سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 2)

Tag Archives: ادب

آخری سیلوٹ…سعادت حسن منٹو

  آخری سیلوٹ سعادت حسن منٹو یہ کشمیر کی لڑائی بھی عجیب وغریب تھی۔ صوبیدار رب نواز کا دماغ ایسی بندوق بن گیا تھا۔ جنگ کا گھوڑا خراب ہو گیا ہو۔ پچھلی بڑی جنگ میں وہ کئی محاذوں پر لڑ چکا تھا۔ مارنا اور مرنا جانتا تھا۔ چھوٹے بڑے افسروں …

مزید پڑھیں

نوری لہنگا… عماؔر نعیمی

نوری لہنگا عماؔر نعیمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عصرِ حاضر  کی رِیت کے مطابق آسمان نے اپنے رخِ روشن پہ اسموکی میک اپ کر لیا تھا۔ ستارے کسی دوشیزہ کی نتھلی کے مانند تاباں تھے۔ ماہ نے مہر سے ایک ماہ کا اضافی نور مستعار لے لیا تھا۔ اسے شعور تھا کہ شامِ …

مزید پڑھیں

ریجیکشن۔۔۔مدیحہ ریاض

ریجیکشن۔۔ مدیحہ ریاض  زندگی اس کی جہنم نہیں تھی مگر سکون بھی نہ تھا ۔ ریجیکشن جیسے تو اسکی زندگی کا حصہ بن چکا تھا ۔ ہر کوئی اسے بڑی حیرت دیکھتا اور ساتھ ہی اسکی ماں سے بڑے اچھنبے سے سوال کیا جاتا کہ کیا یہ آپکی بیٹی ہے …

مزید پڑھیں

نرم گھاس لیوگی پران دیلو (اٹلی): وجاہت مسعود

نرم گھاس لیوگی پران دیلو (اٹلی)۔۔ ترجمہ: وجاہت مسعود سب لوگ ساتھ والے کمرے میں اس سے یہ پوچھنے گئے کہ کیا وہ تابوت پر ڈھکن رکھے جانے سے قبل اپنی بیوی کا آخری دیدار کرنا چاہتا ہے۔ وہ ایک بڑی سی کرسی پر سو رہا تھا۔ "بہت اندھیرا ہے۔ …

مزید پڑھیں

پبلیشرز کے جھوٹ اورکچھ سوال … خرم شہزاد

پبلیشرز کے جھوٹ اورکچھ سوال خرم شہزاد                 ’ارے بھائی صاحب اب کون کتابیں پڑھتا ہے بھلا، ہم تو بس اس لیے بیٹھے ہیں کہ اب اس عمر میں کہاں کچھ اور کرنے کے قابل ہیں، اس لیے چلو جب تک یہ چلے، دیکھتے ہیں‘۔                 ’معاوضہ ۔۔۔ کتاب کا …

مزید پڑھیں

ہتک (ایزاد)…امجد جاوید

ہتک (ایزاد) امجد جاوید دستک کی دھڑ دھڑ سے وہ ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھی۔ ایک لمحہ کو اسے سمجھ ہی نہیں آئی کہ یہ کیا ہوگیا۔ اس نے آ نکھیں کھولیں تو وہی کمرہ تھا۔اس کا خارش زدہ کتااسی کے ساتھ ساگوان کے لمبے اور چوڑے پلنگ پر لیٹا ہوا …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : قسط نمبر 49 ۔۔۔ سید انور فراز

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : قسط نمبر 49 سید انور فراز ایچ اقبال اپنی نوعیت کی ایک منفرد ترین شخصیت ہیں، اگر انھیں روایت شکن کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا لیکن کبھی …

مزید پڑھیں

بچوں کے چندنمائندہ غزل گو شعرا (اکیسویں صدی میں)  غلام نبی کمار

بچوں کے چندنمائندہ غزل گو شعرا (اکیسویں صدی میں)  غلام نبی کمار                 بچوں کے ادب میں نظم اور کہانی دوایسی اصناف ہیں جن پر سب سے زیادہ خامہ فرسائی کی جاتی رہی ہے۔اس کے بعد بیشتر ادیب مضمون نگاری کی جانب راغب ہوئے ۔چنانچہ جب ہم ادب ِ اطفال …

مزید پڑھیں

ہاف چمچ۔۔۔ نوخیزیاں/گل نوخیزاختر

نوخیزیاں/گل نوخیزاختر ہاف چمچ درد برداشت کرنے والوں میں شاعروں، فوک گلوکاروں اور پتے کے مریضوں کا کوئی ثانی نہیں۔میرا شمار موخر الذکر میں ہوتا ہے ۔ آج سے تین سال پہلے جب مجھے پہلی بار پتے کی تکلیف ہوئی تو پتا ہی نہ چل سکا کہ یہ درد ہے …

مزید پڑھیں

سفرنامہ بھارت۔۔۔ حسن عباسی۔۔۔آخری قسط

سفر نامہ بھارت حسن عباسی             اُس آنکھ کا نشہ کافی ہے ممتاز محل کو اپنا کلام سُنانے کا حوصلہ کہاں سے لاتا۔ تاج محل کے سنگِ مرمر جیسا تو ایک مصرعہ بھی نہ ہوا۔ اُس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سُخن کہے میں نے تو اُس کے …

مزید پڑھیں