سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 76)

Tag Archives: ادب

درندہ۔۔ خورشید پیرزادہ ۔۔ قسط نمبر1

قسط نمبر 1 درندرہ۔۔ خورشید پیرزادہ ”میم صاحب- رات بہت ہوچکی ہے- آپ کب تک رہیں گی یہاں-“ عزیز چاچا نے پوچھا- ”بس چاچا- جا رہی ہوں-“ وردا نے میز پر بکھرے کاغذات کو ایک فائل کور میں سمیٹتے ہوئے کہا- وردا آفس کے چوکیدار کو چاچا کہہ کر ہی …

مزید پڑھیں

دیوتا کوچ کر گئے۔۔۔ سید انور فراز

دیوتا کوچ کرگئے جو بادہ کشت تھے پُرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں فروری کا آغاز اردو ادب کے لیے ایک سے زیادہ سانحات کا باعث رہا، جناب انتظار حسین، محی الدین نواب، ندا فاضلی،معروف نعت گو عارف منصور اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا اس جہان فانی سے رخصت ہوئے …

مزید پڑھیں

علیم الحق حقی۔۔۔ سید انور فراز

علیم الحق حقی ہمارے بھائی ہی نہیں ، ملک کے نامور ادیب اور شاعر بھی تھے، انہوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز اگرچہ شاعری سے کیا تھا لیکن غم روزگار انہیں ایک کہانی کار بنانے پر بضد رہا،انہوں نے مختلف ڈائجسٹوں میں غیر معمولی طبع داد کہانیاں اور ناول …

مزید پڑھیں

ملاقات۔۔ یاسین صدیق۔صبا عیشل

پاکستان کے معروف اور اپنی طرز تحریر اور اسلوب کے واحد ناول نگار،مترجم، افسانہ نگار ،صوفی دانشور،ڈرامہ نگار ،کالم نگار، شاعر،نقاد ، دو درجن سے زائد کتابوں کے مصنف جناب امجد جاویدصاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ان کا خاص موضوع عشق اور تصوف ہے ۔ان کے خیال میں …

مزید پڑھیں

لہو بول اٹھا ہے ۔۔۔ امجد جاوید

اس صبح میں ندیم کو دیکھ کرچونک گیا۔ دھند پھیلی ہوئی تھی،وہ کلاس روم سے باہر برآمدے کے ستون کے ساتھ لگا کھڑا تھا ، سردی سے بے نیاز نجانے کیاسوچ رہا تھا۔ میں اسے ایک نگاہ ہی دیکھ پایا تھا۔ میں اس کے قریب سے گذرا اور سٹاف روم …

مزید پڑھیں

سایہ دیوار۔۔۔ امجد جاوید

انسان ہر دور میں مجبوریوں کے ہاتھوں بے بس ہو جاتا ہے۔لیکن یہ بھی سچ ہے کہ انسان کی آ زمائش بھی ہوتی ہے ۔ جو آمائش میں کامیاب ٹھہرتے ہیں ، زندگی انہیں نوازتی ہے ۔ دوسروں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے لوگ بھی اسی جہاں میں ہیں …

مزید پڑھیں

بابا گپّی؟ … امجد جاوید

                تاحدِ نگاہ سنہری ریت کے ٹیلے ہی ٹیلے دکھائی دے رہے تھے۔سہ پہر کی طلائی دھوپ میں ریت کا سمندر بڑا پراسرار دکھائی دے رہا تھا۔ اُفق تک بھوری ریت تھی ۔جہاں سے گہرا نیلا آسمان شروع ہوجاتا تھا۔ درمیان میں کہیں …

مزید پڑھیں

شیلف میں رکھی کتاب… امجد جاوید 

وہ کسی اجنبی کی طرح میرے قریب آ کر بیٹھ گئی اور کتاب پر نظر رکھے ۔لیکچر سننے لگی۔میں محسوس ہی نہ کر سکا کہ وہ کب تک مجھے سب سے منفرد  اور اچھی لگنے لگی تھی۔وہ نہ تو بلا کی حسین تھی اور نہ ہی ایسی کہ جیسے دیکھتے …

مزید پڑھیں

مختصر ناول… لالٹین… رام پرکاش اننت/عامر صدیقی

”سو چودھری تمہیں کیا بتائیں، ایسا ملوک، سگھڑ پلّا۔ بالکل روئی کے پھاہے کی طرح سفید ۔۔۔۔“یہی تو خاص ادا ہے رام سنیہی کی۔ پہلے تو معمولی سی بات پر اتنا رس ڈال دیں گے، پھر اچانک ہی خاموش ہو جائیں گے۔ سب بے چینی سے ان کے چہرے کی …

مزید پڑھیں

پیاس۔۔۔شمسہ انجم

بہت سے صحرائی پرندے ایک سمت اڑتے جا رہے تھے۔ریت کے بگولے لمحہ بہ لمحہ شدت اختیار کرتے جا رہے تھے۔ شدید طوفان کے آثار سے سہمی شالو، اپنے چھپر میں لالٹین کی مدھم روشنی میں بستر کے اندر دبکی پڑی تھی۔ ساس سسر کی دن رات کی خدمتوں کے …

مزید پڑھیں