سر ورق / Tag Archives: کالم

Tag Archives: کالم

پیامِ اقبال! …ملک شفقت اللہ

پیامِ اقبال!  ملک شفقت اللہ علامہ محمد اقبالؒ تحریک احیائے اسلامی کے اصل معماروں میں سے ہیں۔ آپ کی علمی و ادبی زندگی کا آغاز انیسویں صدی کے آخری عشرے میں ہو گیا تھا، لیکن قومی زندگی پر ان کے اثرات یورپ سے واپسی کے بعد مرتب ہونا شروع ہوئے۔ …

مزید پڑھیں

خالد عنبر بیزار سب کا ہے…شہزاد حسین بھٹی

خالد عنبر بیزار سب کا ہے شہزاد حسین بھٹی خالد عنبر بیزار ۔اس بے حَس، غلیظ، بدبودار اور تعفن زدہ معاشرے کی ایک جیتی جاگتی حقیقت ہے۔ یہ وہ پہلا شخض نہیں جسکے قدرتی وَصف کی بے حرمتی نہ کی گئی ہو۔ بحیثیت صحافی و کالم نگار میرا روزانہ ایسی …

مزید پڑھیں

ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر  : صفیہ شاہد: رابعہ بصری

ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر رپورٹ: صفیہ شاہد ترتیب و تدوین: رابعہ بصری مورخہ 24 مارچ 2019 ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر کے ممبران کی میٹنگ ہوئی جس میں محترمہ رابعہ بصری ،محترمہ فرحین خالد،صفیہ شاہد، نوثیقہ سید،معافیہ شیخ،سدرہ اشرف،رخسانہ سحر،ظل ہما،قندیل کاظمی، طاہرہ غفور اور …

مزید پڑھیں

"دہ جماعت پاس ہوں۔۔۔” محمد قاسم سرویا

"دہ جماعت پاس ہوں۔۔۔” محمد قاسم سرویا آج کل دسویں جماعت کے امتحانات پورے زور و شور (شور اس لیے کہ کچھ طلبہ کو اب کانوں میں ٹوٹیاں لگا کر پڑھنے کی عادت بھی ہے) سے جاری ہیں۔ یہ ختم ہوتے ہی نویں جماعت کے، پھر بی اے اور پھر …

مزید پڑھیں

چلبلا کالم۔۔۔ محمد قاسم سرویا،

چلبلا کالم۔۔۔ محمد قاسم سرویا، شیخوپورہ چاچا چار پرونٹھے۔۔۔ آپ نے اکثر دیکھا اور سنا ہوگا کہ دیہات، قصبات اور مضافات میں، بلکہ شہروں کے گلی محلہ جات میں بھی کچھ کردار اپنی کسی بات، حرکات یا غیر شعوری عادات کے باعث بہت مشہور ہو جاتے ہیں۔۔۔ جی ہاں! غصہ …

مزید پڑھیں

چند مغالطے… فرخ شہباز وڑائچ

چند مغالطے فرخ شہباز وڑائچ مندرجہ ذیل واقعات مجھے وٹس ایپ اور فیس بک پر پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ بل گیٹس کبھی پاکستان نہیں آئے مگر یہ واقعہ ان سے منسوب کیا جاتا ہے اسی طرح خلیل جبران نے جب pity the nation نظم لکھی ہوگی اسے بالکل بھی یقین …

مزید پڑھیں

زبان کا بھی خیال کریں:خرم شہزاد

زبان کا بھی خیال کریں خرم شہزاد                 محترم جناب امجد جاوید صاحب نے نئے سال کی مناسب سے اردو لکھنے والوں سے ایک جملے کی فرمائش کی تو ذہن میں بے شمار باتیں چکرانے لگیں اور ان میں سے کسی ایک کا انتخاب مشکل ہو گیا تو سوچا کہ …

مزید پڑھیں

ہم سے اک خواب سنبھالا نا گیا تیرے بعد!!! :۔ ملک شفقت اللہ

عنوان:ہم سے اک خواب سنبھالا نا گیا تیرے بعد!!! تحریر:۔ ملک شفقت اللہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ خودی ، خودداری ، انسانیت اور اسلامیت کا پرچار تھے ۔انہوں نے لندن واپسی کے بعد برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں لندن میں زندگی …

مزید پڑھیں

شکریہ ملتان! …نوخیزیاں/گل نوخیزاختر

شکریہ ملتان! نوخیزیاں/گل نوخیزاختر آج سے ستائیس سال پہلے میں بے سروسامانی کے عالم میں ملتان سے لاہور آیا تو تب بھی محرک ادب ہی تھا۔ مجھے اپنے افسانوں کی کتاب’چھارجی‘ کی اشاعت درکار تھی اور سنا تھا کہ لاہور میں پری پیڈ کتاب 16 ہزار میں چھپ جاتی ہے۔یہ …

مزید پڑھیں

اگر فردوس بر روے زمیں است!!!  غلام حسین غازی

اگر فردوس بر روے زمیں است!! قسط نمبر 2 ہمیں کوچ ڈرائور کی مہارت و مشاقی کا تب درست ادراک ہوا جب گوجرانوالہ پار کرتے ہی سڑک بند ملی۔ اس نے گاڑی انتظار میں ڈالنے کی بجاے نا معلوم رستوں پر ڈال کر کوئی آدھ گھنٹے بعد واپس جی ٹی …

مزید پڑھیں