سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 50)

Tag Archives: ادب

کافر چڑیاں …محمد وسیم شاہد

کافر چڑیاں محمد وسیم شاہد ۔ کوئٹہ ۔ پاکستان بسنت کمار نے ہٹی کو تالہ لگایا اور باجرے سے بھرا تھیلا اٹھا کر گاوں کے بازار میں لگے آم کے درخت کی جانب روانہ ہوا. اس کے ہر قدم کے ساتھ چڑیوں کے چمبہ کھیتوں کی طرف سے اڑتا ہوا …

مزید پڑھیں

اس ہفتے کے منظوم قہقہے۔۔۔ نوید ظفر کیانی

      مفلسی کے دور میں کھایا جو اک گھر کا نمک عمر اس در پر گزاری، اس قدربھایا نمک باس کی کالی سی بیٹی بن گئی زوجہ مری لے گیا آغوشِ الفت میں مجھے کالا نمک میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہوگئی ڈال دی سالن …

مزید پڑھیں

سٹی گم نوشاد عادل دوسرا حصۃ

سٹی گم                                                                                 نوشاد عادل دوسرا حصۃ                 ”ابے…. ابے…. یہ کہاں آگئے ہم….یونہی ساتھ ساتھ چلتے۔“ چاچا کی آواز ویرانے میں چڑیل کی چیخ کی طرح گونجی۔                 ”پتا نہیں ….یہ سب اس جمال گھوٹے کی وجہ سے ہوا ہے۔“ خالو خلیفہ نے جمال گھوٹے کو کڑی نظروں سے …

مزید پڑھیں

مراجعت ۔۔۔ناصر صدیقی

            مراجعت ناصر صدیقی                  اٹھارہ سال کا تھا کہ یہ گاﺅںچھوڑ کو اپنے والد کے ہمراہ شہرچلا گیا تھا اور اب پورے پچیس سالوں کے بعد لوٹ کر وہ اس جنت نظیر سر زمین میں آیا ہوا تھا۔                 ”کیسے چل رہے ہو؟ بیوی بچے ہیں یا نہیں؟“ اس …

مزید پڑھیں

دروازہ …محمد جاوید انور

دروازہ محمد جاوید انور "کہہ دیا نا میں نے لکھنا چھوڑ دیا ہے۔” اس کے لہجے میں مایوسی ، تلخی اور احتجاج سب ملے ہوئے تھے ۔ آج جب وہ پاؤں گھسیٹتا، سر جھکائے ، ملگجے لباس اور بڑھی ہوئی ڈاڑھی کے ساتھ سڑک کی طرف کا جالی دار دروازہ …

مزید پڑھیں

"نا مرد” … عماره کنول

"نا مرد” عمارہ کنول ”عدنان میں تمھارے بنا زندگی کا تصور بھی نہیں کرتی.بچپن سے تمھارے نام سے منسوب ہوں۔ اب شادی سے محض آٹھ دن پہلے انکار کیوں کر رہے ہو؟ کسی اور کو پسند کرتے ہو سچ بتاو.عدی تمھیں قسم ہے . کچھ تو بولو میرے آنسوووں کی …

مزید پڑھیں

"امرت کور“  …خلاصہ۔۔۔ حمید اختر

"امرت کور“ تحریر۔۔۔ امجد جاوید خلاصہ۔۔۔ حمید اختر بلال احمد انگلینڈ کی بریڈفورڈ یونیورسٹی ہاسٹل کے ایک کمرے میں پڑا اپنی ناکام محبت کو کوس رہا تھا ۔ اس کی محبت زویا علی تعلیم مکمل کر کے واپس پاکستان جا چکی تھی۔ بلال اس کی جدائی سے بہت زیادہ دلبرداشتہ …

مزید پڑھیں

اردو غزل میں …اور شعری نمونے از غنی غیور

اردو غزل میں نئے ذائقوں کاجدید ترین سفر نامہ اور کچھ شعری نمونے از غنی غیور ( کشمیر ۔ انڈیا ) جدید تر غزل  بیکراں احساس کی تہوں میں فکر پاروں کی مجاز و متحمل ہے اس میں  میں عمومی طور پر اضافت سے گریز کیا جاتاہے لیکن ایسی کوئی …

مزید پڑھیں

"خاک” .. نیر عابد کاظمی

"خاک” نیر عابد کاظمی اعجاز دو ہفتے کے لیے شہر سے باہر گیا تھا لیکن آج پورا ایک ماہ ہونے کو آیا تھا، اس کا کچھ پتہ نہیں تھا۔ گھر کا راشن الگ ختم ہو رہا تھا اور راتوں کو تنہائیوں کے ناگ الگ پھن پھیلائے اسے ڈسنے کو تیار …

مزید پڑھیں

ادبی فائل – پہلی قسط  مشرف عالم ذوقی

ادبی فائل – پہلی قسط دوزخی —مشرف عالم ذوقی ’آپ سیدھے جہنم میں جائیںگے‘ ’تمہاری جنت میں تو جانے سے رہا۔‘ ’لیکن ڈرہے۔ آپ جہنم سے بھی نکال دیئے جائیںگے‘ ’پھر تمہاری دنیا میں واپس آجاﺅں گا۔‘ تیس اکتوبر صبح کے ۵ بجے۔ پرانی عادت ہے۔ فریش ہونے کے بعد …

مزید پڑھیں