید پڑھیں

مشن امپوسیبل2 ۔۔۔ نوشاد عادل

مشن امپوسیبل2 نوشاد عادل             آپ اس سے قبل پڑھ چکے ہیں کہ بلدیاتی الیکشن میں شرفودودھ والا جیت گیا تھا۔ خالو خلیفہ اورانگریز انکل بدترین شکست سے دوچار ہوگئے تھے۔ دڑبہ کالونی میں موجود محلہ امن کمیٹی کے دفتر کو ختم کرکے اسی جگہ شرفو کونسلر صاحب نے اپنا …

مزید پڑھیں

اور صرف ایک دن یوں ہی  بھارتی گور/عامر صدیقی

اور صرف ایک دن یوں ہی  بھارتی گور/عامر صدیقی ہندی کہانی ……………. ”تم نے کبھی اس بارے میں کچھ سوچا ہے؟“ ”کس بارے میں؟“ ”اس آدمی سے شادی کیوں کی تم نے؟“ ”پھر وہی بات وید، کیوں شروع جاتے ہو ہر وقت؟“ ”جب تک تم جواب نہیں دے دیتیں۔ میں …

مزید پڑھیں

ایک غیر ملکی دورہ شوبھا دے: غلام حسین غازی 

ایک غیر ملکی دورہ تحریر: شوبھا دے (ہندوستان) ترجمہ: غلام حسین غازی رتیکا ،بے باک، پر تخیل اور بے قابو خواہشات کی مالک تھی۔اس کا بلند اور پر ستائش تخیل، آج کی بات نہیں، بلکہ ایسا تب سے تھا،جب وہ دہلی کے مضافات میں ایک بچے کے طور پر پروان …

مزید پڑھیں

لاک ماسٹر۔ سید بدر سعید

” لاک ماسٹر“ لاک ماسٹر سے میری پہلی ملاقات اتفاقیہ تھی۔ ان دنوں میں نے کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر چھوٹا سا اخبار شروع کیا تھا۔ در اصل ہمارا اپنے سابقہ اخبار مالک کے ساتھ شدید نوعیت کا جھگڑا ہو گیا تھا۔ وہ چار کمروں کے دفتر پر مشتمل …

مزید پڑھیں

پیاری سارا۔ مہتاب خان۔ حصہ دوم

پیاری سارا   مہتاب خان  قسط نمبر 2 اسپتال پہنچتے ہی رضا نے ملازم کو گیٹ ٹھیک کرنے بھیج دیا تھا-شام کو جب وہ گھر واپس آ رہا تھا تب اس نے دیکھا کہ گیٹ کو نصب کر دیا گیا تھا-اور لیٹر بکس بھی بھی اپنی جگہ لگا دیا گیا تھا-اس …

مزید پڑھیں

اور ہوا خاموش ہو گئی ۔۔ اُوما/ عامر صدیقی

اور ہوا خاموش ہو گئی اُوما/ عامر صدیقی ہندی کہانی ………… رات گہری ہوتی جا رہی ہے اور میں بہتی جا رہی ہوں۔ تھم نہیں سکتی ہوں، کوئی سرائے میرے لئے نہیں بنی ہے۔ میرے لئے تو ہیں ارد گرد کے بکھرے مناظر۔ اب وہ چاہے جیسے بھی ہوں، ان …

مزید پڑھیں

ہیکرز۔سید بدر سعید

شوٹر نعیم سے میری پہلی ملاقات شاہدرہ کے قریب کچی بستی میں ہوئی تھی۔ اس بستی کو عرف عام میں کنجر محلہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں رہنے والوں کی اکثریت گلوکاری سے وابستہ ہے۔ ان دنوں پاکستان کی ایک مشہور گلوکارہ یہیں ایک درخت کے نیچے بیٹھی پان چبایا …

مزید پڑھیں

ننھا ہزارے۔۔۔ نوشاد عادل

                                                            ننھا ہزارے نوشاد عادل  ”تاتے لے او تم…. پادل ہودئے او تا؟“(کیا کہہ رہے ہو تم پاگل ہوگئے ہو کیا؟) گلابی ایک دم گھبرا کر کھڑا ہوگیا۔ اس کے کالے چہرے پر دہشت کے پھوڑے نکل آئے تھے۔وہ پھٹی پھٹی نظروں سے اپنے سامنے کھڑے ہوئے سخن اکبر آبادی …

مزید پڑھیں