سر ورق / Tag Archives: افسانہ (صفحہ 7)

Tag Archives: افسانہ

سسکی تحریر : بشرٰی دلدار ساہیوال ۔ پاکستان

عالمی افسانہ میلہ افسانہ نمبر 57 عنوان : سسکی تحریر : بشرٰی دلدار وہ دبے قدموں کمرے میں داخل ہوئی اور بہت آہستگی کے ساتھ جہازی ڈبل بیڈ کے ایک کونے پر سمٹ کر بیٹھ گئی ۔ سینے میں اٹکی ہوئی سسکی کو بہت آہستگی سے باہر نکالا اور تکیہ …

مزید پڑھیں

"رخصت” سلطانہ حجاب ۔ بھوپال ۔ انڈیا

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ:نمبر 56 "رخصت” سلطانہ حجاب ۔ بھوپال ۔ انڈیا روز کی طرح آج بھی شیامو علی الصبح بیدار ہو گیا تھا.ماں اور تینوں چھوٹی بہنیں زمین پر بچھی پھٹی پرانی چٹائ پر سو رہی تھیں.بڑی بہن چندا باورچی خانہ کے پاس دری پر سو رہی تھی.اس …

مزید پڑھیں

تاج محل .صبیحہ گیلانی ملتان ۔ پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 55 تاج محل .صبیحہ گیلانی ملتان ۔ پاکستان قد آدم تصویر میں اس کا سراپا دہک رہا تھا۔۔جسے دیکھتے ہوئے اس کی پتلیاں ساکت تھیں۔ اس کے جبڑے کا دائیں حصہ مسلسل ہل رہا تھاجو کسی گہری سوچ کی غماز ی کر رہا تھا۔سامنے …

مزید پڑھیں

مابعد جدید کہانی سید تحسین گیلانی ۔۔۔ساہیوال۔۔۔پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 54 مابعد جدید کہانی سید تحسین گیلانی ۔۔۔ساہیوال۔۔۔پاکستان اس کے خواب دیکھنے کی عمر تو کب کی ڈھل چکی تھی، چھ بھائی اور دو بہنیں ۔ یتیمی نے جوانی کی نہ کوئی دوپہرجھولی میں ڈالی تھی اور نہ ہی دسمبر کی کوئی رات مقدر …

مزید پڑھیں

خطا کس کی ہے……..؟ ڈاکٹر شہناز فاطمی پٹنہ ، انڈیا ۔

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 53 خطا کس کی ہے……..؟ ڈاکٹر شہناز فاطمی پٹنہ ، انڈیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ”دیکھو بیگم کتنی پیاری بیٹی دی ہے ہمیں خدا نے“۔ یہ آواز سن کر ریحانہ نے آنکھیں کھولیں۔ ”کہاں؟“ اسی وقت دائی بوانے اس کی بیٹی کو اس کی بازو میں …

مزید پڑھیں

ناظمہ بیگم اقبال حسن ۔ اسلام آباد ، پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر52 ناظمہ بیگم اقبال حسن ۔ اسلام آباد ، پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دادا رہے ہوں گے اُس وقت کوئی بہتر برس کے جب یہ واقعہ پیش آیا لیکن نہیں پہلے اس واقعے کا پس منظر سمجھنا ضروری ہے۔دادا میرے حقیقی دادا نہیں تھے، ہمارے دادا کے …

مزید پڑھیں

اولاد ..سعادت حسن منٹو

سعادت حسن منٹو اولاد جب زبیدہ کی شادی ہوئی تو اس کی عمر پچیس برس کی تھی۔ اس کے ماں باپ تو یہ چاہتے تھے کہ سترہ برس کے ہوتے ہی اس کا بیاہ ہو جائے مگر کوئی مناسب و موزوں رشتہ ملتا ہی نہیں تھا۔ اگر کسی جگہ بات …

مزید پڑھیں

آنکھیں …سعادت حسن منٹو

آنکھیں سعادت حسن منٹو اس کے سارے جسم میں مجھے اس کی آنکھیں بہت پسند تھیں۔ یہ آنکھیں بالکل ایسی ہی تھیں جیسے اندھیری رات میں موٹر کارکی ہیڈ لائیٹس جن کو آدمی سب سے پہلے دیکھتا ہے۔ آپ یہ نہ سمجھیے گا کہ وہ بہت خوبصورت آنکھیں تھیں۔ ہرگز …

مزید پڑھیں

انقلاب پسند ..سعادت حسن منٹو

انقلاب پسند سعادت حسن منٹو میری اور سلیم کی دوستی کو پانچ سال کا عرصہ گُزر چکا ہے۔ اس زمانے میں ہم نے ایک ہی سکول سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا، ایک ہی کالج میں داخل ہُوئے اور ایک ہی ساتھ ایف۔ اے۔ کے امتحان میں شامل ہو …

مزید پڑھیں

نظریہ ضرورت… رابعہ الرباء

نظریہ ضرورت رابعہ الرباء ”ڈیئر سٹوڈنٹس سقوطِ ڈھاکہ 1971ءمیں بظاہر ہوا لیکن تاریخ پر طائرانہ نگاہ رکھنے والے اس کی جڑیں اور شاخسانے بہت دور تلاش کرتے ہیں۔ وہاں کہ جہاں بظاہر کوئی گمان بھی نہیں گزرتا….“ ”سر! یہ طائرانہ نگاہ کیا ہے؟“ ”بیٹا جیسے پرندہ بہت آگے تک دیکھ …

مزید پڑھیں