تصویر کہانی

نئی آمد

حفاظت۔۔ عبدالرشید فاروقی

رات کسی گناہ گار کے دل کی مانند سےاہ تھی۔ درختوں کودےکھ کر ےوں محسوس ہوتاتھا، جےسے لمبے لمبے دےو سینہ تانے کھڑے ہوں۔ہوا بند تھی، حبس ساہورہاتھا۔ہرطرف ہوکاعالم تھا۔ کبھی کبھار کسی جانورکی آواز ماحول مےںبے چےنی سی بپاکرجاتی تھی۔ رخ زےب کے چہرے پر پریشانی اور فکرمندی کے …

مزید پڑھیں

3کفن باندھ رہاہے  شبیہہ مظہر رانجھا قسط نمبر

  3      2014میں گڑیا کی شادی آگئی،بڑے عرصے بعد خاندان میں کوئی فنکشن آیا تھا شائد بھائی احتشام اور میری شادی کے بعد کوئی فنکشن تھا،امی لوگوں کو اور مجھے بھی انوائیٹ کیا انھوں نے،ہم سب تےاریوں میںلگے ہوئے تھے،امی ابو نے کسی وجہ سے نہیں جانا تھا اسلیئے …

مزید پڑھیں

”گدھ“ …وسیم بن اشرف

قسط نمبر2 دونوں نے ایک دوسرے کو مر مٹنے والی نگاہوں سے دیکھا اور اپنے اپنے راستے پر ہو لئے ۔ شیراز نے نفرت اور غصہ سے رانو کی طرف دیکھتے ہوئے کہا “مجھے لگتا ہے تو اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئی، تو اس چور ساربان سے اب بھی …

مزید پڑھیں