سر ورق / Tag Archives: افسانہ (صفحہ 2)

Tag Archives: افسانہ

چمک چهلو… ناصر خان ناصر

چمک چهلو ناصر خان ناصر "کیوں بے چرسی! کوئ مرغی پهنسی؟ ” بلو بائ نے چهالیہ کترتے ہوئے گلو سے پوچها جو بائیں کی کهنچیاں کس رہا تها… دلربا….بلو بائ کی نوچی ابهی کچی تهی….توڑے سیکه رہی تهی… "نہیں خانم…دانے ڈال رکهے ہیں جا بجا….کبهی تو کوئ پهنسے گی….وه ہاته …

مزید پڑھیں

سیلانی پاکستانی…شکیل احمد چو ہان

                سیلانی پاکستانی شکیل احمد چو ہان ”ارے وہ دیکھو ”سیلانی پاکستانی“ آج پھر آگیا۔“ پا پڑ بیچنے والے پرویز نے چپس، بسکٹ والے حمیدسے کہا۔ سالاراحمد عرف سیلانی پاکستانی اپنی ہی دُھن میں خود کلامی کرتا ہوا اُن کے پاس سے گزا تھا۔ سیلانی پاکستانی سوشل میڈیا کا اسٹار …

مزید پڑھیں

بارہ روپے…سعادت حسن منٹو

  منٹو کا ایک گمشدہ ا فسانہ تناظر: شمارہ نمبر ۲ ڈاکٹر اسد فیض منٹو نے سن ۴۷ءکے واقعات کو جس قدر سچائی اور انسانی جذبوں کی گھلاوٹ سے تحریر کیا ہے۔ وہ بے حد پرُ اثر اور یاد رہ جانے والا ہے۔یوں لگتا ہے کہ فسادات پر لکھی گئی …

مزید پڑھیں

بیوی کا بدلہ ۔ بابا جیونہ

بیوی کا بدلہ باباجیونا بنسی لال شہر کی گلیوں میں رکشہ چلایا کرتاتھا۔ بنسی لال لمبا تڑنگا ، کسرتی بدن اور نوکیلے نقوش کا مالک نوجوان تھا۔ رنگ تو اس کاسانولہ تھا مگردیکھنے والے کی نظر شایدبنسی لال کے رنگ پہ کم اور مضبوط بدن پہ زیادہ پڑتی ہوگی یہی …

مزید پڑھیں

خالی ہاتھ۔۔۔شاہد حسرت

خالی ہاتھ شاہد حسرت صبح کے دس بجے چکے تھے۔ میں حسب معمول اس وقت تک اپنے کام نمٹا چکی ہوتی۔ بچے اسکول چلے جاتےاور میاں صاحب اپنے دفتر ۔ میاں اور بچو ں کو رخصت کر نے بعد خو د نا شتہ کر تی، اپنے کمرے کے بستر اور …

مزید پڑھیں

دوڑ ۔۔۔ صغیر رحمانی

دوڑدوڑ صغیر رحمانی ”آپ کا خون سفید ہو چکا ہے۔“ ڈاکٹر کی حیران کن بات سن کر اپنی جھلاہٹ کو چھپا نے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے میں نے ہونٹوں پر مصنوعی مسکراہٹ ڈالنے کی سعی کی۔ باوجود اس کے میری مسکراہٹ سے خفگی نمایاں ہوئے بغیر نہ رہ سکی۔ …

مزید پڑھیں

پھاٹک والا: اشرف گِل۔

پھاٹک والا: اشرف گِل۔       اللہ دتا کا خاندان ایک چھوٹے سے گاوں میں تین چار پشتوں سے آباد تھا۔اس خاندان کی عورتیں زمینداروں کے گھروں میں اور مرد کھیتوں میں مزدوری کرکے اپنے بال بچوں کا پیٹ پالتے تھے۔اسکا باپ دادا بھی مزدوری کے بے لگام گھوڑے کی باگ …

مزید پڑھیں

1919ء کی ایک بات۔۔۔ سعات حسن منٹو

1919ء کی ایک بات سعادت حسن منٹو یہ1919ء کی بات ہے بھائی جان جب رولٹ ایکٹ کے خلاف سارے پنجاب میں ایجی ٹیشن ہورہی تھی۔ میں امرتسر کی بات کررہا ہوں۔ سرمائیکل اوڈوائر نے ڈیفنس آف انڈیا رولز کے ماتحت گاندھی جی کا داخلہ پنجاب میں بندکردیا تھا۔ وہ ادھر آرہے …

مزید پڑھیں

آخری سیلوٹ…سعادت حسن منٹو

  آخری سیلوٹ سعادت حسن منٹو یہ کشمیر کی لڑائی بھی عجیب وغریب تھی۔ صوبیدار رب نواز کا دماغ ایسی بندوق بن گیا تھا۔ جنگ کا گھوڑا خراب ہو گیا ہو۔ پچھلی بڑی جنگ میں وہ کئی محاذوں پر لڑ چکا تھا۔ مارنا اور مرنا جانتا تھا۔ چھوٹے بڑے افسروں …

مزید پڑھیں

نوری لہنگا… عماؔر نعیمی

نوری لہنگا عماؔر نعیمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عصرِ حاضر  کی رِیت کے مطابق آسمان نے اپنے رخِ روشن پہ اسموکی میک اپ کر لیا تھا۔ ستارے کسی دوشیزہ کی نتھلی کے مانند تاباں تھے۔ ماہ نے مہر سے ایک ماہ کا اضافی نور مستعار لے لیا تھا۔ اسے شعور تھا کہ شامِ …

مزید پڑھیں