سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 5)

Tag Archives: ادب

تالیاں ، سیٹیاں، مشاعرے اور آپ کا شعری ذوق۔۔۔ سید کامی شاہ۔

تالیاں ، سیٹیاں، مشاعرے اور آپ کا شعری ذوق۔۔۔ تحریر: سید کامی شاہ۔ کراچی۔۔۔۔ پچھلے کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر اور نجی محافل میں عوام الناس کی شعری بدذوقی کا رونا رویا جارہا ہے۔ پہلے کچھ لوگوں کا یہ ذاتی رنج تھا کہ شاعری کے نام پر کچھ لوگ …

مزید پڑھیں

اولاد ..سعادت حسن منٹو

سعادت حسن منٹو اولاد جب زبیدہ کی شادی ہوئی تو اس کی عمر پچیس برس کی تھی۔ اس کے ماں باپ تو یہ چاہتے تھے کہ سترہ برس کے ہوتے ہی اس کا بیاہ ہو جائے مگر کوئی مناسب و موزوں رشتہ ملتا ہی نہیں تھا۔ اگر کسی جگہ بات …

مزید پڑھیں

آنکھیں …سعادت حسن منٹو

آنکھیں سعادت حسن منٹو اس کے سارے جسم میں مجھے اس کی آنکھیں بہت پسند تھیں۔ یہ آنکھیں بالکل ایسی ہی تھیں جیسے اندھیری رات میں موٹر کارکی ہیڈ لائیٹس جن کو آدمی سب سے پہلے دیکھتا ہے۔ آپ یہ نہ سمجھیے گا کہ وہ بہت خوبصورت آنکھیں تھیں۔ ہرگز …

مزید پڑھیں

انقلاب پسند ..سعادت حسن منٹو

انقلاب پسند سعادت حسن منٹو میری اور سلیم کی دوستی کو پانچ سال کا عرصہ گُزر چکا ہے۔ اس زمانے میں ہم نے ایک ہی سکول سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا، ایک ہی کالج میں داخل ہُوئے اور ایک ہی ساتھ ایف۔ اے۔ کے امتحان میں شامل ہو …

مزید پڑھیں

نظریہ ضرورت… رابعہ الرباء

نظریہ ضرورت رابعہ الرباء ”ڈیئر سٹوڈنٹس سقوطِ ڈھاکہ 1971ءمیں بظاہر ہوا لیکن تاریخ پر طائرانہ نگاہ رکھنے والے اس کی جڑیں اور شاخسانے بہت دور تلاش کرتے ہیں۔ وہاں کہ جہاں بظاہر کوئی گمان بھی نہیں گزرتا….“ ”سر! یہ طائرانہ نگاہ کیا ہے؟“ ”بیٹا جیسے پرندہ بہت آگے تک دیکھ …

مزید پڑھیں

تكیے پر ركھے چند خواب ..فاطمہ شیروانی

تكیے پر ركھے چند خواب‎ تحریر:فاطمہ شیروانی بستر پر پڑی سلوٹیں نٸی تو نہیں تھیں مگر اس روز جب ذویا نے سلوٹوں كو درست كرنے كے لٸے اپنا ہاتھ چادر پر ركھا تو  اس كے ہاتھ چونك گٸے۔ہاتھوں نے ناگواری سے ذویا كی طرف دیكھا۔یہ احساس ان كے لٸے نیا …

مزید پڑھیں

اردو کہانی کا سفر  اعجاز احمد نواب پندرھویں قسط

اردو کہانی کا سفر  اعجاز احمد نواب پندرھویں قسط شروع سے میری عادت ہے، میں کسی کتاب کی تقریب رونمائی میں نہیں جاتا، یعنی بہت ہی کم نہ ہونے کے برابر اور محفلِ مشاعرہ میں تو آج تک کبھی گیا ہی نہیں، حالانکہ میرے چھوٹے بھائی’ ارشد ملک’ ایک جانے …

مزید پڑھیں

”دوسری دنیاکی تلاش“.. تبسم زہرا ..میرٹھ بھارت

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 50 ”دوسری دنیاکی تلاش“ تبسم زہرا (میرٹھ بھارت) آج فضا میں ایک عجیب ہولناکی تھی ، موسم بھی ناخوش گوار تھا ، لگتا تھا مسلسل دُکھ سہنے کی وجہ سے دھرتی ماں پر سکتہ سا طاری ہے، اسی لیے زمین سوکھی تھی، ہوائیں رکی …

مزید پڑھیں

ڈارون کو بلاﺅ …تبسم ضیا۔ اسلام آباد ۔ پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر : 49 ڈارون کو بلاﺅ تبسم ضیا۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورج واپسی کے راستے پر تھا۔دروازے پردستک مسلسل ہو رہی تھی۔مسلسل یوں کہ دستک کو وہم جان کر دروازہ کھولنے وہ اٹھی ہی نہ تھی اور لفظوں کو کاغذ پر اتارے چلی …

مزید پڑھیں

کلائمکس ! فیصل سعید ضرغام ۔ کراچی۔ پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر :48 کلائمکس ! فیصل سعید ضرغام ۔ کراچی۔ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم دونوں گرجا گھر کی سیڑھیوں پر بیٹھے آپس میں باتیں کررہے تھے ۔ ہمارے عقب میں ایک دیو قامت مجسمہ نصب تھا ۔ میں نے محسوس کیا کہ مجسمہ میری بہ نسبت میری …

مزید پڑھیں