سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 48)

Tag Archives: ادب

مسافر تیرے شہر میں ۔۔۔ ساجد فاروق میاں

۔ گلاسکو سے آئیر لینڈ تک                 لمبا تڑنگا ”فرانکو“شاید نہیں بلکہ یقینا سپانوی ہی تھا۔ ٹھوڑی قدرے باہر نکلی ہوئی تھی۔ وہ خاصا چست و چالاک اور سیماب صفت سا لگ رہا تھا۔سب سے زیادہ تیزی اور طراری اس کی زبان میں تھی۔برمنگھم تک جاتے جاتے اس نے میرا …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ ۔۔۔ رضا الحق صدیقی

قدرتی لینڈ مارک ۔لیورے کیونز امریکہ میں جانے کے ابتدائی ایام میں تو رمضان المبارک کی وجہ سے زیادہ نکلنا نہیں ہوا،لیکن پھر چل سو چل۔یہ ملک ایک عجائبات کا گڑھ ہے۔میں کم سے کم وقت میں یہاں چہار سو پھیلی حیرتوں کودیکھ کر ،خود میں سمیٹ لیناچاہتا تھا۔عدیل نے …

مزید پڑھیں

بے رنگ پیا۔۔ امجدجاوید۔۔۔ قسط نمبر5

قسط نمبر 5 سید ذیشان رسول صاحب اپنے کمرے میں تھے۔ سارے آ نے والے لوگ جا چکے تھے۔ دوپہر بھی ہونے والی تھی ۔ وہ ایسے وقت میں اٹھ جایا کرتے تھے۔لیکن وہ پھر بھی بیٹھے تھے۔ وہ بار بار دروازے کی جانب دیکھ رہے تھے جیسے انہیںکسی کا …

مزید پڑھیں

DEVINE CHROMA 05۔. Abdul Hnnan Ch

Epi.5 Syed Rasool Shah Bukhari was in his room. All the visitors had gone. I was noon. Normally he stooped meeting people till that time. But that day he was still sitting. He was looking at the door as he was waiting for somebody. His servant entered the room. Shah …

مزید پڑھیں

لفٹ …..کے ایم خالد

افسانہ ۔۔۔لفٹ کے ایم خالد مجھے دفتر آنے کے لئے عموماً لفٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے کیونکہ میرا دفتر کسی مین روڈ پر نہیں ہے اور اگر میں اپنے گھر سے مین روڈ تین کلومیٹر پیدل آ بھی جاﺅں تو دفتر تک مجھے تین ویگن بدلنا پڑتی ہیں اس …

مزید پڑھیں

نادیہ عنبر لودھی..اسلام آباد پاکستان

نادیہ عنبر لودھی اسلام آباد پاکستان تعارف نام نادیہ عنبر لودھی اسلام آباد سے تعلق ریذیڈنٹ مدیرہ : خبریں مانچسٹر یو کے (بر طانیہ )فرام اسلام آباد پاکستان تعلیم : ایم اردو:  پنجاب یونیورسٹی لاہور کتاب شاعری زیر طبع : "خاکی " کتاب مضامین :زیر طبع  "حرف مکرر نہیں ہوں …

مزید پڑھیں

”غلط فہمی“ ملیحہ سید

”غلط فہمی“ ملیحہ سید        پانچ سال پہلے جب میری محبت کے ہر سوال پر تم نے go to hell کہا تھا تب میں نے خود کو جہنم کا ایندھن بنانے کی ہر ممکن کوشش کی ۔ ہر بار کوئی طاقت مجھے بچاتی رہی مگرمیں اپنی ہی ذات میںخامیاں …

مزید پڑھیں

چندہ تحریر ۔۔ سیمیں خان درانی

کہانی ۔۔۔ چندہ تحریر ۔۔ سیمیں خان درانی ( اسلام آباد پاکستان نہ جانے کہاں سے دوبارہ آکر وہ کچرے کے ڈھیر پہ بے سدھ پڑی تھی۔ ملگجے بال۔ صدیوں کی میل و غلاظت بھری نگاہوں سے بدبو کے بھبوکے اُڑاتا جسم جو اس بات کی غمازی کر رہا تھا …

مزید پڑھیں

عورت زاد امجد جاوید قسط نمبر 9

عورت زاد امجد جاوید قسط نمبر 9 باقی کاریں بھی اندر آ رہی تھیں۔ نویرا ابھی تک گاڑی ہی میں تھی ۔ نینا نے اسے وہیں بیٹھے رہنے کا اشارہ کیااور داخلی دروازے کی جانب بڑھنے کی بجائے ایک کمرے کھڑکی کی طرف گئی ۔ اس نے پسٹل کے دستے …

مزید پڑھیں

شوبز کا تازہ ترین۔۔۔ احوال اشفاق حسین

  شوبز کا تازہ ترین احوال اشفاق حسین کے نوکیلے قلم سے ملازمین میں تھرتھلی مچ گئی۔ ڈگریوں کی تصدیق کے حکومتی اعلان کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات وثقافت فواد چوہدری نے گزشتہ روز اس بات …

مزید پڑھیں