سر ورق / Tag Archives: kahani (صفحہ 10)

Tag Archives: kahani

دئیے جلائے ہیں ۔ عروسہ وحید

دوسری اور آخری قسط ”میں پوچھتی ہوں اخلاقیات نام کی کوئی چیز پھوپھو کلثوم میں موجود ہے کہ نہیں ۔یہ کوئی بات ہوئی ایک کو بغل میں دبا لیا اور باقیوں کو پوچھا تک نہیں۔سارا کام کر کر کے میری ہڈیاں دکھنے لگی ہیں اور وہ تمہیں سگھڑ کہے جا …

مزید پڑھیں

دل کا جانی ! …یا سین صدیق۔

ہمارے معاشرے میں کسی کی مدد کرنے والے کو ہی مجرم سمجھ کر اس کے ساتھ وہ سلوک کیا جاتا ہے کہ وہ نیکی کرنے سے توبہ کر لیتا ہے ۔ زندہ کرداروں پر مشتمل سچ بیانی ۔آپ بیتی جگ بیتی ۔ دل کا جانی ! یا سین صدیق۔ یہ …

مزید پڑھیں

عکاسی سروجنی ساہو/عامر صدیقی

جب وہ پہنچے ، تب نیپا اپنے معمولات میں انتہائی مصروف تھی۔ ایک ہاتھ میں اس کے ٹوسٹ تھا، تو دوسرے ہاتھ میں پانی کا گلاس۔ ڈائننگ ٹیبل کے پاس کھڑی ہوکر، وہ کسی بھی طرح ٹوسٹ کو ڈکار لینا چاہتی تھی۔ اس طرح اس نے صبح کا ناشتا ختم …

مزید پڑھیں

مائی کا ڈرامہ ۔۔ سید بدر سعید

خون کے دھبّے                                 کبھی کبھی ہماری زندگی میں ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جن کے بارے میں اگر کوئی اور نہ بتائے تو خود ہمیں بھی یقین نہ آئے۔ مافوق الفطرت واقعات بھی اسی دنیا میں ہوتے ہیں لیکن چونکہ ہر شخص کو ان سے واسطہ نہیں پڑتا …

مزید پڑھیں

دئیے جلائے ہیں۔۔ عروسہ وحید قسط نمبر1

دئیے جلائے ہیں عروسہ وحید ”لائبہ کی بچی، تم سی ڈی کاریپر دیکھ کر ہی آنکھیں سینکتی رہنا ،فلم نہ لگانا۔“سمن نے جھنجھلا کر کرینہ کاپورسٹر دیکھتی لائبہ کو کندھے سے تھام کر زور سے جھنجھوڑ ڈالا۔ ”ذرا تم میں صبر ہو۔تم نے تو جانوروں جیسے ناخن میرے نازک کندھوں …

مزید پڑھیں

ایک جیوی ایک رتنی ،ایک خواب امرتا پریتم/عامر صدیقی

’’پالک ایک آنے گٹھی، ٹماٹر چھ آنے رتّل اورہری مرچیں ایک آنے کی ڈھیری۔‘‘ پتہ نہیں سبزی بیچنے والی عورت کا چہرہ کیسا تھا کہ مجھے لگا پالک کے پتوں کی ساری نرمی، ٹماٹروں کی سار ی سرخی اورہری مرچوں کی ساری خوشبو اس کے چہرے پر موجود تھی۔ ایک …

مزید پڑھیں

کالا جادو ۔۔۔ سید بدر سعید

درندہدرنرررد مسیحا ہی قاتل بن جائیں تو انسانیت پر سے اعتبار اٹھنے لگتا ہے۔ یہ کسی گا ¶ں کی کہانی نہیں ہے۔ ظلم اور بربریت کی یہ داستان لاہور جیسے بڑے شہر کے سرکاری ہسپتال سے لپٹی ہوئی ہے۔ ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے انویسٹی گیشن سیل …

مزید پڑھیں

آدھی روٹی آدھا کباب۔ نوشاد عادل

          ”کیا…. کیا کہہ رہے ہو تم ؟ “شرفو صاحب کا منہ پھٹے ہوئے پپیتے کی طرح کھلا کا کھلا رہ گیا۔ اُن کی نظریں للو کے چہرے پر ایسے جمی ہوئی تھیں، جیسے بلی کی نظریں چھیچھڑے پر لگی ہوتی ہیں۔           ”میں بالکل درست کہہ رہا ہوں کونسلر …

مزید پڑھیں

سوز عشق۔۔ وسیم بن اشرف

نغمانہ اپنے خیالات میں غرق تھی اور پرویز کی موسیقی ابھی تک اس کے کانوں میں گونج رہی تھی۔ لیکن جب اس نے پرویز کو آنکھوں ہی آنکھوں میں مصر دیکھا تو وہ راضی ہو گئی۔ پہلے اس نے دھیمی آواز میں گنگنا کر اسے لے بتائی اور جب پرویز …

مزید پڑھیں