تصویر کہانی

نئی آمد

سنومین … نورالعین ساحرہ

               باہر برف پڑ رہی تھی اور مسلسل پڑ رہی تھی۔ ایک گھر نما چار دیواری کے اندر ضمیر نے بڑبڑاتے ہوئے کمبل گھسیٹا اور اپنا منہ دیوار کی طرف کر کے خراٹے لینے لگا ۔ کچھ ہی دیر پہلے جب یہ اندھیری رات برف اوڑھ رہی تھی  تو زندگی …

مزید پڑھیں

پرواہ … بلال شیخ

عرفان کا آج ایم اے کا رزلٹ آیا تو عرفان اپنے آپ کو مکمل محسوس کر رہا تھا ۔ نوکری کو چلاتے ہوئے ایم اے کا امتحان پاس کیا یہ اس کے لئے ایک معرکہ ہی تھا ۔ گھر کا وہ آخری بیٹا تھا ماں کچھ سالوں پہلے چل بسی …

مزید پڑھیں

میرا عشق بھی تُو …. نزہت جبین ضیاء

میرا عشق بھی تُو …. نزہت جبین ضیاء پہلا حصہ کبھی کبھی زندگی پر ایک جمود سا طاری ہوتا ہے‘ بالکل ٹھہرے ہوئے پانی کی طرح۔ خاموش اور پُرسکون نظر آنے والی زندگی‘ اپنے اندر نہ جانے کتنے نشیب و فراز‘ کھٹنائیاں‘ دکھ‘ تکلیف‘ گھا¶ اور گہرے زخم چھپانے کے …

مزید پڑھیں