سر ورق / Tag Archives: افسانہ (صفحہ 4)

Tag Archives: افسانہ

 اچھے دن…فضہ ملک 

اچھے دن فضہ ملک وہ بڑی احتیاط سے زینہ بہ زینہ اُتر رہی تھی پھولی ہوئی سانس کے ساتھ کپڑوں کی گٹھری تھامے بالائی چھت سے نیچے آنا، اس کے لیۓ مشکل ہورہا تھا۔ آخری زینے پر قدم رکھتے ہوئے پانی کی پیاس نے شدت اختیار کر لی تھی۔  باورچی خانے میں داخل …

مزید پڑھیں

احساس جرم۔۔۔شمائلہ عزیز

احساس جرم شمائلہ عزیز مراد علی کے مہنگے چمکتے ہوئے فون کی رنگ ٹون بجی۔۔۔۔کئی بار بجنے پہ اس نے بادل نخواستہ اٹھا لی۔۔دوسری طرف سے سسکیوں کی آواز آئی ۔۔مراد علی نے بنا کسی تامل کے کہہ دیا ۔سنو آرزو بی بی تم مڈل کلاس لڑکیوں کا یہی المیہ …

مزید پڑھیں

مقید روح۔۔۔ آمنہ  نثار

مقید روح آمنہ  نثار روح کا جسم سے نکل جانا ہی موت نہیں بعض اوقات روح جسم میں مقید ہوتی ہے پر ز ندگی نہیں…..ایک ایسا بوجھ ہوتا ہے جسے سہارتے سہارتے  انسان کا جسم نہیں بلکہ روح تهک جاتی ہے….پر جسم سے ناطہ نہیں ٹوٹتا …..تب روح اور جسم …

مزید پڑھیں

  ہولی گھوسٹ۔۔۔نورالعین ساحرہ

ہولی گھوسٹ نورالعین ساحرہ جولائی 2013 اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتُہُ” تصوف  اور روحانیت کے بارے میں آپکی الجھنوں اور سوالوں والی مختلف پوسٹس اکثر نظر سے گزرتی ہیں۔ شاید آپ نے غور نہیں کیا            یہ تجسس آپکی آئندہ زندگی کے لیے خوش بختی کی نوید ہے۔ …

مزید پڑھیں

چنی( ناصر صدیقی

چنی(chani) ناصر صدیقی اصل نام کا ہمیں پتہ تھا نہ پوچھا گیا۔ہم سب اسے چنی چنی کہتے پکارتے تھے جس کے گھر والے دوماہ ہوئے ہمارے محلہ کے ایک کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھے۔چنی کی عمر یہ تھی کہ سینے پر ننھی منی کلیاں پھوٹنے لگی تھیں۔قد لمبا …

مزید پڑھیں

کٹوری…روما رضوی 

کٹوری روما رضوی "کہتے ہیں۔۔۔۔” آزادی سب کو ہی بہت عزیز ہوتی ہے” ۔۔۔۔۔بھلے روکھی سوکھی کھا کر چین کی نیند ہو ۔۔اس سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں۔۔۔۔۔ قید پرندے آزادی کے دن کبھی نہیں بھولتے” ۔۔۔قصہ کہنے والی نے انگڑائی لی اور آنکھوں کو افق پر جماتے ہوئے …

مزید پڑھیں

 ” صرف بیٹیوں کو ہی نہیں ” … خالد شیخ طاہری

 ” صرف بیٹیوں کو ہی نہیں " از۔ خالد شیخ طاہری جون کی ایک تپتی ہوئی دوپہر تھی،  آگ برساتے سورج نے ہر شے کو اپنی لیپٹ میں لے رکھا تھا۔ گرم ہواؤں نے ہر ذی نفس کو اپنے اپنے  ٹھکانوں میں محدود سا کر دیا تھا۔ ایسے میں بھلا …

مزید پڑھیں

نا رسائی…محمد جاوید انور

نا رسائی محمد جاوید انور میرے بھاری جوتے خزاں گزیدہ سوکھے پتوں کی احتجاجی آوازوں سے بے نیاز، انہیں روندتے چلے جا رہے تھے۔ میری کیفیت سے بے پروا            زوال پذیر سورج نارنجی اُفق میں غروب سے قبل کی آخری رنگ ریزی میں مگن تھا۔ میں زرد پڑتی گھاس کے …

مزید پڑھیں

"ٹرررن جی صاب” … ابصار فاطمہ

"ٹرررن جی صاب” تحریر ابصار فاطمہ آپ کو پتا ہے میں کون ہوں؟ میں گھنٹی پہ ناچنے والا روبوٹ ہوں۔ حیران ہوگئے کیا کہ آپ کو پتا بھی نہیں چلا اور سائنس دانوں نے گھنٹی پہ ناچنے والا روبوٹ بھی ایجاد کرلیا۔ تو چلیں ایک اور بات پہ حیران کروں؟ …

مزید پڑھیں

میرے ساقیا…شہباز اکبر الفت

میرے ساقیا شہباز اکبر الفت میرے دشمن ہیں زمانے کے غم بعد پینے کے یہ ہوں گے کم آج پیمانے ہٹا دو یارو سارا میخانہ پلا دو یارو آگ سے آگ بجھے گی دل کی آج یہ آگ بھی پی لینے دو ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو جی …

مزید پڑھیں