سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 113)

Tag Archives: ادب

شاخ نازک پہ آشیانہ(ناول ) قسط 1ابن آس محمد

پہلے ایک قسط ناول پھر اسی پر ڈرامہ اسکرپٹ ( پہلی قسط ) فجر کی اذان فضا میں گونجی تو زندگی بیدار ہوگئی۔ موسم خوش گوار تھا، ہلکی ہلکی خنکی کی چادر پھیلی ہوئی تھی۔ صدیقی صاحب نے کسمساکر آنکھیں کھولیں اور اُٹھ کر بیٹھ گئے۔ فجر کی اذان کے …

مزید پڑھیں

ملاقات۔۔ عمران احمد قریشی۔ حمیرا تبسم

دنیائے دائجسٹ کا ایک معتبر نام ، جنہوں نے اس دشت کی سیاحی میں بہت قوت گزارا۔ عمران احمد قریشی تیس برس تک ایک بہت معتبر ادارے سے وا بستہ رہے۔ اور ایک مقبول جریدے میں ایڈیٹر  کی ذمے داری کے فرائض  ادا کرتے رہے ہیں۔ سو انُ کیُ زندگی …

مزید پڑھیں

بھائی جان ..امین صدرالدین بھایانی

میں نے اسٹڈی میں داخل ہوتے ہی کمرے کا بغور جائزہ لینا شروع کردیا….! کمرے کی تین دیواروں پر لگی الماریوں میں نفاست اور سلیقے سے بے شمار کتابیں سجیں ہوئی تھیں۔ چوتھی دیوار کے وسط میں گھر کے عقبی احاطے میں لگے مختصر سے باغیچہ میں کھلتی کھڑکی سے …

مزید پڑھیں

خاموش حویلی .وقار احمد ملک

شہر کا یہ قدیم حصہ آہستہ آہستہ پُر سکون ہوتا جا رہا ہے۔ لوگوں نے اس خاموش علاقہ کے بڑے بڑے کشادہ صحنوں کو چھوڑ کر نئے شہر کی جدید کالونیوں کے چند مرلوں کے منقش ڈربوں میں خوشی خوشی قید قبول کر لی ہے۔ زمانہ جدید کے شور و …

مزید پڑھیں

خونی کھنڈر محمد عرفان رامے

اماوس کی گھٹا ٹوپ اندھیری رات میں صدیوں پرانے ا س کھنڈر کے بلند و بالا درو دیوار کسی خون آشوب عفریت کی طرح سرتانے کھڑے تھے۔ہر طرف خوف کی حکمرانی تھی اور کبھی کبھار سنائی دےنے والی کسی جانور کی آواز بھی ماحول کی دہشت مےں مسلسل اضافہ کر …

مزید پڑھیں

خواب ۔۔ رائحہ مریم

خواب از رائحہ مریم قسط نمبر 1 اسے وہاں بیٹھے آدھا گھنٹا ہو گیا جب ایک بچہ بھاگتے ہوے آیا اور حریم کی بیساکھی سے ٹکرا گیا ۔ جس سے وہ کافی دور جاگری ۔ حریم اسے اٹھانے کیلیے اٹھی ہی تھی کہ توازن برقرار نہ رکھ سکی اور گرنے …

مزید پڑھیں

” سمجھوتہ “ … ثمینہ طاہر بٹ 

 اس نے گھر میں قدم رکھا ہی تھا کہ وہ دونوں تیزی سے اس کے استقبال کے لیئے آگے بڑھیں، مگر اس کے پہلو سے لگی ” سرخ گٹھری “کو دیکھ کر وہیں رک گئیں۔ چھوٹی نے بڑی کی طرف حیران، خوف سے پھیلی نگاہوں کے ساتھ دیکھا۔ بڑی کے …

مزید پڑھیں

دوڑ۔۔۔ قسط نمبر1۔ ممتا کالیا/ عامر صدیقی

وہ اپنے آفس میں گھسا۔ شاید اس وقت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا ٹائم شروع ہو گیا تھا۔ مرکزی ہال میں ایمرجنسی ٹیوب لائٹ جل رہی تھی۔ وہ اس کے سہارے اپنے کیبن تک آیا۔ اندھیرے میں میز پر رکھے کمپیوٹر کی ایک بھدی سی پرچھائیںبن رہی تھی۔ فون، انٹرکام …

مزید پڑھیں

مشن اسکواڈ۔۔۔ محمد ندیم اختر

عبیرہ بلاخوف و خطر آگے بڑھی ۔                 ”کاکروچ کو دیکھو تو شور مچانے کی بجائے اسے مار ڈالو ، بھلا کیسے ….؟ ایسے ….!“ ایک پٹاخ کی آواز سے کاکروچ زمین پر چاروں شانے چت پڑا تھا ۔ کچن کی ایک نکڑ میں فاطمہ باجی تھر تھر کانپ رہی …

مزید پڑھیں

چار چاند …زرین قمر

سرخ ،نارنجی،پیلے اور سفید چمکتے ،دمکتےروشنی بکھیرتے رنگوں میں گھریوہ تیزی سے نیچے گری جا رہی تھی پھر چند ہی لمحوں میں وہ پانی کے تالاب میں گری تھیاور زور دار چھپاکا ہوا تھاتالاب کا پابی بوچھاڑ کی طرح اچھلا تھا اور ارد گرد بکھر گیا تھااس کے تالاب میں …

مزید پڑھیں