سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 70)

Tag Archives: ادب

fun کہکشاں آفاقی.شخصیت اور  

کہکشاں آفاقی……شخصیت اور Fun  نادر خان سَرگِروہ ….. نئی ممبئ بھارت کہکشاں آفاقی؛ جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ ہی سوچیے کہ کیا ظاہر ہوتا ہے. محترمہ نے لکھنے کی شروعات اقوالِ زریں سے کی۔ اورآج تک اپنی اوقات نہیں بھولیں۔ یعنی شروعات کو نہیں چھوڑا۔ وہ …

مزید پڑھیں

خود غرض محبت۔۔۔ سید بدر سعید

  وائٹ کالر مجرم شمائلہ سے میری پہلی ملاقات دارالحکومت کے ایک فائیو سٹار ہوٹل کی لابی میں ہوئی تھی ۔اس ملاقات میں میاں رشید احمد بھی موجود تھا بلکہ یوں سمجھ لیں کہ شمائلہ سے ملاقات کا انتظام بھی اسی نے کیا تھا۔ میاں رشید اچھو ڈکیت کا بیٹا …

مزید پڑھیں

جنوں ..مہتاب خان ..قسط نمبر 3 آخری

جنوں  مہتاب خان  (قسط نمبر 3) ساحر نے عادل کا چیلنج قبول کر لیا تھا -اسی سلسلے میں وہ ڈیڈی سے بات کرنے آیا تھا-وہ اپنے بیڈ پر نیم دراز تھے- "آؤ بیٹے خیریت تو ہے بیٹھو-” وہ بیڈ کے پاس رکھی کرسی پر بیٹھ گیا-"آپ سے ایک ضروری بات …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : قسط نمبر 30 ۔۔۔سید انور فراز

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : قسط نمبر 30 سید انور فراز شو بزنس کی طرح کوچہ ء صحافت میں بھی وجود زن سے رنگینیاں اور رنگ رلیاں عروج پر نظر آتی ہیں لیکن …

مزید پڑھیں

دوسری دستک ..شہر یار احمد قاضی

دوسری دستک شہر یار احمد قاضی ”بھائی صاحب رستہ چھوڑیئے گا “ ارے کدھر جا رہے ہیں۔ گاڑی چلنے والی ہے۔ دیکھیں انجن سٹارٹ ہوگیا ہے۔ نہیں نہیں ۔۔۔آپ پیچھے ہٹیے میرا بیٹا نیچے رہ گیا ہے۔ وہ ٹرین سے اُتر کر پریشانی کے عالم میں اِدھر اُدھر دیکھنے لگا۔ …

مزید پڑھیں

دو اور دو بائیس …نور العین ساحرہ

دو اور دو بائیس نور العین ساحرہ "مجھے سو فیصد علم ہے کہ وہ کسی لڑکی کی وجہ سے نہیں بلکہ  محض اپنی  پڑھائی کی وجہ سے  ان دنوں ہروقت انٹرنیٹ پر رہنے لگا ہے” ماریہ نے کچھ چڑتے ہوئے میری طرف دیکھ کر کہا تو اس کے چہرے پر …

مزید پڑھیں

 وارث ..شمسہ نجم

وارث شمسہ نجم        نام تو اس کا نیلی تھا لیکن چہرے پر حد درجہ گلابیاں گھلی تھیں۔ وہ رنگ و آہنگ کا ایسا جمالیاتی پیکر تھی جسے خالق نے شاید بہت فرصت سے تراشا تھا۔ اتنی حسین اتنی دلفریب، ایسی الہڑ اور ہوشربا جوانی جس نے پورے …

مزید پڑھیں

زبیرپنوار کے افسانے تاریخ کا تنقیدی و فکری جائزہ۔۔ باسط آذر

تحریر ۔۔ باسط آزر ۔۔ چنیوٹ ۔ پاکستان زبیرپنوار کے افسانے تاریخ کا تنقیدی و فکری جائزہ تاریخ زبیر مظہر پنوار کا ایک فکر ی  بنیاد پر استوار افسانہ ہے جس میں انسان اور علم کے درمیان تعلق کو اس کی معاشی اور سیاسی ترقی کے تناظر میں پیش کیا …

مزید پڑھیں

خالد جان۔ محمد زبیر مظہر پنوار

سوال ۔۔ آپ کا اصل اور قلمی نام ۔۔ جواب۔۔ میرا اصل نام خالد تھا لیکن پھر کسی اور کے کہنے پر خالد جان کر دیا پلیز اب یہ نہ پوچھنا کہ کس کے کہنے پر سوال ۔ اپنی تعلیمی قابلیت اور خاندانی پس منظر کے متعلق کچھ بتائیں ۔ …

مزید پڑھیں

بھکاری … چھوی سکسینہ/عامر صدیقی

بھکاری چھوی سکسینہ/عامر صدیقی ہندی کہانی ……………. ”کہنے کو تو لوگ مجھے بھی بھکاری کہتے ہیں، پر میرے ایشٹ دےو کی سوں۔میں نے آج تک بھیک نہیں مانگی۔“ ”بھگوان کے نام پہ کچھ دے دے بابا!“ ”بھگوان تمہارے بال بچوں کو خوش رکھے!“  اف کتنا شور مچا رہے ہیں یہ …

مزید پڑھیں