سر ورق / Tag Archives: افسانہ (صفحہ 9)

Tag Archives: افسانہ

”  پرکھوں کی نشانی ” ۔ خالد شیخ طاہری

”  پرکھوں کی نشانی " از۔ خالد شیخ طاہری جامشورو سندھ سردار سہراب خان کی جب میڈیکل رپورٹس آئیں تو اسے اپنے سیاسی کیریئر اور اپنے خاندان کی سیاسی ساکھ کے مستقبل کی فکر نے آن گھیرا۔ رپورٹس کے مطابق سہراب خان کے جگر نے ستر فیصد کام کرنا چھوڑ …

مزید پڑھیں

شاہکار :عمار نعیمی

عنوان : شاہکار تخلیق نگار :عمار نعیمی (لاہور-پاکستان) وہ اپنے خلوت کدے میں ایک انجمن سجائے ہوئے تھا۔ جہاں وہ تنہا ہونے کے باوجود بھی تنہا نہیں تھا۔ اس کو اپنے خلوت کدے میں طرح طرح کے تجربات کرنے کا شوق تھا۔ وہ بہت سی تخلیقات کرچکا تھا لیکن اب …

مزید پڑھیں

امیرِشہر کا کتا…بلال شیخ

امیرِشہر کا کتا بلال شیخ مہنگائی روز بہ روز بڑھتی جا رہی تھی اور کام نہیں مل رہا تھا۔ بے روزگاری سے تنگ آچکا تھا جب سے ہوش سنبھالی ذمہ داریاں ہی دیکھنے کو ملی اُن کو پورا کرتے کرتے جوانی گزر گئی اور آج بڑھاپا سر پر آ  کھڑا …

مزید پڑھیں

زندگی بے بسی کا نام!!” ناہیدطاہر 

زندگی بے بسی کا نام!!” ناہیدطاہر سعودی عرب ، ریاض نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد عمارہ کا پھر وہی روز مرہ کےکاموں کا لامتناہی سلسلہ چل پڑنا تھا سو چل پڑا۔۔۔۔اس نے لکڑیاں جوڑ کر چولہا سلگایا اورچائے کی پتیلی رکھ دی۔۔۔دوسری جانب دال بنانے کے لئے ہانڈی بھی …

مزید پڑھیں

” روٹھی ہوئی محبوبہ ” .. خالد شیخ طاہری۔

” روٹھی ہوئی محبوبہ " از.. خالد شیخ طاہری۔ حسبِ معمول رات کا کھانا کھا کر میں نے الماری سے کتاب نکالی اور اپنے لحاف میں آ گیا۔ کتاب کھولی اور پڑھنا شروع کر دیا۔ پڑھتے پڑھتے اچانک چونک سا گیا..  ایسا لگا جیسے کتاب کے اندر کوئی ہے، جو …

مزید پڑھیں

کفن کی اوٹ ۔ بابا جیونا۔

کفن کی اوٹ ۔ بابا جیونا۔ سردی الوداعی اٹھکیلیاں کر رہی تھی کچھ گھانبڑ اور طبیعتاََ سست ملازمان کے علاوہ باقی وردی پہن کر ڈیوٹی کرنے والے افسران و جوانوں نے دن کے اوقات کار ڈیوٹی میں سرکاری جرسیاں پہننا ترک کردیا تھا ۔ بارشیں بھی ایک تسلسل سے جاری …

مزید پڑھیں

دل کے قصّے میں… شکیل احمد چوہان

دل کے قصّے میں شکیل احمد چوہان ”دل کے قصے میں ہماری پھر سے ہار ہوئی ایسا کئی بار ہوا ہمیشہ ہر بار ہوئی کیسا لگا میرا شعر؟“ سید کاشف امین نے پوچھا اپنے سامنے بیٹھے ہوئے روحان حیدر کیانی سے۔ روحان نے مسکراتے ہوئے اپنے ابرو کو جنبش دی …

مزید پڑھیں

بیم ورجا  …فاطمہ عثمان

”   بیم ورجا   ” (فاطمہ عثمان) وہ اس کے بچپن سے ہی اس کے ساتھ تھا اور وہ دونوں ایک دوسرے کو خوب پہچانتے تھے خوب جانتے تھے – جب وہ ہنستی تھی تب بھی وہ اس پر حاوی ہو جاتا تھا اور جب وہ اکیلی ہوتی تب بھی وہ …

مزید پڑھیں

” مردہ،  گورکن اور قبرستان۔ خالد شیخ طاہری۔                           

” مردہ،  گورکن اور قبرستان۔ خالد شیخ طاہری۔ اگرچہ رات پوری طرح بھیگی نہیں تھی۔ صرف دس ہی بجے تھے۔ لیکن محفل کی تیاریاں شروع ہو چکی تھیں. یہ برسوں کا معمول تھا جو اسی طرح چلا آ رہا تھا۔ طبلے کی تھاپ کے ساتھ وقفے وقفے سے گونجتی گھنگھرو …

مزید پڑھیں

وہ ایک لڑکا۔۔۔  صبا ممتاز بانو

       وہ ایک لڑکا۔۔۔  صبا ممتاز بانو رات نے سورج کو رہائی دی تو کرنوں نے دنیا کو بقعہ نور بنادیا۔ میں بھی اسی انتظار میں تھی ۔ روشنی کی رمق محسوس ہو تے ہی اٹھ بیٹھی ۔سونے جاگنے اور اٹھنے بیٹھنے کے بعد میں نے جلدی جلدی گرم گرم …

مزید پڑھیں