سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 79)

Tag Archives: ادب

اتفاق نہیں۔ عشنا کوثر سردار قسط نمبر1

قسط نمبر 1 ادھوری باتیں کرنا جانتی تھی بس۔ ایک بات ختم بھی  نہیں ہوتی تھی کہ دوسری شروع  بات ہو جاتی تھی۔ جیسے اسے عجلت پسندی سے کام لینا پسند تھا۔ مگر میں اکثر اس کی بے ربط باتوں کے معنیٰ تلاش کرتا رہتا تھا۔ اس کی آدھی بات …

مزید پڑھیں

خواب۔۔۔ رائحہ مریم آخری قسط

قسط نمبر ۔ آخری2 حسن دس منٹ پہلے ہی کالج پہنچ گیا ۔ وہاں کے پرنسپل اس کے ایک دوست کے والد تھے انہوں نے کالج کے اندر جانے کی اجازت دے دی ۔ وہ مطلوبہ کلاس کی جانب جا رہا تھا اور اس نے محسوس کیا کہ بہت سی …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ۔۔ رضا الحق صدیقی

فڈلر لین،سلور سپرنگ۔میری لینڈ عدیل کے ساتویں منزل پر واقع فلیٹ کی دیوار گیرکھڑکی سے باہر کا منظربہت حسین لگ رہا تھا۔میں نے ایک نظر ادھر ڈالی،پاس کھڑے عدیل نے ہمارا سامانفرش پر رکھتے ہوئے کہا کہ پاپا وہ سامنے سڑک کے اس پار جوسفید سی بلڈنگ نظر آ رہی …

مزید پڑھیں

مسافر تیرے شہر میں ۔۔ساجد فاروق میاں

سانتا کلاز                 یوں تو یورپی ممالک میں ہونے والی کرسمس کی رونقوں کے بار ے میں بڑے چرچے سن رکھے تھے۔لیکن اس شام حالات بالکل میرے خیالوں کے برعکس تھے۔ سڑکیں یوں ویران تھیں کہ جیسے کسی آدم خور کی آمد کا اعلان ہو گیا ہو۔وہ پچیس دسمبر کی …

مزید پڑھیں

احساس ہے رمضان….. آمنہ بانو.

آج ماہِ رمضان کا پہلا روزہ تھا گرمی کی شدت پچھلے کچھ دنوں سے زیادہ تھی، اس کا حلق کانٹے کی طرح  سوکھ رہا تھا اس نے اونچی آواز میں درودِ پاک کا ورد شروع کر دیا، جیسے جیسے وہ درود پاک ورد کرتا جا رہا تھا اس کی پیاس کی …

مزید پڑھیں

قاری سے لکھاری۔۔ الفت کا شہباز۔۔ یاسین صدیق

الفت کا شہباز ! محمد یاسین صدیق شاعر ، ادیب شہباز اکبر الفت بنیادی طور پر صحافی ہیں۔ لاہور میں مقیم ہیں اور ایک مقامی اخبار کے مدیر ہیں۔ جبکہ ادب کی مختلف اصناف میں لکھتے ہیں۔ بالخصوص بچوں کیلئے کہانیاں، کالم ، افسانے اور شاعری وغیرہ ۔جن دنوں میرا …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : قسط نمبر 11 سید انور فراز

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : قسط نمبر 11 تحریر: سید انور فراز گمراہ کا اختتام ہمارے کام کے بوجھ میں کمی کا باعث ہوا تو وصی بدایونی صاحب کے لیے پریشانی کا باعث …

مزید پڑھیں

تقریباً پونے گیارہ بجے شکیل احمد چوہان

”جہاں خیر نہیں ہوتا وہاں شر ہوتا ہے اور جہاں لنگر نہ ہو وہاں بھوک ہوتی ہے۔ آپ اگر لنگر کو ختم کرو گے تو بھوک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گی، بھوک ہاتھی کو بندر بنا دیتی ہے اور انسان کو حیوان۔ اللہ کی شان دیکھیں …

مزید پڑھیں

سایہ دیوار۔۔امجد جاوید

سایہ ءدیوار وہ دونوں سڑک کنارے کھڑی ارد گرد پھیلا ہو سنسان ویرانہ دیکھ کرششدر رہ گئی تھیں۔یوں جیسے کچھ کہنے کو لفظ ہی گم ہو گئے ہوں۔چند لمحے پہلے تک بس کا شور چند لمحے ہوا میں گھلا رہا پھر وہ بھی ختم ہو گیا۔ انہیںماحول میں سناٹے کا …

مزید پڑھیں