سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 84)

Tag Archives: ادب

ڈھل گیا ہجر کا دن۔ قسط نمبر ۔1 نادیہ احمد

ڈھل گیا ہجر کا دن (مجھے کچھ کہنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔) السلام علیکم، ” ڈھل گیا ہجر کا دن“ ، میرے پہلے سلسلہ وار ناول کے روپ میں اردو لکھاری کے قارئین کے لئے پیشِ خدمت ہے۔ اس سے پہلے آپکا اور میرا ساتھ مکمل ناول یا ناولٹ تک محدود تھا لیکن …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلی۔۔۔ سید انور فراز۔ 5

تحریر: سید انور فراز قسط نمبر 5 ڈائجسٹوں کی الف لیلیٰ جیسا کہ ابتدا میں ذکر ہوچکا ہے کہ اظہر کلیم شروع میں خان صاحب کے زیر سایہ رہے اور وہ بعد تک خان صاحب کو اپنا استاد تسلیم کرتے تھے جس کا اظہار انہوں نے تحریری طور پر بھی …

مزید پڑھیں

فرار … روی رنجن گوسوامی/عامر صدیقی

فرار  روی رنجن گوسوامی/عامر صدیقی دوسرا حصہ ایک بار ساس اور بہو کے درمیان اختلاف شروع ہوا، تو کئی موسم بدلے ،لیکن یہ کسی نہ کسی بہانے جاری رہا۔ گھر میں اور محلے میں بھی دھڑے بن گئے تھے۔ کچھ لوگ اُوما دیوی کے دھڑے میں ہو گئے اور کچھ …

مزید پڑھیں

آدھا ادھورا …اختر عباس

          یونیورسٹی سے واپسی پراس کا جسم ہی نہےں روح بھی تھکی ہوئی تھی ۔ آنکھےں کسی گہرے غار جیسی ہو رہی تھےں اور ہونٹ پیاسی دھرتی کی طرح سوکھے اور خشک۔ اسے اپنے 10 سالہ بےٹے کے انتظار کا احساس نہ ہوتا تو شاید اپنے دفتر میں ہی آ …

مزید پڑھیں

لوگ جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں۔۔۔؟؟؟   احمد رضا میاں

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ جھوٹ نہیں بولتے ۔ دراصل وہ جھوٹ ہی بول رہے ہوتے ہیں۔البتہ اگر کوئی سیاست دان یہ دعویٰ کرے تو اُسے فوراً مان لینا چاہیے۔کیونکہ سیاست دان کی کسی بات سے اتفاق نہ کرنا جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے مترادف ہے۔اور جمہوریت …

مزید پڑھیں

سلگن … اختر عباس

          ماسی بشیراں انڈہ پھینٹ رہی ہے اور مجھے لگ رہا ہے اس برتن میں انڈہ نہیں میرا وجود پھینٹا جا رہا ہے ۔غصہ زیادہ ہو یا بے بسی دونوں ہی صورتوں میں انسانی وجود اسی طرح پھینٹا جاتاہے۔           تھوڑی دیر پہلے میں نے گھر کے ملازموں میں تنخواہیں …

مزید پڑھیں

دوڑ ۔ ممتا کالیا

قسط نمبر 3 آخری راکیش درد کے اوپر چولا چڑھائے بیٹے کی آواز سنتے رہے۔ ”ٹھیک ہے“،”اچھا ہوں“ کے علاوہ ان کے منہ سے کچھ نہیں نکلا۔ اس دن کسی نے کھانا نہیں کھایا گیا۔ راکیش نے کہا،”ہمیں یہ بھی سوچنا چاہئے کہ اس لڑکی میں ضرور ایسی کوئی خاصیت …

مزید پڑھیں

مہاتیر محمد کی بستی میں قسط نمبر 2 رضا الحق صدیقی

کیبل کار اور سسپینشن برج لنکاوی، کے بارے میں کئی کہانیاں سننے کو ملتی ہیں،ایک کہانی تو اس طرح بیان کی جاتی ہے کے ملائیشیا کی زبان میں لنکاوی کے معنی ہیں،گرے وی(gravy)۔جی ہاں وہی سالن والی گرےوی،اب یہ نام کیوں کر پڑا اور اس گرےویکے پیچھے کیا کہانی ہے،اسے …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلیٰ سید انور فرازقسط نمبر (چار

تحریر : سید انور فراز قسط نمبر (چار) ڈائجسٹوں کی الف لیلیٰ 1981 ءہماری اور خان آصف صاحب کی بے روزگاری کا زمانہ تھا، داستان ڈائجسٹ اسی سال بند ہوا اور ہماری شادی بھی اسی سال ہوئی، ناظم آباد بھی اسی سال اجڑا ، ہر طرف ملبے کے ڈھیر نظر …

مزید پڑھیں