سر ورق / Tag Archives: افسانہ (صفحہ 36)

Tag Archives: افسانہ

کیمرا ان ایکشن۔۔ ناصر صدیقی

camera in action میں ایک مجبور کیمرا ہوں کہ میری focussingکچھ ٹھیک نہیں ہے۔خاص کر رتنا© کے معاملے میں میری فوکسنگ سمجھ لو،zeroہے۔ البتہ میری آڈیو ریکارڈنگ بالکل صحیح ہے۔اور میری ایک خوبی یہ بھی ہے کہ میں لوگوں کے ذہنوں کو پڑھ اور دلوں میں جھانک بھی سکتا ہوں۔اور …

مزید پڑھیں

قلمی نام۔ سلمان عبدالصمد

 سوچتے سوچتے نام کی تبدیلیوں خاص کر قلمی ناموں پر وہ سوچنے لگا۔ خود رائٹر تھا۔اگر چاہتا تو کسی مخمصے میں پھنسے بغیر ہی اپنا کوئی قلمی نام رکھ لیتا۔ لیکن سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اس نے قلمی نام کی نفسیات پر تحقیق کرناشروع کردیا۔ فرائیڈ اور یونگ کی …

مزید پڑھیں

حرا کا حجاب …شکیل احمد چوہان

”ہر فکر کے پیچھے ایک حرا ہوتی ہے۔“ ”پتا ہے امی جی! ہر فکر کے پیچھے ایک حرا ہوتی ہے۔ ہر جلوت کے پیچھے ایک خلوت ہے۔ طاقت کا سرچشمہ علم ہے۔ عیاں کو بیان کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ چار سنہری اُصول میرے دادا محمد جمیل شاہ نے میرے …

مزید پڑھیں

کوئلہ بھئی نہ راکھ … نشاط پروین

            میں جس کالونی میں رہتی ہوں اس کے قریب ہی مزدور پیشہ افراد کی بستی ہے۔ان کے مرد یا تو رکشہ چلاتے ہیں یا مزدوری کیا کرتے ہیں۔عورتیں زیادہ تر گھروں میں کام کیا کرتی ہیں۔یہ لوگ آپس میں مل جل کر بھی رہا کرتے ہیںاور خوب خوب لڑائیاں …

مزید پڑھیں

زندگی ،اس پل اقبال حسن آزاد

            بارش یک لخت رک گئی تھی ۔             سڑک کے دونوں کناروں پر دوکانوں کے شیڈ کے نیچے پناہ لئے ہوئے لو گ بھرّا مار کر سڑک پر نکل آئے او رجو سڑک تھوڑی دیر پہلے تک سنسان لگ ر ہی تھی ، لوگوں سے بھر گئی ۔ بھیڑ …

مزید پڑھیں

میں پاکستان ہوں ۔ عائشہ احمد

                                                                                میں پاکستان ہوں                                                                                   عائشہ احمد شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے،سڑک پر ٹریفک کا رش بڑھ گیا تھا،ایک عجیب قسم کی ہلچل تھی،ہر کوئی گھر جانے کی جلدی میں تھا ایک دھکم پیل سی تھی،ثاقب اپنے ہاتھ میں پکڑی فائل کو مسلسل گھور رہا تھا،۔اس وقت …

مزید پڑھیں

ایک فون کال ۔ سلمان بشیر

ایک فون کال        ” آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک         کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک          ہم نے مانا کہ تغافل نا کرو گے لیکن         خاک ہو جائیں گے ہم …

مزید پڑھیں

نیا زمانہ۔۔ تنزیلہ یوسف

نیا زمانہ "برخودار! کبھی موبائل اور لیپ ٹاپ سے باہر بھی نکل آیا کرو۔” کمال نے علی کو لیپ ٹاپ کھولے  دیکھا تو طنز کرنے سے نہ رہ سک "وہ ابو بس ایک اسائنمنٹ کی تیاری کے لیے براؤزر سرچ کررہا ہوں۔” علی نے مصروف لہجے میں جواب دیا۔ "ہونہہ …

مزید پڑھیں

علم کی روشنی۔۔ثمن چوہدری

افسانہ::علم کی روشنی ثمن چوہدری شام کے سرمئی سائے ہر طرف اپنے پر پھیلا چکے تھے صحن میں رکھی سلائی مشین پر جھکی خدیجہ کے ہاتھوں میں اور تیزی آ گئی تھی، کل تک سوٹ پورا کر کے راشدہ کے گھر بجھوا دوں گی تاکہ کل ہی پیسے مل جائیں …

مزید پڑھیں

سات سو جالیس روپے میں عمرہ۔ بابا جیونا

جب سے ماں نہیں دنیا میں میں چاند سا پیارا نہیں لگتا ۔ بابا جیونا۔ ماں ایک ایسی ہستی ہے جس پہ دنیا کے قائم ہونے سے لے کر آ ج تک ہزاروں ،لکھاریوں ،ادیبوں ، شعراء،اور اہل علم لوگو ں نے ،مضامین لکھے ، ،نظمیں ،اور تعریفی کلمات قلم …

مزید پڑھیں