سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 38)

Tag Archives: ادب

نمک حرام… ابصار فاطمہ

”نمک حرام“ ابصار فاطمہ فہمیدہ دکان میں داخل ہوئی تو سلائی مشینوں کی مخصوص گڑ گڑ کا شور گونج رہا تھا۔  ” اسلام علیکم حاجی صاحب! منیر کو بلوائیے گا پلیز۔“ فہمیدہ نے کپڑوں کا تھیلا حاجی صاحب کے سامنے کاونٹر پہ رکھ دیا مگر نظریں دکان میں ادھر ادھر …

مزید پڑھیں

 مجرم۔۔۔مہتاب خان

       مجرم مہتاب خان چودھری افضل اپنے چھوٹے بھائی چودھری انور اور اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ ڈیرے پر بیٹھا تھا-جب نذیرا اس کتے کو لے کر اس کے قریب آیا تھا-اسی وقت ایک بوڑھا شخص جو پھٹے پرانے لباس میں تھا ہاتھ جوڑے چودھری افضل کے قریب …

مزید پڑھیں

ہیلمٹ…شکیل احمد چوہان

ہیلمٹ شکیل احمد چوہان             ندیم عرف ”دیم“ چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی، وہ پورے گاﺅں میں سب سے دراز قد تھا۔ دیم جتنا لمبا تھا اُتنا ہی بھولا اور من موجی بھی ….دیم ایک کسان کا بیٹا تھا، اس لیے وہ بھی کسان ہی بن گیا۔ اُس کی کل …

مزید پڑھیں

میٹھی جیل شاہزاد انور فاروقی پہلی قسط

میٹھی جیل شاہزاد انور فاروقی پہلی قسط ٭٭٭٭٭٭٭ کسی ایکشن ہالی ووڈفلم کی طرح ہوائی جہاز کے ارد گردبجلیاں چمک رہی تھیں،جیسے ہی جہاز تیز بارش کے دوران کالے بادلوں سے گزر کر نیچے جانے کی کوشش کرتا تو جہاز کو زور دار جھٹکے لگتے اور جہاز کے مسافروں کی …

مزید پڑھیں

سو تولے سونا ۔۔۔ سید بدر سعید

سو تولے سونا سید بدر سعید   اگر آپ اخبارات کا جائزہ لیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ ہمارے یہاں زیادہ تر انہی وارداتوں کی خبریں شائع ہوتی ہیں جن کا تعلق عوام سے ہو ۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ خواص یا ایلیٹ کلاس جرم …

مزید پڑھیں

معمولی : محمد جاوید انور

معمولی افسانہ نگار: محمد جاوید انور ناقابلِ فراموش سے، میرے نزدیک ، اولاًمراد وہ واقعہ ہے جو نہ توبھُولے نہ بھُلائے جانے کے قابل ہو۔اس واقعے کا دلچسپ یا پیچیدہ ہونا ثانوی بات رہ جائے گی۔ سو جو واقعہ بیان کرنے جا رہاہوں وہ مجھے بھولتا ہے نہ بھُلائے جانے …

مزید پڑھیں

یہ دھواں سا…سلام بن رزّاق

۔۔ یہ دھواں سا  سلام بن رزّاق  ( انڈیا) جب اس کی آنکھ کھلی تو فجر کی اذان ہورہی تھی۔ وہ اٹھ بیٹھا۔ بغل میں بیوی بے خبر سورہی تھی بلکہ ہلکے ہلکے خراٹے بھی لے رہی تھی۔ وہ مسکرایا، بیوی اکثر اس کے خرّاٹوں کا ذکر کیا کرتی ہے …

مزید پڑھیں

حد کے اس پار…معافیہ شیخ ،

حد کے اس پار معافیہ شیخ ، اسلام آباد ۔ پاکستان اندھے لوگوں کی بستی میں یہ میرا پندرھواں اور آخری دن تھا میں گھر خالی کر چکا تھا، اول اول میں روز ایک گھر میں دستک دے کر ان سے بات کرنے کی کوشش کرتا تھا۔۔ مگر وہ میری …

مزید پڑھیں

"میں اور وہ” …عظمیٰ طور

"میں اور وہ” عظمیٰ طور وہ اکیلا اسکے سرہانے کھڑا تھا – کفن میں لپٹی وہ ہمیشہ کی طرح دکھ کی تصویر بنی تھی ۔ وہ چاہ کر بھی اسے پرسکون نہ کر پایا ۔ آپکو نہ پتہ میں نے آپکے انتظار میں بہت تکلیف سہی ہے ۔ وہ ہنستے …

مزید پڑھیں