سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 7)

Tag Archives: ادب

ہم ، چائے اور لکھاری ۔ مقابلہ اردو لکھاری گروپ ۔

"ہم لکھاری اور چائے” قرةالعین فرخ ہاں تو جی بات ہورہی ہے چائے کی اور ساتھ لکھاری کی۔۔ کیا ہی ٹوپک چھیڑ دیا آپ نے۔ ۔ چائے اور ہماری محبت سے سارا جہاں واقف ہے سواۓ ہمارے بچوں کے۔ اور جس طرح ہم کبھی چائے کے ساتھ یک جان دو …

مزید پڑھیں

ڈاکیا۔۔۔ راجہ ابرار حسین عاجز۔ کلر کہار ۔ پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 75 ڈاکیا راجہ ابرار حسین عاجز۔ کلر کہار ۔ پاکستان وہ جزیرہ شھر سے دور پہاڑوں اور سمندر میں گھرا ھوا تھا ۔ سمندر کھاڑی کی شکل میں جزیرے کے اندر تک آ گیا تھا۔ کھاڑی کے ایک طرف کچھ آبادی تھی۔ جبکہ دوسری …

مزید پڑھیں

سمےکا سکہ مدثر حسین ملک ۔ کوئٹہ ۔ پاکستان

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 74 سمےکا سکہ مدثر حسین ملک ۔ کوئٹہ ۔ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دس دن پہلےتک زندگی کسی اور ڈگر پر روانہ تھی مگر ایک خبر نےجیسےمیری دنیا ہی پلٹ دی۔ ۔ ۔ اس نےاپنی زندگی میں باہر کی جانب کھلنےوالی ہر کھڑکی جس سےمیں اس …

مزید پڑھیں

دھواں ڈاکٹر رخشندہ روحی مہدی نئی دہلی ۔ انڈیا

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر73 دھواں ڈاکٹر رخشندہ روحی مہدی نئی دہلی ۔ انڈیا آج اکرم کی شادی ہے ۔ اکرم اور میں چھٹی کلاس سے کالج تک ساتھ پڑھے تھے ۔ پاپا اپنی بڑی بہن ناظمہ پھپھو کے انتقال کے بعد اکرم کو اپنے ساتھ ممبئی لے آئے …

مزید پڑھیں

پہلی رات رخشندہ نوید۔لا ھور ،پاکستان

  عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 72 پہلی رات رخشندہ نوید۔لا ھور ،پاکستان سمیرا سہاگ رات کے تمام مضمرات کو سمجھتی تھی ۔ اسے بخوبی علم تھا شادی کس شے کا نام ھے ۔پچیس برس کی عمر ان پہیلیوں کو بوجھنے کے لیے کا فی ہوتی ہے جس عمل …

مزید پڑھیں

"تاج محل کی نیلامی” ترنم جہاں شبنم دہلی انڈیا۔

عالمی افسانہ میلہ 2019 افسانہ نمبر 71 "تاج محل کی نیلامی” ترنم جہاں شبنم دہلی انڈیا۔ "وه رہا تاج محل! وه رہا، وه رہا۔۔۔” بچے سب کچھ بھول کر ایک بار پھر خوشی سےچلا اٹھے تھے۔ واپسی کے منازل طے کرتی تیز رفتار ریل کی کھڑکی سے دور نظر آتا …

مزید پڑھیں

اردو کہانی کا سفر اُنیسویں قسط …اعجاز احمد نواب

اردو کہانی کا سفر اُنیسویں قسط تحریر اعجاز احمد نواب ✍️✍️✍️✍️✍️یہ 1998 کی بات ہے جب میرے دل و دماغ پر ایک کہانی کا خاکہ اُبھرنے لگا کہ سانپوں کا جوڑا سو سال کی عمر پا کر انسانی روپ میں آ جاتا ہے ناگ کو لوگ مار ڈالتے ہیں اور …

مزید پڑھیں

تسمے اور جرابیں۔۔۔ باباجیونا

تسمے اور جرابیں باباجیونا چھیرا پنجاب پولیس میں سپاہی تھا لیکن کم تنخواہ اوراخراجات زیادہ ہونےکی وجہ سے پارٹ ٹاٸم أٹورکشہ چلایا کرتا تھا ۔ جب سے اس کی شادی ہوٸی ضروریات زندگی روز بروز کسی پیٹو کے پیٹ کی طرح بڑھتے ہی جارہے تھے۔ ان ضروریات کو پورا کرنے …

مزید پڑھیں