سر ورق / Tag Archives: افسانہ (صفحہ 19)

Tag Archives: افسانہ

بیت الفہیم۔۔ محمد عرفان رامے

مےں خلق خدا کے اس طبقے سے تعلق رکھتی ہوں جو ہر صبح اپنے خوابوں کا گلا گھونٹ کر خود کو دن بھر ملنے والی نت نئی اذےتوں کے لےے ذہنی طور پر تےار کر لےتا ہے شاےد ےہی وجہ تھی کہ مےں نے کم عمری مےں ہی اپنی محرومےوں …

مزید پڑھیں

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے… وسیم بن اشرف

لندن کی کہر سے نکلنے کے بعد پیرس کی نکھری نکھری دھوپ بہت ہی پیاری لگی تھی۔ شبانہ کا پیرس کا یہ پہلا سفر تھا۔ وہ بہت خوش تھی۔ اگرچہ فرانسیسی زبان نہ آنے کی وجہ سے کچھ پریشان بھی تھی۔ یہاں انگریزی میں بات چیت کرنے والے شکل سے …

مزید پڑھیں

ریڈ کارپٹ ۔ پروفیسر نعیمہ راءو

میری نظریں ٹی وی سکرین پر متحرک بہت سی تصویروں کو دیکھ رہی تھیں۔۔۔۔۔۔ایک کے بعد ایک تصویر ، ایک چہرہ ، ایک وجود ، ایک انگ ، ایک ڈھنگ اور ۔۔۔۔۔بے بہا ادائیں۔۔۔۔۔۔!میری آنکھیں کُھلی تھیں۔۔۔۔۔۔اور لب ساکِت۔۔۔۔اور دل کی دھڑکن تھی تو ۔۔۔۔۔مگر! جیسے خوف سے بند ہونے …

مزید پڑھیں

مصحف.. کبیر عباسی

مصحف کبیر عباسی ”رمضان میں تو اس موئے کو بخش دو۔نماز کا ٹائم گزرا جا رہا ہے ،اور تم ڈائجسٹ لے کے بیٹھی ہو ۔لوگ رمضان میں قران پڑھتے ہیں مگر ان بی بی کا تو باوا آدم ہی نرالا ہے ۔“ علینا کی امی سخت غصے میں تھیں۔  علینا …

مزید پڑھیں

گرادب۔۔ ثمینہ طاہر بٹ

 تم صرف نام کی ہی پارسا ہو۔ کہا تھا میں نے پہلے ہی تمہاری جیسی عورتیں گھر نہیں بسا سکتیں۔گھراور بچے تو تمہارے لیئے پیروں کی زنجیر ہیں ناں، اسی لیئے شوہر کے ہوتے ہوئے بھی ادھر ادھر منہ مارتی پھرتی ہو۔ بدذات خرافہ، ہمارے لیئے ہی رہ گئی تھی …

مزید پڑھیں

آنکھ اوجھل ،پہاڑ اوجھل ۔ حمید اختر

رات کے آخری پہر سب انسپکٹر یاورحیات، ڈیوٹی ختم کرکے گھر پہنچااور جاتے ساتھ لیٹ گیا۔تھکاوٹ کی وجہ سے نیند کی مہربان دیوی نے اسے اپنی آغوش میں لینے کے لےے دیر نہیں لگائی تھی ۔۔صبح موبائل فون کی گھنٹی نے اس کی نیند میں خلل ڈالا۔سکرین پر انسپکٹر وجاہت …

مزید پڑھیں

بند کھڑکی کا کرب۔۔۔ راجہ یوسف

  افسانہ         بند کھڑکی کا کرب       راجہ یوسف   میری بے چینی بے سبب نہیں تھی ۔ذہن و دل میںایسا طلاطم بپا تھا جو مجھے ایک پل بھی سکون سے بیٹھنے نہیں دے رہا تھا۔میں اپنی کھڑکی سے سامنے والے گھر کی تیسری کھڑکی کو بار بار دیکھ رہی تھی۔ …

مزید پڑھیں

دیوی ۔۔۔سدرہ افضل   

۔۔۔ٹھک ٹھک ٹھک۔۔۔۔۔ کسی شور کی آواز سے اس کی آنکھ کھلی، اس نے ادھراُدھر دیکھا۔ ہر چیز اپنی جگہ پر پڑتھی۔ وہ آرام کرسی پر بیٹھا تھا۔ ٹھک ٹھک، ٹھک ٹھک۔۔۔۔۔۔۔ آواز شدید ہوگئی وہ ڈر گیا۔ مگر غور کرنے پر اسے احساس ہوا کہ آواز دروازے سے آرہی …

مزید پڑھیں