سر ورق / Tag Archives: یاداشت

Tag Archives: یاداشت

  اردو کہانی کا سفر بیسویں قسط تحریر اعجاز احمد نواب 

    بیسویں قسط اردو کہانی کا سفر تحریر اعجاز احمد نواب ✍️✍️✍️✍️✍️معراج رسول اور جاسوسی ڈائجسٹ پبلی کیشنز کا نام ڈائجسٹوں کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا، اس میں کچھ شبہ نہیں کہ اشاعت کا جو ریکارڈ سب رنگ ڈائجسٹ نے بنایا ہے، پھر اسے …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ سید انور فراز قسط نمبر 56

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ سید انور فراز قسط نمبر 56 لکھنے پڑھنے کے علاوہ اب ہماری پسندیدہ تفریح پرانے دوستوں سے ملاقات اور گپ شپ ہے، گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی …

مزید پڑھیں

اردو کہانی کا سفر اُنیسویں قسط …اعجاز احمد نواب

اردو کہانی کا سفر اُنیسویں قسط تحریر اعجاز احمد نواب ✍️✍️✍️✍️✍️یہ 1998 کی بات ہے جب میرے دل و دماغ پر ایک کہانی کا خاکہ اُبھرنے لگا کہ سانپوں کا جوڑا سو سال کی عمر پا کر انسانی روپ میں آ جاتا ہے ناگ کو لوگ مار ڈالتے ہیں اور …

مزید پڑھیں

اردو کہانی کا سفر۔۔۔ اٹھارویں قسط ۔۔۔ اعجاز احمد نواب

اردو کہانی کا سفر اٹھارویں قسط تحریر اعجاز احمد نواب ✍️✍️✍️✍️✍️تیرہ نومبر 2019 کو ادب کا ایک بڑا نام خاک کی چادر اوڑھ کر ہمیشہ کے لئے ابدی نیند سو گیا محمد حامد سراج انتقال کر گئے، اللہ پاک غرقِ رحمت کرے آمین ثم آمین ✍️نام: محمد حامد.. قلمی نام: محمد …

مزید پڑھیں

اردو کہانی کا سفر۔۔سترھویں قسط۔۔۔اعجاز احمد نواب

اردو کہانی کا سفر  سترھویں قسط  اعجاز احمد نواب اعجاز رسول( معراج رسول صاحب کے بھائی) سال ڈیڑھ سال میں ایک آدھ چکر اسلام آباد کا ضرور لگاتے، ان سے میری کتنی ملاقاتیں ہوئیں، یہ مجھے یاد نہیں، تاہم جب سے تعلق بنا، اس کے بعد ایک بار بھی ایسا …

مزید پڑھیں

ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : سید انور فراز  قسط نمبر 55

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دُھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو! ڈائجسٹوں کی الف لیلہ : سید انور فراز  قسط نمبر 55 احمد جاوید کا شمار اس دور کے ان دانشوروں میں کیا جاسکتا ہے جو عامل با عمل ہیں، جب وہ باقاعدہ طور …

مزید پڑھیں

اردو کہانی کا سفر 16 ویں قسط اعجاز احمد نواب

اردو کہانی کا سفر 16 ویں قسط تحریر اعجاز احمد نواب ✍️✍️✍️✍️✍️جب سے.. اردو کہانی کا سفر.. شروع ہوا ہے کچھ گڑ بڑ شروع ہو گئی ہے، فرینڈز ریکؤیسٹس کی تعداد میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے 5000 دوستوں کی فہرست بھر چکی ہے روزانہ کی بنیاد پر صفائی کر …

مزید پڑھیں

اردو کہانی کا سفر  اعجاز احمد نواب پندرھویں قسط

اردو کہانی کا سفر  اعجاز احمد نواب پندرھویں قسط شروع سے میری عادت ہے، میں کسی کتاب کی تقریب رونمائی میں نہیں جاتا، یعنی بہت ہی کم نہ ہونے کے برابر اور محفلِ مشاعرہ میں تو آج تک کبھی گیا ہی نہیں، حالانکہ میرے چھوٹے بھائی’ ارشد ملک’ ایک جانے …

مزید پڑھیں

اردو کہانی کا سفر اعجاز احمد نواب  نمبر 14

اردو کہانی کا سفر اعجاز احمد نواب  نمبر 14 ہماری اماں بالکل ان پڑھ ہیں مگر اے حمید کی عنبر ناگ ماریا سیریز کے بہت سے واقعات انہیں ازبر ہیں جو ہمارے اباجی انہیں ہر روز باقائدگی اور ترتیب کے ساتھ پڑھ کر سناتے تھے موت کا تعاقب سو حصے …

مزید پڑھیں