سر ورق / Tag Archives: افسانہ (صفحہ 6)

Tag Archives: افسانہ

تماشائے ہستی آئینہ مثال: لاھور

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 64 تماشائے ہستی آئینہ مثال: لاھور فسوں خیزرات دھیرے دھیرے اپنے پر پھیلا رہی تھی کمرے میں خوابناک سا سناٹا چھایا تھا، سانسوں کی موسیقیت کانوں میں رس گھولتی تھی لیکن آج اس مو سیقی میں وہ رِدھم نہ تھا، یہ رات شرفو کی …

مزید پڑھیں

فیس بک  عشرت معین سیما برلن ۔ جرمنی 

عالمی افسانہ میلہ افسانہ نمبر 63 فیس بک عشرت معین سیما برلن ۔ جرمنی فیس بک کی دنیا بھی عجیب ہے اس دنیا میں کئی ایسے لوگوں سے رابطہ ہوا جن سے ہم زندگی میں کبھی نہیں ملے لیکن ہم خیال ، ہم ذوق اور کبھی کبھی ہم زبان و …

مزید پڑھیں

لچھی کی کرسی ابصار فاطمہ جعفری سکھر ۔ پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر ۔62 لچھی کی کرسی ابصار فاطمہ جعفری سکھر ۔ پاکستان "لچھی” اس نے دونوں ہاتھ پلنگ کے کناروں پہ جما کے گھٹنا اوپر رکھا ہی تھا کہ پیچھے سے ایک دم اماں کی آواز نے اسے وہیں روک دیا. یہ بالکل پہلی یاد تھی …

مزید پڑھیں

منزل سیدہ نصرت فاطمہ میسور انڈیا

  عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر :61 منزل سیدہ نصرت فاطمہ میسور انڈیا چندر موہن نے پو جا سے فارغ ہو کر دیوار کی طرف دیکھا جہاں اس کی ماں کی تصویر لگی ہوئی تھی۔ شفاف آنکھوں والی۔ماتھے پر کُم کُم کا ٹیکا لگائے۔مانو چاند کی طرح چمک رہا …

مزید پڑھیں

غیرت :فاطمہ شیروانی

غیرت :فاطمہ شیروانی گو کہ رات کا آخری پہر شروع ہو چکا تھا مگر فضا میں ابھی بھی کہیں کہیں کچی کلیوں اور رات کی رانی کی باس  موجود تھی۔ تھکی ہوئی, تنہا, اداس اور رنج و الم میں ڈوبی رات کا سفر گھڑی کی سویوں کی مانند نہایت آہستگی …

مزید پڑھیں

آئی۔سی۔یو … بلال شیخ

آئی۔سی۔یو بلال شیخ چاروں طرف بیڈ لگے ہوئے تھے۔پورا سٹاف پورا دن ان مریضوں کی جان بچانے کے لئے دن رات لگا رہتا تھا کبھی اس کمرے سے زندگی بچ جاتی تھی اور مریض صحت مند ہو کر گھر چلا جاتا تھا اور کبھی زندگی ہی چلی جاتی تھی۔ یہ …

مزید پڑھیں

انتظار ۔۔۔۔محمد علیم اسماعیل

انتظار محمد علیم اسماعیل     پریشاں ہو چکا میرا وجود پریشانی کے لق دق صحرامیں چلنے کے لیے مجبور تھا۔ لیکن ہر منزل پر سراب ہی سراب دکھائی دیتاتھا۔میں اذیت سے گھرا گھر کی جانب قدم بڑھائے جا رہا تھا۔زمین کا سینہ چیر کر اس میں سما جانے کو دل …

مزید پڑھیں

بابا اور سائیں۔۔۔  اقبال مٹ خانیوال۔۔۔ 

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 60 بابا اور سائیں۔۔۔ تحریر اقبال مٹ خانیوال۔۔۔ تیری گھنیر گھر گھر، تیری لنکا جاگے، تیری۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔ پیلی پگڑی ،دائیں ہاتھ اور بائیں پیرمیں لوہے کے کڑے پہنے، اونچے لمبے قد کے جوگی کےان الفاظ میں نجانے کون سی بات کہی گئ …

مزید پڑھیں

بند مٹھی : سید انور ظہیر رہبر، برلن جرمنی

عالمی افسانہ میلہ 2019ء افسانہ نمبر 59 بند مٹھی از: سید انور ظہیر رہبر، برلن جرمنی میں سوچتا رہتا ہوں کہ شاید قدرت نے مجھے یہ صلاحیت کچھ زیادہ ہی دی ہے۔ میں مستقل ہی سوچتا رہتا ہوں ۔۔۔سوچنا زندگی کی تلاش ہے۔ سوچنا اپنے آپ کو پہچاننا بھی ہے …

مزید پڑھیں

ذہن زاد توصیف بریلوی ،علی گڑھ ۔ انڈیا

. عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر:58 ذہن زاد توصیف بریلوی ،علی گڑھ ۔ انڈیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ”بیٹے قرطاس تم رو کیوں رہے ہو؟رونے کی کوئی ضرورت نہیں۔تم خود کو تنہا نہ سمجھو۔اگر تمہیں یہ لگتا ہے کہ تمہارا وجود فرضی ہے تو میں تم سے کہہ دینا چاہتا ہوں کہ …

مزید پڑھیں