سر ورق / Tag Archives: شاعری

Tag Archives: شاعری

طویل نظم۔۔ تراش۔۔ اختر عثمان۔۔۔ انتخاب شین زاد

اختر عثمان کی طویل نظم: ”تراش” تراش سنجوگتا کے لئے O سکوت___فردا و دی کے سُونے سمے میں بھولی لَویں بیانات بُن رہی ہیں میں اپنی سنجوگتا کے ہمراہ ساعتِ صفر میں سب الفاظ سن رہا ہوں وہ دونوں پرچھائیاں جو چنگاریاں اڑاتی ہیں آپ ہی اُن میں بھُن رہی …

مزید پڑھیں

غزل سرائے۔۔ شین زاد

احمد جہاں گیر غزل سرائے 1 یکتائی میں خواہش ابھری، جب پہچانے جانے کی اس نے مٹّی چاک پہ رکھّی، ہستی کے ویرانے کی صبح گلابِ ذکر کی خوش بو اک ہیکل کے چار طرف رات زبورِ حمد سے روشن ایک تلاوت خانے کی غائب کا فانوس فروزاں، ایک مبارک …

مزید پڑھیں