سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 51)

Tag Archives: ادب

اگر فردوس بر روے زمیں است!!!  غلام حسین غازی

اگر فردوس بر روے زمیں است!!!  غلام حسین غازی دوستو!!! کئی روز قبل صبا ممتاز کی وال پر "تولی پیر” آزاد کشمیر میں 27 ستمبر کو ورلڈ ٹورازم پر یک روزہ کانفرنس کی بابت پڑھا۔ صبا ممتاز کی پوسٹ سے آگہی ملی کہ اس کانفرنس میں شرکت کے لئے EXPLORERS …

مزید پڑھیں

بھینٹ۔۔۔شہلا کلیم

بھینٹ شہلا کلیم "مریم تمہیں بھگوان کی سوگندھ، تمہیں تمہاری پوِتر (پاک) کوکھ کا واسطہ مجھے وہ شلوک (کلمہ) پڑھاٶ جسے پڑھ کر تمہارے دھرم میں پرویش کرتے ہیں۔۔۔۔۔”  مدتوں بعد میری یونیورسٹی ساتھی انیتا میرے سامنے بیٹھی تھی وہ بد حواسی کے عالم میں اپنے دو سالہ بیٹے انش …

مزید پڑھیں

دو افسانے۔ ملحیہ سید

مہرین ،بالی ملیحہ سید بالی جب مہرین کے کمرے میں داخل ہو ئی تو حیران رہ گئی،دو گھنٹے پہلے بی بی کو جس طرح بیٹھا چھوڑ کر گئی تھی وہ ہنوز اسی حالت میں موجود تھی۔بی بی جی کو کیا ہو گیا ہے،شادی سے پہلے تو وہ ایسی نہیں تھیں،لے …

مزید پڑھیں

تین مختصر کہانیاں سعدیہ ہما شیخ

تین مختصر کہانیاں سعدیہ ہما شیخ   "تشنہ محبت” سویرے سویرے اخبار کے ٹائٹل پیج پہ ایک خبر نے کچھ افسردہ سا کردیا … "چار بچوں کی ماں اپنے آشنا کے ساتھ فرار….” یہ خبر پڑھ کر اس عورت سے کراہئیت سی محسوس ہونے لگی. تفصیل میں بی بی کا …

مزید پڑھیں

آخری کہانی نور العین ساحرہ,

آخری کہانی اس بار بھی تم نے میری بات  پر غور نہ کیا تو یاد رکھنا۔۔۔! آسمان پھٹ جائے گا اور زمین کا سینہ شق ہو جائے گا جس میں تم اپنی منافقت اور فرسودگی سمیت دفن کر دیے جاؤ گے۔ یوں تو میں نے پہلے بھی کئی بار تمہیں …

مزید پڑھیں

کرائم فائٹر۔۔۔ سید بدر سعید

غیرت کرائم رپورٹنگ بظاہر ایک دھانسودار بیٹ معلوم ہوتی ہے۔ عام خیال بھی یہی ہے کہ کرائم رپورٹر انتہائی بااثر اور طاقتور شخص ہوتا ہے کیونکہ اس کے بیک وقت اعلیٰ پولیس افسروں اور خطرناک مجرموں سے تعلقات ہوتے ہیں۔ اکثر کے ساتھ تو اس کی اس قدر بنتی ہے …

مزید پڑھیں

شوبز ایک نظر۔ اشفاق حسین

  جیون ساتھی مل گیا(feature) اداکارہ ماوراحسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جیون ساتھی مل گیا ہے لیکن اس بارے میں وہ فی الوقت کسی قسم کی تفصیلات نہیں بتاسکتیں۔یہ بات انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہی۔ماورا حسین کا مزید کہنا تھا کہ ہر لڑکی کی طرح میرا …

مزید پڑھیں

بے رنگ پیا ۔ امجد جاوید ۔ قسط نمبر 4

قسط نمبر 4 ان کے سفر کا اختتام ایک فارم ہاﺅس پر ہوا ۔جس کا رہائشی پورشن بہت شاندار اور سرسبز و شاداب تھا ۔ طاہر دیکھ چکا تھا کہ یہاں پر سیکورٹی کا کافی بندو بست تھا۔ آیت نے کار پورچ میں روکی۔تبھی چند گارڈ آ گے بڑھے ۔انہوں …

مزید پڑھیں

DEVINE CHROMA .. Abdul Hnnan Ch Epi.4

DEVINE CHROMA (Bay Rang Peyya By Amjad Javeed) Abdul Hnnan Ch Epi.4 Their journey finished at a farm house. Its residential area was quite lavish and green. Tahir noticed an enhanced security there. Aayat stopped the car in a porch. Some guards moved towards them and greeted them. She greeted …

مزید پڑھیں

آوارہ عورت۔۔۔شہباز اکبر الفت

آوارہ عورت شہباز اکبر الفت کہانی اور زندگی کا آپس میں اٹوٹ رشتہ ہے،کہانیاں زندگی سے کشید ہوتی اور زندگی کے ساتھ ہی آگے بڑھتی ہیں،جہاں زندگی رک جائے، وہاں کہانیاں بھی جمود کا شکار ہوجاتی ہیں،کہانی کار کبھی کہانی کی تلاش میں ہلکان نہیں ہوتا، سیل رواں کی طرح …

مزید پڑھیں