سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 82)

Tag Archives: ادب

اس ہفتے کے منظوم قہقہے۔۔ نوید ظفر کیانی

    آکر مری آنکھوں کو ذرا دیکھ ستمگر ہیں تیری محبت میں ابھی خشک، ابھی تر قاصد بھی ہے پیغام رسانی سے گریزاں آنکھوں کو ہے طوطے کی طرح پھیرے کبوتر بدلے میں وفا کے مجھے کیا دو گے بتادو! یہ فیصلہ ہو جائے ابھی اور یہیں پر پوچھا …

مزید پڑھیں

دئیے جلائے ہیں۔۔ عروسہ وحید قسط نمبر1

دئیے جلائے ہیں عروسہ وحید ”لائبہ کی بچی، تم سی ڈی کاریپر دیکھ کر ہی آنکھیں سینکتی رہنا ،فلم نہ لگانا۔“سمن نے جھنجھلا کر کرینہ کاپورسٹر دیکھتی لائبہ کو کندھے سے تھام کر زور سے جھنجھوڑ ڈالا۔ ”ذرا تم میں صبر ہو۔تم نے تو جانوروں جیسے ناخن میرے نازک کندھوں …

مزید پڑھیں

میں پاکستان ہوں ۔ عائشہ احمد

                                                                                میں پاکستان ہوں                                                                                   عائشہ احمد شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے،سڑک پر ٹریفک کا رش بڑھ گیا تھا،ایک عجیب قسم کی ہلچل تھی،ہر کوئی گھر جانے کی جلدی میں تھا ایک دھکم پیل سی تھی،ثاقب اپنے ہاتھ میں پکڑی فائل کو مسلسل گھور رہا تھا،۔اس وقت …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : قسط نمبر 16 سید انور فراز

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : قسط نمبر 16 تحریر: سید انور فراز جیسا کہ پہلے ذکر ہوچکا ہے کہ اقبال کاظمی ادارے کے اہم ترین مصنفین میں شامل تھے، ادارے سے ان کی …

مزید پڑھیں

 اللہ کا بڑا کرم ہے ۔۔ فرخ شہباز وڑائچ

— اللہ کا بڑا کرم ہے فرخ شہباز وڑائچ پچھلے سال یہی دن تھے۔ان سطور کے لکھنے والے کو اللہ کے گھر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ارادہ توتقریبا دو سال سے تھا مگر کچھ مسائل کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہوسکا۔جب بظاہر آثار نہیں لگ رہے تھے تب حاضری ممکن …

مزید پڑھیں

ایک فون کال ۔ سلمان بشیر

ایک فون کال        ” آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک         کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک          ہم نے مانا کہ تغافل نا کرو گے لیکن         خاک ہو جائیں گے ہم …

مزید پڑھیں

نیا زمانہ۔۔ تنزیلہ یوسف

نیا زمانہ "برخودار! کبھی موبائل اور لیپ ٹاپ سے باہر بھی نکل آیا کرو۔” کمال نے علی کو لیپ ٹاپ کھولے  دیکھا تو طنز کرنے سے نہ رہ سک "وہ ابو بس ایک اسائنمنٹ کی تیاری کے لیے براؤزر سرچ کررہا ہوں۔” علی نے مصروف لہجے میں جواب دیا۔ "ہونہہ …

مزید پڑھیں

عورت زاد۔۔۔ امجد جاوید ۔ قسط نمبر5

قسط نمبر 5 اس کے سامنے کا منظروحشت ناک تھا۔ سامنے چوراہے پر دو گاڑیاں کھڑی تھیں۔ایک فور وہیل میں چند لوگ تھے ، اور دوسری طرف کار کھڑی تھی ، جس میں سے وہ تینوں تفتیشی باہر نکل کر کھڑے تھے۔انہوں نے سیاہ سوٹ پہنے ہوئے تھے، آنکھوں پر …

مزید پڑھیں

ایک جیوی ایک رتنی ،ایک خواب امرتا پریتم/عامر صدیقی

’’پالک ایک آنے گٹھی، ٹماٹر چھ آنے رتّل اورہری مرچیں ایک آنے کی ڈھیری۔‘‘ پتہ نہیں سبزی بیچنے والی عورت کا چہرہ کیسا تھا کہ مجھے لگا پالک کے پتوں کی ساری نرمی، ٹماٹروں کی سار ی سرخی اورہری مرچوں کی ساری خوشبو اس کے چہرے پر موجود تھی۔ ایک …

مزید پڑھیں