سر ورق / Tag Archives: ادب

Tag Archives: ادب

پُلِ صراط …زاہد مختار

پُلِ صراط زاہد مختار             شبستان کے شکم سے ابھی سحر کا جنم نہیں ہوا تھا۔ موذن نے ابھی اذان بھی نہیں دی تھی ۔ بند ڈربے میں پڑی مرغیوں نے ابھی اپنے پروں کو پھیلانے کی جسارت بھی نہیں کی تھی کہ باہر خاموش سڑک پر ایک گاڑی لاوڈ …

مزید پڑھیں

چیل چنار اور چوزے …راجہ یوسف .

چیل چنار اور چوزے راجہ یوسف . نیلوفرتھکن اور انتشار کے بعد نیند کی وادی میں چلی گئی تھی ۔ نصف شب کے وقت ’’ ہُول ہُول‘‘ کی خوفناک آواز سن کر نیند سے بیدار ہوگئی۔ گاوں کی ساری عورتیں ایک ساتھ’’ ہُول ہُول ‘ ‘ چلا رہی تھیں ۔ …

مزید پڑھیں

درندہ۔۔ قسط نمبر 14۔۔خورشید پیرزادہ

قسط نمبر 14 درندرہ۔۔ خورشید پیرزادہ راجو جب واپس وردا کے گھر پہنچا تو وردا کھڑکی میں ہی کھڑی تھی اور بار بار باہر جھانک رہی تھی- راجو کو دیکھتے ہی اس نے پردہ گرا دیا- ”یہ لو- ہوگیا ان کا ڈرامہ شروع- میں آپ کو سمجھ گیا ہوں وردا …

مزید پڑھیں

خواب!۔ یاسین صدیق

خواب ! یاسین صدیق دوسرا اور آخری حصہ میرا دل تو چاہا کہ اس کا منہ نوچ لوں مگر اس سے حاصل کچھ نہیں تھا۔ اس لیے اس کی زہر بھری باتیں سنتا رہا۔ جب برداشت نہ ہوئیں تومیں نے دلیل سے اپنے حالات بتائے۔ ”آپ کو بھائی اچھا اسٹارٹ …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ۔۔۔ رضاالحق صدیقی

بروک سائیڈ بوٹینیکل پارک قدرت کے مناظر مجھے بہت متاثر کرتے ہیں،میری لینڈ،ورجینیا اور واشنگٹن قدرتی سرسبزخوبصورتی سے مالا مال ہیں۔یہ علاقے سیاہ فاموں کے ہیں یہاں سیاہ فام خاص طور پر میکسیکنز بڑی تعداد میں آباد ہیں۔امریکہ میں ورجینا نام کی دوریاستیں ہیںایک ساﺅتھ اور دوسری نارتھ۔ایک میں غالب …

مزید پڑھیں

مسافر تیرے شہر میں ۔۔۔ ساجد فاروق میاں

”میرے بابا جی“                 اکثر اوقات جب مجھے لائبریری جانے کا اتفاق ہوتو تو وہیں لائبریری سے ملحقہ باغیچے میں ایک خوش پوش اور سوبر سے بابا جی تشریف فرما ہوتے۔ میں انہیں چند لمحے دیکھتا رہتا ور انہی چند لمحوں کے دیکھنے کو اپنے تیئیں ملاقات کردان لیتا۔ ان …

مزید پڑھیں

ظلم کا نظام۔۔۔ سید بدر سعید

  ظلم کا نظام کہنے کو تو ہم ایک مہذب اور باشعور معاشرے میں رہتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج بھی ےہاں حوّا کی بےٹی کو جانوروں کی طرح بےچ دےا جاتا ہے ےہ کاروبار چھپ کرنہےںہوتا بلکہ سرعام پنچائےت کی رضامندی سے کےا جاتا ہے۔ کرائم رپورٹنگ …

مزید پڑھیں

منیر احمد فردوس …. محمد مظہر پنوار

جہان اردو ادب ۔۔ مہمان ۔۔ منیر احمد فردوس ( ڈیرہ اسماعیل خان”  پاکستان) میزبان: محمد مظہر پنوار *1..آپ کا اصل اور قلمی نام ۔۔* میرا اصلی نام منیر احمد ہے اور قلمی نام منیر احمد فردوس ہے. *2..تعلیمی اور خاندانی پس منظر ۔۔* تعلیم میں نے گریجویشن تک حاصل …

مزید پڑھیں

شاہد جمیل احمد…. محمدزبیرمظہرپنوار

اسلام علیکم ”  سلسلہ ( جہان اردو ادب ) میں تمام ادباء و قارئین کو خوش آمدید ۔۔ آج کے اس خصوصی انٹرویو میں میرے ساتھ موجود ہیں جناب محترم شاہد جمیل احمد صاحب ۔۔ شاہد جمیل احمد صاحب کے متعلق بتاتا چلوں کہ آپ کا شمار اساتذہ میں ہوتا …

مزید پڑھیں

اب میں ہوں اور ماتمِ یک شہر آرزو …ایس اے عمران نقوی 

اب میں ہوں اور ماتمِ یک شہر آرزو ایس اے عمران نقوی ” ابھی آئی” ۔۔۔۔۔! کچن سے اُڑتی ہوئی آواز نکلی اور میر ے کانوں کے پردے پر آبیٹھی ۔میری مبہوتی نظر ابھی تک اس کے پنجے پر ہی اٹکی تھی۔ تلاش کے سبھی راستے تو مسدود ہوچکے تھے۔ …

مزید پڑھیں