سر ورق / Tag Archives: ادب (صفحہ 87)

Tag Archives: ادب

کاکروچ ایڈونچر ..معروف احمد چشتی

یہ بھی کوئی بات ہے کرنے والی جس کو دیکھو جوتا اٹھائے ہمیںمارنے کو دوڑ رہا ہے۔ مطلب ہم کاکروچ نہ ہوئے چھوٹے بھائی ہو گئے کہ ہوم ورک نہیں کیا تو جوتے سے مرمت کر دی۔آخر کاکروچ کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے ، مگر انسان کو یہ بات …

مزید پڑھیں

مصحف.. کبیر عباسی

مصحف کبیر عباسی ”رمضان میں تو اس موئے کو بخش دو۔نماز کا ٹائم گزرا جا رہا ہے ،اور تم ڈائجسٹ لے کے بیٹھی ہو ۔لوگ رمضان میں قران پڑھتے ہیں مگر ان بی بی کا تو باوا آدم ہی نرالا ہے ۔“ علینا کی امی سخت غصے میں تھیں۔  علینا …

مزید پڑھیں

فرار ..  روی رنجن گوسوامی/عامر صدیقی

پہلا حصہ سریش کے گھر میں داخل ہوتے ہی ماں کی بڑبڑاہٹ شروع ہو گئی تھی،”دنیا جہان کے لڑکے دھندے سے لگ گئے۔ ان نواب زادے کو کام کرنے کا من ہی نہیں ہے۔ بیٹھے بیٹھے کھانے کی عادت جو پڑ گئی ہے۔ نہ بہن کے بیاہ کی فکر، نہ …

مزید پڑھیں

گرادب۔۔ ثمینہ طاہر بٹ

 تم صرف نام کی ہی پارسا ہو۔ کہا تھا میں نے پہلے ہی تمہاری جیسی عورتیں گھر نہیں بسا سکتیں۔گھراور بچے تو تمہارے لیئے پیروں کی زنجیر ہیں ناں، اسی لیئے شوہر کے ہوتے ہوئے بھی ادھر ادھر منہ مارتی پھرتی ہو۔ بدذات خرافہ، ہمارے لیئے ہی رہ گئی تھی …

مزید پڑھیں

آخری میچ نویدظفرکیانی

ہر سال کا ایک حصہ انگریزوں سے بھی بُرا ہوتا ہے جب تقریبا ہر سائز کے انگریز کو کرکٹ کھیلنا پڑجاتی ہے۔ فرسٹ کلاس کاؤنٹی کی وبا عین آغازِ اگست سے ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح در آتی ہے اور انگریزی سامراج کی طرح چھاتی چلی جاتی ہے۔ ستمبر طلوع …

مزید پڑھیں

آنکھ اوجھل ،پہاڑ اوجھل ۔ حمید اختر

رات کے آخری پہر سب انسپکٹر یاورحیات، ڈیوٹی ختم کرکے گھر پہنچااور جاتے ساتھ لیٹ گیا۔تھکاوٹ کی وجہ سے نیند کی مہربان دیوی نے اسے اپنی آغوش میں لینے کے لےے دیر نہیں لگائی تھی ۔۔صبح موبائل فون کی گھنٹی نے اس کی نیند میں خلل ڈالا۔سکرین پر انسپکٹر وجاہت …

مزید پڑھیں

چچا تیزگام کی کرکٹ محمد فہیم عالم

اچانک چچا تیزگام کی آنکھ کھل گئی۔ ”حیرت ہے، کمال ہے، تعجب ہے بل کہ افسوس ہے۔ آج ہماری آنکھ اتنی جلدی کیسے کھل گئی۔“ چچا تیز گام حیرت سے بڑبڑائے۔ ویسے تو عموماً چچا تیزگام نمازِ فجر پڑھ کر دوبارہ سوتے اور سات بجے تک اٹھ جاتے تھے کیوں …

مزید پڑھیں

شہ زورِ قلم اختر حسین شیخ : سید انور فراز

بہ سلسلہ یادِ ماضی عذاب ہے یارب شہ زورِ قلم اختر حسین شیخ تحریر: سید انور فراز دو سال قبل لاہور جانا ہوا تو حسب معمول دوست احباب سے ملاقاتیں رہیں، لاہور، پنڈی اور اسلام آباد عام طور پر ہم اسی مقصد کے لیے جاتے رہتے ہیں، ایک صاحب سے …

مزید پڑھیں

اردو زبان اور لوک ادب.. عزہ معین

اردو لوک ادب کیا ہے اس کی مکمل تفہیم اور تدارک کے لئے سب سے پہلے ادب کیا ہے اس کو سمجھنا ضروری ہے.یہاں بنیادی طور پر دو ہی الفاظ کلیدی ہیں.ایک لوک ہے اور دوسرا ادب. میرے خیال میں ان دونوں کی تعریف سے لوک ادب کا مطلب بھی …

مزید پڑھیں

ہیرو ۔۔عبدالرشید فاروقی

سمیرکو کتابےں سمیٹتے دیکھ کر پاکیزہ نے منہ بنایا اور بولی: ”ےہ کیا،آپ تو کتابیں بےگ میں ڈال رہے ہےں!“ ”اور کیا کروں، سمیر نے اس سے بھی زیادہ بر ا سا منہ بنایا۔“ ”آپ نے ہوم ورک تو مکمل کیا نہےں…اور ۔“ ”بعد میں مکمل کر لوں گا، کھیلنے …

مزید پڑھیں