سر ورق / Tag Archives: کالم (صفحہ 5)

Tag Archives: کالم

ہم ایسے کیوں ہیں؟ فرخ شہباز وڑائچ

ہم ایسے کیوں ہیں؟ فرخ شہباز وڑائچ ہم کیوں ہربات پر شکوے کرتے ہیں،ہم کیوں ہر چھوٹے مسئلے پرچیخنا چلانا شروع کردیتے ہیں،ہم کیوں ٹریفک سگنلز کی پاپندی نہیں کرتے،ہم کیوں اپنے ملک کا احترام نہیں کرتے،ہم کیوں امریکا،انگلینڈ جانا چاہتے ہیں،ہم کیوں بڑوں کی عزت نہیں کرتے،ہم کیوں نان …

مزید پڑھیں

مزاح مت “ ایڈیٹر کی ڈاک (جدید) کے ایم خالد

ڈرون سروس بند کی جائے مکرمی! میں آپ کے موقراخبار کے حوالے سے سے ارباب اقتدار کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مرکوز کروانا چاہتا ہوں۔جیسا کہ کمپنیوں نے مختلف کاموں کے لئے ڈرون سروس شروع کر رکھی ہے۔اس سلسلے میں گزارش یہ ہے کہ پہلے پہل تو یہ …

مزید پڑھیں

آنسو جو تھم نہ سکے… احمد رضا میاں

میں ایئرپورٹ سے اپنے والدین کو جب رخصت کررہا تھا تو میرے دونوں شانے آنسوﺅں سے بھیگ چکے تھے۔ وہ میرے والدین کے آنسو تھے جو گلے ملتے وقت اُن کی آنکھوں سے ڈھلک کر میرے شانوں پرآ گئے تھے۔یہ خوشی کے آنسو تھے۔ خوشی اس بات کی کہ وہ …

مزید پڑھیں

مزاح مت ۔۔۔ کے ایم خالد

شاہی قلعہ اور گائیڈ پہ گائیڈ کے ایم خالد قریباً پانچ بجے کا وقت ہوا چاہتا تھا جب ہم قلعے میں داخل ہوئے ۔ٹکٹ لے کر جب اوپر پہنچے تو مزید آدھ گھنٹہ ضائع ہو چکا تھا ۔تباہ حال قلعے کے آثار سے اندازہ ہوا کہ مغل جا چکے ہیں …

مزید پڑھیں

لوگ جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں۔۔۔؟؟؟   احمد رضا میاں

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ جھوٹ نہیں بولتے ۔ دراصل وہ جھوٹ ہی بول رہے ہوتے ہیں۔البتہ اگر کوئی سیاست دان یہ دعویٰ کرے تو اُسے فوراً مان لینا چاہیے۔کیونکہ سیاست دان کی کسی بات سے اتفاق نہ کرنا جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے مترادف ہے۔اور جمہوریت …

مزید پڑھیں

عاشق نامراد۔۔ احمد رضا میاں

وہ نام کا ہی نہیں بلکہ ذات کا بھی "عاشق” ہے۔”نا مراد” اُس کا تخلص ہے۔اُس نے اپنا یہ تخلص اپنی گذری ہوئی زندگی کا نچوڑ نکالنے کے بعد رکھا ہے۔اُس نے کئی سال تک عشق اور محبت پر تجربات اور مشاہدات کیے ہیں۔محبوب کی گلیوں کی خاک چھانی ہے۔ …

مزید پڑھیں

بحر جاہل۔۔ احمد رضا میاں

اگر بیٹھے بٹھائے کسی کو شاعری آنی شروع ہو جائے تو اُسے کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟ جی ہاں ۔۔۔!!! میں نے بھی ایسا ہی کیا تھا جیسا آپ سوچ رہے ہیں۔ شاعری مجھے آئے جا رہی تھی اور میں کیے جا رہا تھا۔ یہ کوئی بیماری بھی ہو سکتی ہے۔! یہ …

مزید پڑھیں