سر ورق / Tag Archives: افسانہ

Tag Archives: افسانہ

گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا… تحریر: ثناء اللہ مزاری

*گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا* تحریر: ثناء اللہ مزاری شمائلہ نے دوپہر 12:00 بجے کی خبریں سننے کے لئے ٹی وی آن کیا، دیکھا کہ آرمی پبلک سکول میں قیامت بر پا ہو چکی تھی. ٹی وی اینکرز روتے ہوئے اپڈیٹس دے رہے تھے. ہر طرف گوشت …

مزید پڑھیں

نمک حرام… ابصار فاطمہ

”نمک حرام“ ابصار فاطمہ فہمیدہ دکان میں داخل ہوئی تو سلائی مشینوں کی مخصوص گڑ گڑ کا شور گونج رہا تھا۔  ” اسلام علیکم حاجی صاحب! منیر کو بلوائیے گا پلیز۔“ فہمیدہ نے کپڑوں کا تھیلا حاجی صاحب کے سامنے کاونٹر پہ رکھ دیا مگر نظریں دکان میں ادھر ادھر …

مزید پڑھیں

ہیلمٹ…شکیل احمد چوہان

ہیلمٹ شکیل احمد چوہان             ندیم عرف ”دیم“ چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی، وہ پورے گاﺅں میں سب سے دراز قد تھا۔ دیم جتنا لمبا تھا اُتنا ہی بھولا اور من موجی بھی ….دیم ایک کسان کا بیٹا تھا، اس لیے وہ بھی کسان ہی بن گیا۔ اُس کی کل …

مزید پڑھیں

معمولی : محمد جاوید انور

معمولی افسانہ نگار: محمد جاوید انور ناقابلِ فراموش سے، میرے نزدیک ، اولاًمراد وہ واقعہ ہے جو نہ توبھُولے نہ بھُلائے جانے کے قابل ہو۔اس واقعے کا دلچسپ یا پیچیدہ ہونا ثانوی بات رہ جائے گی۔ سو جو واقعہ بیان کرنے جا رہاہوں وہ مجھے بھولتا ہے نہ بھُلائے جانے …

مزید پڑھیں

یہ دھواں سا…سلام بن رزّاق

۔۔ یہ دھواں سا  سلام بن رزّاق  ( انڈیا) جب اس کی آنکھ کھلی تو فجر کی اذان ہورہی تھی۔ وہ اٹھ بیٹھا۔ بغل میں بیوی بے خبر سورہی تھی بلکہ ہلکے ہلکے خراٹے بھی لے رہی تھی۔ وہ مسکرایا، بیوی اکثر اس کے خرّاٹوں کا ذکر کیا کرتی ہے …

مزید پڑھیں

حد کے اس پار…معافیہ شیخ ،

حد کے اس پار معافیہ شیخ ، اسلام آباد ۔ پاکستان اندھے لوگوں کی بستی میں یہ میرا پندرھواں اور آخری دن تھا میں گھر خالی کر چکا تھا، اول اول میں روز ایک گھر میں دستک دے کر ان سے بات کرنے کی کوشش کرتا تھا۔۔ مگر وہ میری …

مزید پڑھیں

"میں اور وہ” …عظمیٰ طور

"میں اور وہ” عظمیٰ طور وہ اکیلا اسکے سرہانے کھڑا تھا – کفن میں لپٹی وہ ہمیشہ کی طرح دکھ کی تصویر بنی تھی ۔ وہ چاہ کر بھی اسے پرسکون نہ کر پایا ۔ آپکو نہ پتہ میں نے آپکے انتظار میں بہت تکلیف سہی ہے ۔ وہ ہنستے …

مزید پڑھیں

خواب ٹوٹنے نہ پائیں….سبیغ ضو،

خواب ٹوٹنے نہ پائیں سبیغ ضو، کراچی پاکستان ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ گرم ہوا ٹین کی چھت سے سرسراتی اس کے روشن دان سے ہوتی ہوئی عین اس کے چہرے پر تپش بھرا تمانچہ رسید کرتی….اور پھر پورے کمرے میں چکراتی رہتی…. لیکن وہ جاء نماز پر بیٹھی اپنے اندر جلتی آگ کی …

مزید پڑھیں

تنگ گلی … سیدہ صائمہ کاظمی

تنگ گلی سیدہ صائمہ کاظمی مئی, ٢٠١٣ع ارے مس آپ ابھی یہیں ہیں¿ احسن قریشی کی ناگوار آواز کے ساتھ دیوار گیر گھڑی کی ٹک ٹک بھی اس کے کانوں سے ٹکرائی. مومل نے کاغذوں پر جھکا سر نہ چاہتے ہوۓ بھی اٹھایا کہ اس کے سوا کوئی چارہ نہیں …

مزید پڑھیں