سر ورق / Tag Archives: ادب اطفال

Tag Archives: ادب اطفال

دودھ والا ۔۔۔محمد ندیم اختر

                عبیرہ اور افرا چلتے چلتے رک گئیں تھیں ۔                 گلی کی نکڑ پر ہی بخاری صاحب دودھ والے سے اس بات پر جھگڑا کر رہے تھے کہ گذشتہ کئی دنوں سے دودھ میں پانی زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے دودھ گاڑھا نہیں ہوتا ۔ بس آج …

مزید پڑھیں

ہر کام اپنے وقت پر … تنزیلہ یوسف

"علی بیٹا! کھانا کھالو۔” امی نے علی کو آواز دی جو کمپیوٹر پر گیم کھیلنے میں مصروف تھا۔ "امی مجھے بھوک نہیں۔” مصروف سے انداز میں جواب دیا اور پھر سے گیم کھیلنے لگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "علی بیٹا! بازار سے سامان تو لادو۔” امی نے کچن سے علی کو آواز دی۔ …

مزید پڑھیں

کاکروچ ایڈونچر ..معروف احمد چشتی

یہ بھی کوئی بات ہے کرنے والی جس کو دیکھو جوتا اٹھائے ہمیںمارنے کو دوڑ رہا ہے۔ مطلب ہم کاکروچ نہ ہوئے چھوٹے بھائی ہو گئے کہ ہوم ورک نہیں کیا تو جوتے سے مرمت کر دی۔آخر کاکروچ کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے ، مگر انسان کو یہ بات …

مزید پڑھیں

چچا تیزگام کی کرکٹ محمد فہیم عالم

اچانک چچا تیزگام کی آنکھ کھل گئی۔ ”حیرت ہے، کمال ہے، تعجب ہے بل کہ افسوس ہے۔ آج ہماری آنکھ اتنی جلدی کیسے کھل گئی۔“ چچا تیز گام حیرت سے بڑبڑائے۔ ویسے تو عموماً چچا تیزگام نمازِ فجر پڑھ کر دوبارہ سوتے اور سات بجے تک اٹھ جاتے تھے کیوں …

مزید پڑھیں

ہیرو ۔۔عبدالرشید فاروقی

سمیرکو کتابےں سمیٹتے دیکھ کر پاکیزہ نے منہ بنایا اور بولی: ”ےہ کیا،آپ تو کتابیں بےگ میں ڈال رہے ہےں!“ ”اور کیا کروں، سمیر نے اس سے بھی زیادہ بر ا سا منہ بنایا۔“ ”آپ نے ہوم ورک تو مکمل کیا نہےں…اور ۔“ ”بعد میں مکمل کر لوں گا، کھیلنے …

مزید پڑھیں

خونی کھنڈر محمد عرفان رامے

اماوس کی گھٹا ٹوپ اندھیری رات میں صدیوں پرانے ا س کھنڈر کے بلند و بالا درو دیوار کسی خون آشوب عفریت کی طرح سرتانے کھڑے تھے۔ہر طرف خوف کی حکمرانی تھی اور کبھی کبھار سنائی دےنے والی کسی جانور کی آواز بھی ماحول کی دہشت مےں مسلسل اضافہ کر …

مزید پڑھیں

مشن اسکواڈ۔۔۔ محمد ندیم اختر

عبیرہ بلاخوف و خطر آگے بڑھی ۔                 ”کاکروچ کو دیکھو تو شور مچانے کی بجائے اسے مار ڈالو ، بھلا کیسے ….؟ ایسے ….!“ ایک پٹاخ کی آواز سے کاکروچ زمین پر چاروں شانے چت پڑا تھا ۔ کچن کی ایک نکڑ میں فاطمہ باجی تھر تھر کانپ رہی …

مزید پڑھیں