سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 21)

Tag Archives: ادب

وہ ایک لڑکا۔۔۔  صبا ممتاز بانو

       وہ ایک لڑکا۔۔۔  صبا ممتاز بانو رات نے سورج کو رہائی دی تو کرنوں نے دنیا کو بقعہ نور بنادیا۔ میں بھی اسی انتظار میں تھی ۔ روشنی کی رمق محسوس ہو تے ہی اٹھ بیٹھی ۔سونے جاگنے اور اٹھنے بیٹھنے کے بعد میں نے جلدی جلدی گرم گرم …

مزید پڑھیں

"روزگار "…روما رضوی

"روزگار " روما رضوی  میں ایک نرس ہوں. جس کو اب نئے زمانے والے ہیلپر یا اٹینڈینٹ جیسے نام دیتے ہیں ..یوں تو میری تعلیم بھی واجبی ہی ہے لیکن تجربے نے اس عیب کو قدرے مات دے دی ہے .. .. میں اس شعبہ میں تربیت یافتہ تو نہیں …

مزید پڑھیں

"دہ جماعت پاس ہوں۔۔۔” محمد قاسم سرویا

"دہ جماعت پاس ہوں۔۔۔” محمد قاسم سرویا آج کل دسویں جماعت کے امتحانات پورے زور و شور (شور اس لیے کہ کچھ طلبہ کو اب کانوں میں ٹوٹیاں لگا کر پڑھنے کی عادت بھی ہے) سے جاری ہیں۔ یہ ختم ہوتے ہی نویں جماعت کے، پھر بی اے اور پھر …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ…رضالحق صدیقی۔۔۔ آخری قسط

دیکھا تیرا امریکہ رضالحق صدیقی نیاگرا آبشار نیویارک جاتے ہوئے یہ خیال تھا کہ پہلے کینیڈا اور نیویارک کے سرحدی شہر بفیلو میںواقع دنیا کی خوبصورت ترین آبشار ،،نیاگرا ،، دیکھ لی جائے پھر راستے ہی میں ارادہ بد ل گیا کہ سفر زیادہ لمبا ہو جائے گا اور عدیل …

مزید پڑھیں

مکافاتِ قرض …فاطمہ عبدالخالق

مکافاتِ قرض   فاطمہ عبدالخالق  اک اضطراب ہے جو مجھے بے چین کئے رکھتا ہے اک بوجھ ہے قرض کا جو میری جان کو ایک پل بھی سکون کا سانس لینے نہیں دیتا ہے۔میری یاداشت رگ و پے میں کسی آوارہ بھٹکتی روح کی طرح گناہوں کی سیاہ موجوں کو …

مزید پڑھیں

حبیب جالب کی26ویں برسی …اختر سردار چودھری

انقلابی و عوامی شاعر حبیب جالب کی26ویں برسی کے موقع پر ایک خصوصی تحریر مجھے فکر امنِ عالم ، تجھے اپنی ذات کا غم اختر سردار چودھری  عیدالفطر کے دن مارچ کی 24 تاریخ کو 1928 ءمیں ضلع ہوشیارپور کے گاو ¿ں میانی افغاناں حبیب جالب پیدا ہوئے، آپ کے …

مزید پڑھیں

دو بوری عزت .. ابصار فاطمہ،

دو بوری عزت ابصار فاطمہ،سکھر وہ اپنی پانچ چھ بکریوں کو لیے گھومتی گھامتی گا ؤں سے ذرا دور نالے تک نکل آئی تھی ۔ چلتی جاتی تھی اور ہر ہر چیز کو غور سے دیکھتی جاتی تھی۔کسی چیز کو دیکھنے میں زیادہ مگن ہوتی تو اردگرد کا دھیان ہی …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : سید انور فراز  قسط نمبر 42

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : سید انور فراز  قسط نمبر 42 مسافر بالآخر اپنی حقیقی منزل تک پہنچ گیا، اس نے اپنے سفر کا آغاز 5 اگست 1942 سے کیا تھا، 22 فروری …

مزید پڑھیں

ملبے کا مالک موہن راکیش /عامرصدیقی

ملبے کا مالک موہن راکیش /عامرصدیقی ہندی کہانی ……………. موہن راکیش۔پیدائش: ۸ جنوری،۵۲۹۱ ئ، امرتسر (پنجاب)۔میدان: ناول، کہانی، ڈرامہ، مضامین، ڈائری، سفرنامے۔اہم تخلیقات:ناول: اندھیرے بند کمرے، انترال، نہ آنے والا کل،کہانیوں کے مجموعے: کوارٹر اور دیگر کہانیاں، پہچان اور دیگر کہانیاں، وارث اور دیگر کہانیاں، نئے بادل، موہن راکیش کی …

مزید پڑھیں