سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 10)

Tag Archives: ادب

تنہائیاں ۔۔۔ عاکف محمود.چکوال ۔پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر76 تنہائیاں عاکف محمود.چکوال ۔پاکستان یہ بات کسی قدر عجیب تھی کہ جوشوا کی اپنی گرل فرینڈ اور منگیتر کو دی گئی دعوت‛ کس قدر جلد قبول کر لی گئی تھی ۔وہ کیبن پر جا رہے تھے ۔پہاڑ کی اونچائیوں کے بیچوں بیچ ایک آرام …

مزید پڑھیں

عشق سیڑھی کانچ کی ۔۔۔ امجد جاوید ۔۔۔ قسط نمبر1

عشق سیڑھی کانچ کی امجد جاوید قسط نمبر1 ”تھائی لینڈ! یہی کہا ہے نا تم نے؟“ ذیشان نے انتہائی حیرت سے میری جانب دیکھتے ہوئے پوچھا۔ اس کے انداز سے یوں لگ رہا تھا کہ جیسے میں نے کوئی بہت ہی انہونی بات کہہ دی ہو۔ ایسا ہی حال میرے …

مزید پڑھیں

خانقاہ قسط نمبر 3 کاوش صدیقی

خانقاہ قسط نمبر 3 کاوش صدیقی ” مجھے اچھا لگا کہ میرا بیٹا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ جو دوسروں کو آسانی دیتے ہیںاللہ انہیں آسانی دیتا ہے۔محبت کو برداشت کر نا ہی اصل مردانگی ہے۔یہ بہت بوجھ ہوتی ہے، بہت وزنی۔۔۔!“ اماں کی انگلیوں کا لمس ،لہجے کا رس،انداز …

مزید پڑھیں

بلاوا … خورشید پیر زادہ … قسط نمبر12

بلاوا خورشید پیر زادہ قسط نمبر12 ”یہ کیا ہوگیا—- ہم کیا جواب دیں گے ان کو– اس سے تو اچھا کہ ہم اس کی بات مان لیتے-“ ساری بات کا پتہ لگتے ہی امی اور ابو کے پیروں تلے زمین کھسک گئی- ریتو کے ابا بھی وہیں آچکے تھے- سب …

مزید پڑھیں

”جس دن سے!“ ۔۔۔ صادقہ نواب سحر ۔۔۔ قسط نمبر 01

”جس دن سے!“ صادقہ نواب سحر قسط نمبر 01  ٭ ڈیلیوری بوائے  ” ڈیلیوری بوائے “، ساحل نے آواز لگائی اور دروازہ کھول دیا۔  انگریزی کی تھرکتی ہوئی دُھن پر سارے دوست ناچ رہے تھے۔’ڈومینوز ‘میں آرڈر دے کر پِزا اور کولڈ ڈرنک منگوا لیا گیا تھا۔ کچھ کم …

مزید پڑھیں

شہر دل کے باسی .. نفیسہ سعید ..قسط نمبر 2

شہر دل کے باسی نفیسہ سعید قسط نمبر 2 ”تمہاری وین نہیں آئی۔ آجاﺅ، میں تمہیں چھوڑ دوں۔“ ”نہیں یار! میں تمہارے ساتھ نہیں جا سکتی۔“ سبرینہ کی اس آفر پر وہ یک دم ہی گھبرا اٹھی۔ ”کیوں میرے ساتھ جانے میں کیا حرج ہے۔ کم آن یار میں بھی …

مزید پڑھیں

  اردو کہانی کا سفر بیسویں قسط تحریر اعجاز احمد نواب 

    بیسویں قسط اردو کہانی کا سفر تحریر اعجاز احمد نواب ✍️✍️✍️✍️✍️معراج رسول اور جاسوسی ڈائجسٹ پبلی کیشنز کا نام ڈائجسٹوں کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا، اس میں کچھ شبہ نہیں کہ اشاعت کا جو ریکارڈ سب رنگ ڈائجسٹ نے بنایا ہے، پھر اسے …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ سید انور فراز قسط نمبر 56

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ سید انور فراز قسط نمبر 56 لکھنے پڑھنے کے علاوہ اب ہماری پسندیدہ تفریح پرانے دوستوں سے ملاقات اور گپ شپ ہے، گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی …

مزید پڑھیں

دیوار محبت …شہباز اکبر الفت

دیوار محبت شہباز اکبر الفت                 محبت انسانی خمیر میں گندھا ہوا وہ آفاقی جذبہ ہے جو کبھی اور کسی زمانے میں بھی اظہار کا محتاج نہیں رہا، اظہار کے ذرائع تبدیل ہوتے رہتے ہیں، محبت ہمیشہ محبت ہی رہتی ہے، یہ تودل کی بنجر زمین پر پھوٹنے والا وہ …

مزید پڑھیں

ہم ، چائے اور لکھاری ۔ مقابلہ اردو لکھاری گروپ ۔

"ہم لکھاری اور چائے” قرةالعین فرخ ہاں تو جی بات ہورہی ہے چائے کی اور ساتھ لکھاری کی۔۔ کیا ہی ٹوپک چھیڑ دیا آپ نے۔ ۔ چائے اور ہماری محبت سے سارا جہاں واقف ہے سواۓ ہمارے بچوں کے۔ اور جس طرح ہم کبھی چائے کے ساتھ یک جان دو …

مزید پڑھیں