سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 20)

Tag Archives: ادب

"ٹرررن جی صاب” … ابصار فاطمہ

"ٹرررن جی صاب” تحریر ابصار فاطمہ آپ کو پتا ہے میں کون ہوں؟ میں گھنٹی پہ ناچنے والا روبوٹ ہوں۔ حیران ہوگئے کیا کہ آپ کو پتا بھی نہیں چلا اور سائنس دانوں نے گھنٹی پہ ناچنے والا روبوٹ بھی ایجاد کرلیا۔ تو چلیں ایک اور بات پہ حیران کروں؟ …

مزید پڑھیں

میرے ساقیا…شہباز اکبر الفت

میرے ساقیا شہباز اکبر الفت میرے دشمن ہیں زمانے کے غم بعد پینے کے یہ ہوں گے کم آج پیمانے ہٹا دو یارو سارا میخانہ پلا دو یارو آگ سے آگ بجھے گی دل کی آج یہ آگ بھی پی لینے دو ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو جی …

مزید پڑھیں

 ” ہوس کے بیوپاری :طلحہ کھرل 

         ” ہوس کے بیوپاری” :طلحہ کھرل بھلے ہی وہ جھگی کے ایک اَن پڑھ, بے بس, لاچار اور غریب بوڑھے ماں باپ کی بیٹی تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ قدرت کے انمول رتن اس پر مکمل طور پر واضح ہونے لگے تھے _____ جمیلہ ایک …

مزید پڑھیں

تھانے دار سے سیکیورٹی گارڈ تک ۔  بابا جیونا

تھانے دار سے سیکیورٹی گارڈ تک ۔  بابا جیونا چاچا رحمت ہمارا گارد انچارج تھا ۔ وہ اپنے رہن سہن اور سادگی سے بالکل بھی سب انسپکٹر نہیں لگتا تھا ۔ سر پہ امامہ شریف چہرے پہ خوبصورت داڑھی پیشانی پہ سجدوں کے واضح نشان ہاتھ میں ایک خوبصورت منکوں …

مزید پڑھیں

دشت ِ وحشت : محمد جاوید انور

دشت ِ وحشت افسانہ نگار: محمد جاوید انور وہ مجھے سرحد تک جانے والی ٹرین کی منتظر ریلوے کے مخصوص بنچ پر بیٹھی ملی۔ بڑے اسٹیشن پر بہت رونق تھی۔ ہفتے میں دوبار سرحد تک ، جانے والی گاڑی نے علی الصبح نکلنا تھا۔ برادر ملک کے ساتھ مسافروں کی …

مزید پڑھیں

سفر نامہ بھارت۔ حسن عباسی قسط نمبر 3

امرتسر امرتسر کے لغوی معنی ہیں ”آبِ حیات کا تالاب“ سکھوں کا یہ مقدس شہر لاہور کے مشرق میں ذرا سے فاصلے پر واقع ہے۔ شہر کی سب سے بڑی وجہ شہرت ”ہری مندر صاحب گوردوارہ“ ہے، جسے عرفِ عام گولڈن ٹیمپل کہا جاتا ہے۔ سکھوں کے لےے اس شہر …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ۔۔۔رضالحق صدیقی

دیکھا تیرا امریکہ رضالحق صدیقی گیارہ ستمبر کے آنجہانی لوگوں کی یادگار ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے بارے میں سن رکھا تھا کہ اپنے زمانے میں دنیا کی بلند ترین عمارت تھی۔ایک ہزار تین سو فٹ بلند،ایک دس منزلہ عمارت تصاویر میں آسمان سے باتیں کرتی محسوس ہوتی تھی۔ایسا کوئی وسیلہ …

مزید پڑھیں

میٹھی جیل…شاہزادانور فاروقی..تیسری قسط

میٹھی جیل شاہزاد انور فاروقی تیسری قسط  ایک ساتھی نیپالی ہندو ملازم جگن نے اس کی مخبری کردی اور مالک نے وحید کو طلب کرلیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ نیپالی اس وقت تک ملا ئشیا کا ویزا حاصل نہ کرسکتے تھے وہ بنگالی پاسپورٹ پر وہاں کام کررہے تھے،بہر …

مزید پڑھیں

خوشی شیکھا گپتا/عامر صدیقی

خوشی شیکھا گپتا/عامر صدیقی ہندی کہانی ……………. آج جیسے ہی گھر سے آفس کے لئے نکلی اوربس اسٹاپ پر پہنچی ہی تھی کہ بس اسٹاپ پر ششانک کو دیکھ کر میں حیران ہو گئی ۔یادوں نے کروٹ لینی شروع کر دی۔ میں اکثر اپنے ننہال جایا کرتی تھی اور اُس …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : سید انور فراز :قسط نمبر 39 

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : سید انور فراز قسط نمبر 39 ہم کئی بار اس حقیقت کا اظہار کرچکے ہیں کہ معراج رسول مصنفین کے سلسلے میں بے حد حساس تھے اور خصوصاً …

مزید پڑھیں